𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐒ʜᴀʜʙᴀᴢ

33.7K posts

𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐒ʜᴀʜʙᴀᴢ banner
𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐒ʜᴀʜʙᴀᴢ

𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐒ʜᴀʜʙᴀᴢ

@4Shbz

PCT FAN|BABAR 56|LEARNING IS PASSION|A PASSIONATE TEACHER | Tit for tat .!

Multan, Pakistan Katılım Mayıs 2020
19.9K Takip Edilen19.7K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐒ʜᴀʜʙᴀᴢ
تعجب یہ نہیں کہ ہم لوگ بھٹکے ہوئے ہیں مسئلہ یہ ہے کہ ہم میں سے ہر بھٹکا ہوا شخص دوسرے کو راہِ راست پر لانا چاہتا ہے ..! 😭
اردو
8
1
9
469
𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐒ʜᴀʜʙᴀᴢ
امام معروف کرخی (رحمہ اللہ) ابراہیم البکاء نے معروف کرخی سے عرض کی: "مجھے کوئی وصیت کیجیے؟" آپ نے فرمایا: "اللہ پر ایسا توکل (بھروسہ) کرو کہ تمہاری ہر شکایت کا مرکز صرف وہی ایک ذات ہو، کیونکہ لوگ نہ تمہیں کوئی نفع پہنچا سکتے ہیں اور نہ ہی نقصان دے سکتے ہیں۔" شعب الایمان (1260)
اردو
0
0
6
226
𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐒ʜᴀʜʙᴀᴢ
جو لوگ آپکا مقابلہ نہیں کر سکتے، وہ گروہ بنا کر دوسروں کے دلوں میں آپ کے لیے نفرت پیدا کرنا شروع کر دیتے ہیں .......!!!
اردو
0
0
3
65
Faizan Lakhani
Faizan Lakhani@faizanlakhani·
بھائی، اگر اُس نے بابر کی تعریف کر دی تو آخر اس میں قباحت ہی کیا ہے؟ تعریف تو وہ خوشبو ہے جو لفظوں سے اٹھ کر فضا میں پھیل جاتی ہے۔ کیا ولید نے کہیں بابر کا کسی اور کھلاڑی سے موازنہ کیا ہے کہ آپ کو اتنی ناگواری ہوئی؟ محض بابر کے حق میں چند اچھے الفاظ سن کر یوں سیخ پا ہو جانا تو انسانی فہم سے کچھ بالاتر معلوم ہوتا ہے۔ کسی ایک کی خوبی بیان کر دینا ہرگز یہ معنی نہیں رکھتا کہ باقی سب خوبیوں سے محروم ہیں۔ تعریف کا چراغ جلانے سے دوسروں کے چراغ بجھ نہیں جاتے؛ انسانی اخلاق کی خوبصورتی ہی اسی میں ہے کہ جہاں اچھائی دکھائی دے، وہاں داد کے چند پھول نچھاور کر دیے جائیں۔
Qadir Khawaja@iamqadirkhawaja

باقی کھلاڑی بے ادب ہیں؟باقی کھلاڑیوں کے اوپر کتنے پرچے ہیں؟ صرف بابر اعظم ہی اچھے ترین انسان نہیں ہمارے باقی کھلاڑی بھی ویسے ہی والدین کا ادب کرتے ہیں میرے پیارے چھوٹے بھائی،،،ویسے ہی وہ بھی فلاحی کام کرتے ہیں جیسے بابر اعظم کرتے ہیں ،،،،اگر برا لگے تو معذرت #BabarAzam #PakistanCricket

اردو
118
167
1.1K
45.5K
𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐒ʜᴀʜʙᴀᴢ
اگر زندگی میں خوش رہنا چاہتے ہو تو کسی بھی جملے کو اپنی ذاتی توہین نا سمجھیں بلکہ بولنے والے کی کم ظرفی سمجھ کر آگے بڑھ جائیں۔۔!!
اردو
0
0
1
58
𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐒ʜᴀʜʙᴀᴢ
نہ طاق راتیں، نہ ماتھے کا تلک، نہ پانچ وقت کی دوڑ، نہ ایک ماہ کی بھوک، حقوق العباد کا معاملہ بڑا کٹھن ہے۔
اردو
0
0
1
68
ٰImran Siddique
ٰImran Siddique@imransiddique89·
What Happened there? did I Miss something?
ٰImran Siddique tweet media
English
31
28
1.1K
100.5K
ٰImran Siddique
ٰImran Siddique@imransiddique89·
Predict the Winner today 😜
ٰImran Siddique tweet media
English
24
3
153
5.2K
𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐒ʜᴀʜʙᴀᴢ
پھر اچانک ہم ایک ایسے شخص میں بدل جاتے ہیں جو کسی کو ملامت نہیں کرتا، جو بے فائدہ بحث سے گریز کرتا ہے۔ جانے والوں کو خاموشی سے دیکھتا ہے اور صدموں کو پراسرار سکوت کے ساتھ قبول کر لیتا ہے۔
اردو
0
0
0
43
dryaan17
dryaan17@dryaan17·
Good evening 🌆 X family 😊
dryaan17 tweet media
English
118
75
126
1.2K
Dr Areej
Dr Areej@areej1185·
Good afternoon
Dr Areej tweet media
English
61
48
64
613
ναĆ𝕀𝓗α Z𝐚ƒε𝕣
خود بخود چھوڑ گئے تو چلو ٹھیک ہوا اتنے احباب کہاں ہم سے سنبھالے جاتے #اردو_زبان #داستان_دل
ναĆ𝕀𝓗α Z𝐚ƒε𝕣 tweet media
اردو
34
44
90
1.4K
𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐒ʜᴀʜʙᴀᴢ
✍🏻"خود احتسابی مومن کی زندگی کا آئینہ ہوتی ہے وہ دوسروں کو نہیں پہلے خود کو دیکھتا ہے۔ اپنی غلطیوں کو مان لینا کمزوری نہیں بلکہ طاقت ہے۔ جو روز اپنا محاسبہ کرتا ہے وہ سنورنے لگتا ہے".......!
اردو
0
0
0
70
HoneyedHeart
HoneyedHeart@kirnhuyar1122·
🌤️ Good Afternoon😇 Hope your afternoon is peaceful, productive, and filled with positive vibes
HoneyedHeart tweet media
English
105
69
110
1.9K
Maryam khan
Maryam khan@Light_1919kp·
HI THERE 🤗👋 GOOD AFTERNOON X PEP'S..
Maryam khan tweet media
English
105
62
106
1.3K
Rashid Gufrani
Rashid Gufrani@RashidGufrani31·
Na subah ki jaldi, na shaam ki thakaan bas ek sukoon bhara lamha. Good Afternoon everyone 🌤️ Kesa view hai ?👇
Rashid Gufrani tweet media
Filipino
104
71
110
1.1K
Zahoor Fatima
Zahoor Fatima@fatimazahor_98·
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ وَإِنَّ الظَّلِمِينَ بَعْضُهُمْ أَوْلِيَاءُ بَعْضٍ " اور حقیقت یہ ہے کہ ظالم لوگ ایک دوسرے کے دوست ہیں۔"
Zahoor Fatima tweet media
اردو
67
56
779
3.2K
dryaan17
dryaan17@dryaan17·
Good morning 🌅 Have a great day 😍 Peaceful Wednesday
dryaan17 tweet media
English
134
91
151
1.3K