Ashiq Ali

37.5K posts

Ashiq Ali banner
Ashiq Ali

Ashiq Ali

@50Ali_

لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ MJ PRIME BUILDERS

Nowshera, Pakistan Katılım Mayıs 2020
14.5K Takip Edilen13.5K Takipçiler
Ashiq Ali
Ashiq Ali@50Ali_·
صبح بخیر زندگی یا اللہ جب میں مایوس ہو جاؤں تو میری مدد فرما کیونکہ میری زندگی کے بارے میں تیرے فیصلے میری خواہشوں سے بہتر ہیں آمین ثم آمین
Ashiq Ali tweet media
اردو
0
0
1
13
Ashiq Ali
Ashiq Ali@50Ali_·
اے رب العالمین!!! ہم تیرے بہت کمزوراور عاجز بندے ہیں ہم کسی امتحان یا آزمائش کے قابل نہیں ہم جن مشکلات اور پریشانیوں میں مبتلا ہیں تو انہیں اپنی شان کریمی سےحل کر دے آمین یارب العالمین السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💞 صبح بخیر زندگی
Ashiq Ali tweet media
اردو
0
0
1
8
Ashiq Ali
Ashiq Ali@50Ali_·
حدیثِ نبوی ﷺ پر عمل کرنا اور سنتِ رسول ﷺ کو مضبوطی سے تھامے رکھنا دین میں فساد سے بچنے اور ہدایت پانے کے لیے ضروری ہے۔
Ashiq Ali tweet media
اردو
0
0
1
9
Ashiq Ali
Ashiq Ali@50Ali_·
یارب 🤍
Ashiq Ali tweet media
فارسی
0
0
1
3
Ashiq Ali
Ashiq Ali@50Ali_·
گھٹنوں کے درد کے لیے ہلدی والا دودھ بہترین دیسی علاج ہے کیونکہ یہ سوزش کو کم کرتا ہے۔ اس کے علاوہ زیتون یا سرسوں کے تیل میں لہسن جلا کر نیم گرم مالش کریں اور زیادہ وزن اٹھانے سے گریز کریں۔
اردو
0
0
1
14
Ashiq Ali
Ashiq Ali@50Ali_·
لفظ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وضاحت: صلی اللہ علیہ: اللہ تعالیٰ رحمت بھیجے۔ علیہ: ان (نبی ﷺ) پر۔ وآلہ وسلم: اور ان کی آل (خاندان/اہل بیت) پر اور سلامتی (نازل کرے)۔ [1, 2]
Ashiq Ali tweet media
اردو
0
0
1
12