Sana Awan

21.3K posts

Sana Awan banner
Sana Awan

Sana Awan

@6san_

Married

Islamabad, Pakistan Katılım Ağustos 2019
8.2K Takip Edilen9.8K Takipçiler
Sana Awan retweetledi
Dua
Dua@TahiraDuwaa·
ٹرمپ ایک انٹرنیشنل گینگسٹر ہے نوبل انعام کی سفارش کرنے والے سزا کے مستحق ہیں۔ برطانوی پارلیمنٹ رکن
اردو
82
4.3K
8.6K
67K
Sana Awan retweetledi
AI creator شرارتی
AI creator شرارتی@Shararti_Ai·
2021 میں پٹرول مہنگا تھا 2026 میں پٹرول متبرک ہے اس لیے آنکھیں بند کر کے خریدیں اور زیادہ چُوں چُوں نہ کریں : منصور لونڈہ لپاڑہ کا نیا قول @_Mansoor_Ali
AI creator شرارتی tweet media
اردو
87
3K
7.5K
64K
Sana Awan retweetledi
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
فیلڈ مارشل سید عاصم مُنیر کیخلاف بولنا مُلک کیخلاف بولنے کے مترادف ہے، سابق فوجیوں کی پریس کانفرنس۔۔!! پھر تو عمران خان کیخلاف بولنا پچیس کروڑ عوام کے خلاف بولنا ہے ؟؟ رائے مختار احمد
اردو
111
2.5K
9.4K
68.6K
Sana Awan retweetledi
Ahmad Nawaz Kamyana
Ahmad Nawaz Kamyana@WhoAhmadRajput·
فلسطین کو باضابطہ طور پر ریاست تسلیم کرنے کے بعد سپین میں پہلے فلسطینی سفیر کا استقبال حق کے ساتھ کھڑا ہونے پر ہسپانوی حکومت اور قوم کا شکریہ x.com/i/status/20365…
اردو
57
6.6K
28.3K
214.6K
Sana Awan retweetledi
SARA MiR
SARA MiR@saramir110·
قاسم خان نے کہا ہے کہ میرے والد بہت پرعزم آدمی ہیں۔ کسی بھی حالت میں سر نہیں جھکائیں گے۔ میرا والد پاکستان کا سابقہ پرائم منسٹر عمران احمد خان نیازی اس کو ناحق جیل میں بند کیا گیا ہے۔۔
اردو
51
2K
8K
115.3K
Sana Awan retweetledi
Rodium-A
Rodium-A@RodiumInsights·
عاصم منیر کے لیے کسی ڈراونے خواب سے کم نہیں ہے انٹرنیشنل فورم پر قاسم سلمان کا خطاب ۔
اردو
75
2.5K
9.1K
54.6K
Sana Awan retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
"میرے والد، عمران خان، تقریباً ایک ہزار دنوں سے قید میں ہیں۔ وہ ایک ایسے نظام کا بنیادی نشانہ ہیں جو اختلافِ رائے کو سیاسی اختلاف نہیں بلکہ ایک سنگین جرم سمجھتا ہے جسے کچل دینا چاہیے۔ میں نے اپنے والد کو تین سال سے زیادہ عرصے سے نہیں دیکھا۔ انہیں تنہائی کی قید میں رکھا گیا ہے، ایک ایسی چکی میں جو سزائے موت کے قیدیوں کے لیے بنائی گئی ہے۔ اقوامِ متحدہ کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ یہ غیر انسانی حالات تشدد کے زمرے میں آ سکتے ہیں۔ یہ محض غفلت نہیں ہے، بلکہ ایک سوچا سمجھا ظلم ہے جس کا مقصد ایک انسان کی عزتِ نفس کو چھین لینا ہے۔“@Kasim_Khan_1999 #ImranKhanUnlawfullyDetained
اردو
198
11.7K
24.7K
198.5K
Sana Awan retweetledi
Jameel Farooqui
Jameel Farooqui@FarooquiJameel·
یہ والا "غیرت مند" نیوز کاسٹر آجکل کہاں پایا جاتا ہے ؟؟
Jameel Farooqui tweet media
اردو
389
4K
9.4K
84K
Sana Awan retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
آواز اٹھائیں 🚨 کل حیدر سعید کو پمز ہسپتال کی اس ویڈیو کی وجہ سے گرفتار کر لیا گیا ہے ذاتی اختلاف بلا کر حیدر سعید کی رہائی کے لئے بھرپور آواز اٹھائیں کیونکہ کل یہ وقت کسی پر بھی آ سکتا ہے
اردو
12
626
1.2K
6.9K
Sana Awan retweetledi
Dr. Shahbaz GiLL
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL·
Release Haider Saeed
Dr. Shahbaz GiLL tweet media
English
123
6.4K
17.8K
104.7K
Sana Awan retweetledi
Shams Khattak
Shams Khattak@Sh_am_92·
🚨بڑی خبر برطانوی پارلیمنٹ میں عمران خان کو لیکر زوردار بحث عمران خان اس لیے بھی برطانیہ کا سبجیکٹ ہے کہ پاکستان کامن ویلتھ کا حصہ ہے اور برطانیہ میں 1.5 ملین پاکستانی رہتے ہیں برطانوی حکومت پاکستان پر زور ڈالے کہ وہ پاکستان میں صاف شفاف الیکشن کروائیں
اردو
22
1.6K
4.6K
29.5K
Sana Awan retweetledi
Noreen Khanum
Noreen Khanum@noreen_khanum·
اس چہرے کو یاد رکھیں، CM of KPK نے روزے کی حالت میں روسٹرم پر جا کر چیف جسٹس کو السلام علیکم کہا لیکن چیف جسٹس نے جواب تک دینا گوارا نہیں کیا اور اٹھ کر چلے گئے
Noreen Khanum tweet media
اردو
1.1K
2.7K
6K
93.7K
Sana Awan retweetledi
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
یہ پانچوں کہاں غاہب ہے عمران خان کے لیے یہ کیوں نہیں آتے کیسز میں کیوں پیش نہیں ہوتے۔۔۔۔۔
Sabee Kazmi tweet media
اردو
71
1.4K
2.9K
24.8K
Sana Awan retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
بریکنگ نیوز 🚨 برطانیہ پارلیمنٹ سے بڑی آواز 🛑 جمائمہ کے بھائی زیک گولڈ کی برطانوی حکومت سے مطالبہ 🛑 عمران خان بیمار ہیں انہیں ڈاکٹر تک رسائی نہیں دی جا رہی،میرے بھانجوں یعنی انکے بچوں سے بھی بات نہیں کروائی جاتی۔ برطانوی حکومت پاکستان کو دی جانے والی امداد پر نظر ثانی کرے
اردو
22
1.3K
2.7K
20.7K
Sana Awan retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
تاریخ ان دونوں کرداروں کو یاد رکھے گی۔۔۔
اردو
244
7.4K
17.2K
136.1K
Sana Awan retweetledi
Tayyaba Rajah🇵🇰
Tayyaba Rajah🇵🇰@tayyabarajah·
علیمہ خان نے مکا لہرا کر پھر سے اس نظام کے منہ پر تمانچہ مار دیا ہے۔ زندہ ہے مزاہمت زندہ ہے، بہنوں کی صورت زندہ ہے۔
اردو
19
636
2.1K
12.6K
Sana Awan retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
اہم ترین 🚨 آدھی رات کو اس سردی میں پانی سے بچنے کے لئے خواتین سمیت نہتے لوگوں نے خود کو پلاسٹک میں ڈھانپ لیا، یہ ویڈیوز سنبھال کر رکھیں تاکہ کل کوئی Woman کارڈ کا رونا نہ روئے
اردو
28
4.6K
9.3K
50K
Sana Awan retweetledi
Arif Hameed Bhatti
Arif Hameed Bhatti@arifhameed15·
پانی پھینکنے کے مناظر۔ ظلم کب تک ؟ بہنیں بھائی ⁦@ImranKhanPTI⁩ سے ملنے چاہتی ہیں ، بس کر دو یہ سب
اردو
57
2.5K
4.9K
45.1K
Sana Awan retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
ایک 19 گریڈ کے سرکاری ملازم کی ایک عوامی نمائندے کے لیے جو زبان استعمال کی گئی ہے وہ ایک خاص طرح کی ذہنیت کی عکاسی کرتی ہے جو خود کو اس ملک کے آئین اور قانون سے اوپر سمجھتی ہے ۔۔!!
PTI tweet media
اردو
797
12.4K
27.5K
239.4K