МцњдммдD. AིSིIིFི

11.8K posts

МцњдммдD. AིSིIིFི banner
МцњдммдD. AིSིIིFི

МцњдммдD. AིSིIིFི

@804Alfa

$ιLαηςε ιs βεττεr ορτιοη τΗεη ωοrδs. ⟢ لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ.

Lahore, Pakistan Katılım Mayıs 2018
2.3K Takip Edilen1.1K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
МцњдммдD. AིSིIིFི
🤲🏼🤲🏼🤲🏼 رَبِّ اِنِّیْ لِمَاۤ اَنْزَلْتَ اِلَیَّ مِنْ خَیْرٍ فَقِیْرٌ 🤲🏼🤲🏼🤲🏼
فارسی
1
0
6
269
МцњдммдD. AིSིIིFི
پنڈی اسلام میں میٹرو فری ٹکٹ کیا ہوئی سارا اسلام آباد پنڈی نکل آیا 🖐️🖐️🚨 جو لالچی ،خود غرض ،اپنے مفادات کی عادی قوم فری ٹکٹ ، فری بریانی ،فری لیپ ٹاپ ،فری میوزک شو ،بسنت نائٹ ،کی عادی ہو جائے وہ اپنے حقوق اور بہادر غیرت مند لیڈر کو بچانے کے لیے کیسے نکل سکتی ہے ۔
اردو
0
0
0
18
МцњдммдD. AིSིIིFི
ویڈیو میں سیکیورٹی فورسز کو دو C-130 ہرکولیس کے ملبے کو تلاش کرتے ہوئے، #Iran
اردو
0
0
1
35
МцњдммдD. AིSིIིFི
ایران نے ایک اور ویڈیو جاری کی ہے اس ویڈیو کے اندر ان پائلٹ کے شناختی کارڈ اور اسرائیلی پاسپورٹ بھی دکھائی گئے ہیں جس سے ظاہر ہو رہا ہے کہ ایران نے جہازوں کو گرایا اور اوپر سے امریکیوں نے بمباری کر کے ختم کر دیا لیکن ڈاکومنٹ پھر بھی صحیح سالم رہے ⁠‼️
اردو
1
0
0
16
Naila Chowdhary
Naila Chowdhary@Neeli_5·
وہ نایاب لوگ حاضر ہوں جنہوں نے تختی، سلیٹ، ٹیلیفون، انٹینا، 3310 اور ٹچ موبائل سے لے کر AI تک کا سفر دیکھا ہے_🙌 #GoldenEra
Naila Chowdhary tweet media
اردو
17
0
32
292
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
کیا آپ اس بات سے اتفاق کرتے ہیں؟
Wahab Khan tweet media
اردو
131
323
937
7.4K
МцњдммдD. AིSིIིFི
ہم اتنا پریشر اب بڑھائیں گے،یا تو ججز انصاف دیں گے یا گھر جائیں گے۔ علیمہ خان کے ہاتھ میں کل القادر کیس کی کاز لسٹ۔ #خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض #علیمہ_خان_کی_کال_اڈیالہ_احتجاج
اردو
0
3
0
21
Sadaf Abbasi
Sadaf Abbasi@SadafAbbasiPTI·
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت کل کے لیے مقرر کر دی ہے، جبکہ رجسٹرار آفس کی جانب سے کاز لسٹ بھی جاری کر دی گئی ہے۔
Sadaf Abbasi tweet media
اردو
4
5
36
513
МцњдммдD. AིSིIིFི
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت کل کے لیے مقرر کر دی ہے، جبکہ رجسٹرار آفس کی جانب سے کاز لسٹ بھی جاری کر دی گئی ہے۔
МцњдммдD. AིSིIིFི tweet media
اردو
0
0
0
15
إِقْرَأْ
إِقْرَأْ@iqra56817·
کوئی رہ تو نہیں گیا جس کو فالو بیک نہ ملا ہو؟
اردو
8
1
12
228
بےمول
بےمول@ArhaamK96379·
ضروری نہیں ہے کہ ہم زندگی میں جو چاہیں حاصل کریں ۔۔۔ بلکہ اکثر تو ہمیں سب سے پیاری چیز کی قربانی دینی پڑ جاتی ہے اس دنیا میں ۔۔۔ اللّٰہ پاک سے دعا ہے کہ ہمارے نصیب میں جو بھی لکھے بہتر لکھے، اور ہمیں اس پر صبر عطا کرے۔۔۔ آمین ثم آمین 💐 دوپہر بخیر 💐
بےمول tweet media
اردو
2
0
2
36
МцњдммдD. AིSིIིFི
سارے لوگ بیٹھ جائیں ہم پرسوں کی تاریخ لیے بغیر نہیں اٹھیں گے ۔ علیمہ خان کی ہدایت
МцњдммдD. AིSིIིFི tweet media
اردو
0
0
0
10