Concerned Citizen
3K posts

Concerned Citizen
@5wattoo
Life is just a few hours test in this world compared to the time scale where we have come from originally.

صدیق جان نے پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے سے انکار کردیا لعنت بھیج کر شئیر کریں تاکہ اس چوہے کی اصلیت لوگ جان سکیں 🖐️

طاہر صاحب درست فرمایا لیکن سی ایس ایس پاس کرنے کا مقصد ہے کہ آپ بہترین زہنوں کو آگے لائیں ملک کے معاملات سنبھالنے کے لیے۔ بھارت کا یہی امتحان دنیا کے مشکل ترین امتحانوں میں شمار ہوتا ہے۔ وہاں ہر سال سینکڑوں فیل ہو جاتے ہیں اور صرف وہی آگے آتا ہے جو واقعی brilliant ہو۔ہمیں اردو آپشن دینے کے بجائے سکولوں کا اور تعلیم کا معیار بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔ اگر اس امتحان کو بھی ہم صرف اس لیے آسان بنا دیں کہ بچوں کو انگریزی نہیں آتی اور وہ پیچھے رہ جاتے ہیں تو اس امتحان کا اصل مقصد فوت ہو جائے گا۔ یہ امتحان ہر ایک کے پاس کرنے کے لیے نہیں ہوتے۔ یہ ضرور ہے کہ سرکاری سکولوں کو بہتر بنانے کی اور وہاں جدت لانے کی اشد ضرورت ہے ورنہ ہم دنیا سے ہی بہت پیچھے رہ جائیں گے۔ انگریزی بحرحال وقت کی ضرورت ہے اور پاکستان میں ہر بچے کو انگریزی آنی چاہیے لیکن انگریزی کیسے آئے گی جب ڈھائی کروڑ بچہ کبھی سکول ہی نہ گیا ہو۔اسکے لیے اردو اور انگلش آپشنز بھی بے معنی ہیں۔ انگریزی سیکھنے میں کوئی شرم نہیں اور نہ آنا بھی فطری بات ہے کیونکہ وہ ہماری عام بولی جانے والی زبان نہیں ہے۔ اردودان اکثر گھبرا جاتے ہیں کہ انگریزی کی طرف توجہ زیادہ دی تو لوگ اردو بھول جائیں گے یا اردو اپنی اہمیت کھو دے گی۔ اردو ہمیشہ ہماری پہچان کا اہم جزو رہے گی لیکن دنیا کے وہ ممالک جنکے لوگوں کو عمومی طور پر انگریزی نہیں آتی جیسے چین، فرانس، جرمنی وغیرہ وہ لوگ بھی اپنی اعلی تعلیم انگریزی میڈیم میں ہی west کے ممالک سے حاصل کرتے ہیں۔ پاکستان کی ترقی کا تعلق اچھے موثر تعلیمی نظام سے ہے جس پر ہم بہت کم خرچ کرتے ہیں۔ انگریزی سیکھنا آج کے دور میں انتہائی اہم ہے۔ بلکہ بحث یہ بھی ہونی چاہیے کہ کیا ہمیں سی ایس ایس کو اور سخت کرنے کی تو ضرورت نہیں؟

@ajmaljami گالی دینا یا تشدد پر اکسانا کوئی بہادری نہیں بلکہ ذہنی کمزوری ہے۔ اپنی زبان اور قلم کو امن کے لیے استعمال کریں، نفرت پھیلانے کے لیے نہیں۔

اقرار الحسن نے آسان نہیں، حق کا راستہ چُنا عوام راج تحریک کے ساتھ عوام کے مستقبل کی جدوجہد۔ ڈسٹرکٹ کورنگی میں محمد فرحان خان کی زیر نگرانی کور کمیٹی کا اعلان: جدوجہد مزید تیز ہوگی اور منفی پروپیگنڈے کا مؤثر جواب دیا جائے گا۔ یہ ایک واضح سمت کا تعین ہے۔ @iqrarulhassan

عوام راج تحریک ہی وہ پلیٹ فارم ہے جو عمران خان کو رہا کرا سکتا ہے، جب تک آپ نظام کے مقابلے میں نظام اور ادارے کے مقابلے میں ادارہ نہیں بنائیں گے تب تک عمران خان کی رہائی سمیت کوئی مسئلہ حل نہیں ہونا، اقرار الحسن @iqrarulhassan

ایسے وقت میں جب کوئ پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے تیار نہیں اگر اس طرح سرکار قبضے کرے گی تو سرمایہ کار مزید بد دل ہو گا، جھگڑا کیا ہے کہ آپ نے جو پلاٹ بیچا اس پر ہوٹل بننا تھا آپ نے اپارٹمنٹس بنا دئیے، جو investor ہے وہ کہتا ہے کہ بھائ جب بولی ہوئ گھی ماحول تھا کہ نیا ہوٹل بن سکتا زرداری اور نواز شریف کے سنہرے دور کے بعد اسلام آباد میں پہلے ہوٹل خالی ہیں نیا کیسے بنا دیں؟ چلیں غلط ہوا لیکن CDA کے تمام کرتا دھرتا اس عرصے میں سوئے رہے یا عمارت بننے کا انتظار کر رہےبتھے کہ بنے گی تو قبضہ کریں گے؟ اب CDA سے ویر اعظم ہاؤس ، پارلیمنٹ لاجز، منشٹرز کالونی تو manage نہیں ہوتی اس بلڈنگ کو بھی کچرا بنانے کے علاوہ انھوں نے کیا کرنا ہے ؟ باقی آپس میں مل بانٹ کر کھا ہی لیں گے، بہتر ہوتا جس گروپ نے بلڈنگ بنائ اس کو جرمانہ کرتے اور اس کے ساتھ اCDA کے چیرمینوں کو جرمانہ کرتے جن کے دور میں یہ ہوٹل کی بجائے اپارٹمنٹس بنے اور بلڈنگ کو Regularize کر دیتے ، ساری Capital Police کو آدھی رات گھروں سے بلا کر قبضہ لینا تو لالچ کے علاوہ کچھ نظر نہیں آتا، ایسے بھوکے لوگ ہیں ہر asset پر نظر رکھے بیٹھے ہیں !!