off line@786NoMore·1dالسلام علیکم بہت سخت پریشان ہوں اللہ مجھے پریشانی سے نجات دےدیں آمین بس آپ بھی دعا کریں کہ اللہ مجھے پریشانی سے نکال دیں آمین ثم امینÇevir اردو35282073K2
TAHARAT Gull@taharat_gull·2d@itskomalmushtaq Happy Birthday to my favorite person 🤍✨stay happy keep smiling.....🥰🥰Çevir English20444
off line@786NoMore·3dاپنا نام بتائیں میں آپکے نام کے signature بنا کر دیتا ہوںÇevir اردو1.9K841.1K140.7K65
off line@786NoMore·2dہیلو گروک @grok عمران خان کو وزیر اعظم والی شیروانی اور بادشاہوں والا سر پر تاج پہناؤÇevir اردو211316514.2K2
Grok@grok·2d@jokkeerrr2 جی ہاں! عمران خان صاحب اب وزیراعظم والی شیروانی اور بادشاہوں والا تاج پہنے ہوئے۔ 😊Çevir اردو48592.1K1
off line@786NoMore·2dاسلام میں کہاں لکھا ہوا ہے عورتوں پر تشدد کرو بالوں سے پکڑ کر گھسیٹو گھروں میں داخل ہو کر تشدد کرو یہاں کسی کو اسلام یاد نہیں ۔Çevir اردو21322313K4
off line@786NoMore·2dٹرمپ پھر پاگل ہو گیاÇevirIqra khan@Iqra_khan804🚨بریکنگ نیوز ایران کے ساتھ کوئی معاہدہ نہیں ہوگا جب تک یو اے ای، قطر اور سعودی عرب اسرائیل کو قبول نہیں کرتے. اردو39531.7K
off line retweetlediIqra khan@Iqra_khan804·2d🚨بریکنگ نیوز ایران کے ساتھ کوئی معاہدہ نہیں ہوگا جب تک یو اے ای، قطر اور سعودی عرب اسرائیل کو قبول نہیں کرتے.Çevir اردو1111024.4K1
off line@786NoMore·2dشیطان کو کنکریاں مارنے پر پٹواریوں سمیت گدھ صحافیوں کو اخلاقیات یاد ارہی ہے پچھلے چار سالوں سے پاکستان میں عورتوں بچوں بزرگوں بڑوں کو گھروں سے اٹھا کر باہر سڑکوں پر گھسیٹا اور جیلوں میں بغیر کسی قصور کے ڈالا ہوا ہے یہاں اخلاقیات یاد نہیںÇevir اردو0181051.3K
off line@786NoMore·2dرانا ثنا اللہ تو کہتا تھا کہ نواز شریف کا استقبال حج سے بڑا کام ہے تو پھر رانا صاحب حج کرنے کیوں گئے نواز شریف کو چھوڑ کرÇevir اردو1917561536.8K33
Iqra khan@Iqra_khan804·2dان دونوں میں بہترین اینکر کون سا ہے ؟ عمران ریاض خان راوف کلاسراÇevir اردو819548.3K1
off line@786NoMore·2dوسیم اکرم پر تنقید کرنے والے یہ وڈیو دیکھ لیں پوری دنیا کے مسلمان کس طرح کتنے جوش کے ساتھ کیسے کیسے انداز سے شیطان کو کنکریاں مارتے ہیںÇevir اردو13773139.3K13
off line@786NoMore·2dوسیم اکرم نے کنکریاں شیطان 😈 کو ماری ہیں اور آگ پٹواریوں کو لگی ہوئی ہےÇevir اردو591594.5K
off line@786NoMore·2dعمران ریاض خانÇevirIqra khan@Iqra_khan804ان دونوں میں بہترین اینکر کون سا ہے ؟ عمران ریاض خان راوف کلاسرا فارسی4214643.3K