Sabitlenmiş Tweet
Motivational Robina
125.4K posts

Motivational Robina
@786Robanivbe
Motivational & Educational & Current Affairs & Urdu Poetry..... also
Katılım Kasım 2022
3.7K Takip Edilen4.4K Takipçiler
Motivational Robina retweetledi

خان صاحب کے نام پہ فالورز لے کے ٹاؤٹ بننے والے اس اکاؤنٹ کو ان فالو اور بلاک کریں
@raftardotcom
@mansoorlaughs

اردو

ان کا پرانا اکاؤنٹ سسپینڈ ہو گیا تھا یہ ان کا نیا اکاؤنٹ ہےآپ سب سے گزارش ہے کہ انہیں ضرور فالو کریں یہ اسلامی پوسٹس شیئر کرتی ہیں اور بہت اچھی باتیں اپنے انداز میں ہم سب تک پہنچاتی ہیں ان کا لکھنے کا انداز بہت خوبصورت ہے اور اخلاق بھی بہت اچھے ہیں ضرور سپورٹ کریں
@Tanoli__007

اردو

عمران حکومت۔۔
8 مارچ 2022۔۔
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت تھی 120 ڈالر فی بیرل تھا
اور پاکستان میں پٹرول 149.86 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 144.15 روپے فی لیٹر تھا
شہبازحکومت۔۔
2 اپریل 2026۔۔
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت ہے 108.28 ڈالر فی بیرل ہے
اور پاکستان میں پٹرول 458.49 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 520.35 روپے فی لیٹر ہے
جبکہ ہمارے لئیے آبنائے حرمُز بھی کھلی ہوئی
بات پھر وہی جب “گوبر حکومتیں” آئیں گی تو “گوبر فیصلے”ہوں گے اور “گوبر ٹیکس” لگیں گے
ہے کہ نہیں۔۔۔۔۔🫣🤭
اردو






