Aitzaz Hassan

43.8K posts

Aitzaz Hassan banner
Aitzaz Hassan

Aitzaz Hassan

@80Aitzaz

پاکستان ایک عشق، اک جنوں۔۔۔۔

Katılım Nisan 2014
94 Takip Edilen806 Takipçiler
Aitzaz Hassan retweetledi
اللہ کے بندے۔۔۔
اللہ کے بندے۔۔۔@missiontakmeel·
غزہ کے بچے کھچے 15، 16 لاکھ مسلمان اب صرف ایک چھوٹے سے 30 فیصد علاقے میں محدود ہو چکے ہیں۔ ان کی چاروں جانب یہودی فوج اور راستے بند ہیں۔ ان سب کو یہاں ذبح کر دیا جائے گا اور دنیا تماشہ دیکھ رہی ہے۔
اللہ کے بندے۔۔۔ tweet media
اردو
13
148
174
2K
Aitzaz Hassan retweetledi
اللہ کے بندے۔۔۔
اللہ کے بندے۔۔۔@missiontakmeel·
لال مسجد کا مولوی ہو یا جہنم کے کتے یا بلوچستان لبریشن ارمی کے خنزیر۔۔۔۔ یہ سب جب گھیرے میں اتے ہیں تو عورتوں کا لباس پہن کر فرار ہونے کی کوشش کرتے ہیں ۔۔ یہ دشمن پروپگینڈا کر رہے ہیں کہ پاکستانی فوج بلوچ عورتوں کی بے حرمتی کر رہی ہے۔ اصل میں یہ دہشت گرد تھے جو عورتوں کے لباس میں بھاگتے ہوئے پکڑے گئے۔۔ پرلے درجے کے حرام زادے۔‌ x.com/i/status/20606…
اردو
8
116
176
3.1K
Aitzaz Hassan retweetledi
اللہ کے بندے۔۔۔
اللہ کے بندے۔۔۔@missiontakmeel·
یہ ہیں وہ "بلوچ عورتیں" جن کو ایف سی نے پکڑا ہے۔ کمینے دہشت گرد عورتوں کے لباس میں فرار ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔۔ اب پروپگینڈا کیا جا رہا ہے کہ فوج بلوچ عورتوں کی توہین کرتی ہے۔۔ یہ ہیں وہ بلوچ عورتیں۔ 😁
اللہ کے بندے۔۔۔ tweet mediaاللہ کے بندے۔۔۔ tweet media
اردو
4
104
144
1.9K
Aitzaz Hassan retweetledi
اللہ کے بندے۔۔۔
اللہ کے بندے۔۔۔@missiontakmeel·
Europe has not forgotten this epic humiliation.... اب ایک اور حدیث شریف پوری ہونا باقی رہ گئی ہے۔ غزوہ ہند!
اللہ کے بندے۔۔۔ tweet media
3
74
133
1.5K
Aitzaz Hassan retweetledi
اللہ کے بندے۔۔۔
اللہ کے بندے۔۔۔@missiontakmeel·
اصل قربانی تو غزہ کے مسلمان کر رہے ہیں۔۔ ابراہیم علیہ السلام کی طرح یہ اپنے بیٹے قربان کر رہے ہیں۔ اللہ ہم سے بکرے اور جانور اسی لیے قربان کرواتا ہے کہ جب وقت ائے گا تو ہم اپنی اولاد بھی اللہ کی راہ میں قربان کر دیں گے۔۔ ہم بکرے ذبح کرتے رہ گئے اور دین کی روح ہم سے نکل گئی۔ اصل دین تو اہل غزہ کے پاس ہے۔ یہی اصل اہل ایمان ہیں۔ یہی اصل میں سنت ابراہیمی پر قربانی کر رہے ہیں۔
اللہ کے بندے۔۔۔ tweet media
اردو
5
116
170
2.3K
Aitzaz Hassan retweetledi
اللہ کے بندے۔۔۔
اللہ کے بندے۔۔۔@missiontakmeel·
کچے کے ڈاکوؤں سے گیارہ سالہ معصوم بچی کی آزادی کیلئے لشکر روانہ.. مگر یہ نوٹ کرو کہ پورا قبیلہ اٹومیٹک ہتھیاروں کے ساتھ نکل ایا اور پاکستان کی سڑکوں پر گھوم رہا ہے اور کوئی لائسنس یا قانون کا مسئلہ نہیں ہے۔ لائسنس کا مسئلہ صرف ہم قانون کی پابندی کرنے والوں کو ہے۔۔ اپ کے پاس اگر قبیلہ ہے یا بڑا گینگ ہے تو پھر قانون کوئی حیثیت نہیں رکھتا اپ جو ہتھیار مرضی رکھیں جس طرح مرضی گھمائیں پھر ائیں جیسے نمائش کریں یا استعمال کریں کوئی اپ کو نہیں پوچھے گا۔ اس کے ساتھ جو سینکڑوں لوگ اٹومیٹک ہتھیار لے کر پھر رہے تھے ان کے خلاف تو کچھ نہیں ہوا نہ ہوگا۔۔ کسی ایک سے بھی رائفل برامد نہیں کی جائے گی۔ جیسے حالات جا رہے ہیں اس میں بہت جلد اپ دیکھیں گے کہ لوگ قانون کو اپنے ہاتھ میں لے کر خود ہی فیصلے کرنے لگیں گے۔ بلوچستان اور سرحد میں تو حکومت کی رٹ ویسے ہی ختم ہو چکی ہے۔۔ یا تو حکومت قانون کی پابندی کرنے والوں کو ہتھیاروں کے لائسنس جاری کرے ۔۔ یا پھر لوگ اسی طرح قبیلے اور گینگ بنا کر خود قانون کو اپنے ہاتھ میں لیں گے۔ دہشت گردوں کو تو ویسے بھی لائسنس کی ضرورت نہیں ہوتی۔
اردو
14
101
150
3.4K
Aitzaz Hassan retweetledi
اللہ کے بندے۔۔۔
اللہ کے بندے۔۔۔@missiontakmeel·
امریکہ یہ چاہتا ہے کہ ایران کے ساتھ امن معاہدے کے نتیجے میں پاکستان اور سعودی عرب معاہدہ ابراہیمی پر دستخط بھی کریں اور اسرائیل کو تسلیم کر لیں ۔۔ خلیج میں امن کی یہ بہت بھاری قیمت ہے جو ہم سے طلب کی جا رہی ہے۔ ایکسیوسAxios : "امریکی صدر ٹرمپ نے ہفتے کے روز ایک کانفرنس کال کے دوران کئی عرب اور دیگر مسلم ممالک کے رہنماؤں سے کہا کہ اگر ایران کے ساتھ جنگ ختم کرنے کے لیے کوئی معاہدہ طے پا جاتا ہے تو وہ چاہتے ہیں کہ ان کے ممالک اسرائیل کے ساتھ امن معاہدوں پر دستخط کریں۔" "رہنما، خاص طور پر پاکستان، سعودی عرب اور قطر کے، جن کے اسرائیل کے ساتھ سرکاری سفارتی تعلقات نہیں ہیں، ٹرمپ کے اس مطالبے پر حیران رہ گئے۔ ایک امریکی عہدیدار نے بتایا، 'لائن پر خاموشی چھا گئی، اور ٹرمپ نے مذاقاً پوچھا کہ کیا وہ اب بھی وہاں موجود ہیں۔'" x.com/lindseygrahams… 👆🏾🧐🚩🚩
اردو
6
71
109
4.7K
Aitzaz Hassan retweetledi
اللہ کے بندے۔۔۔
اللہ کے بندے۔۔۔@missiontakmeel·
“نیت صاف ہونی چاہیے دہشتگردی کے خلاف لڑنے کے لیے…” جناب، اگر 25 سال بعد بھی نیت صاف کرنے کی ضرورت پڑ رہی ہے، تو پھر سوال یہ ہے کہ اب تک گندا کیا تھا؟ روز ہمارے جوان فاٹا اور بلوچستان میں شہید ہو رہے ہیں، مائیں اپنے بیٹے دفنا رہی ہیں، بچے اپنے باپوں کے بغیر بڑے ہو رہے ہیں، اور قیادت آج بھی “نیت” تلاش کر رہی ہے؟ اگر جنگ واقعی دہشتگردی کے خلاف ہے تو پھر ابہام کس بات کا ہے؟ کون لوگ ہیں جنہیں ابھی تک فیصلہ نہیں ہو سکا کہ دشمن کون ہے؟ اور آخر وہ کون سے مفادات، مجبوریاں یا کھیل ہیں جو اس قوم کو ایک واضح اور دوٹوک پالیسی سے محروم رکھے ہوئے ہیں؟ سپاہی تو آج بھی وہی کر رہا ہے جو اس نے ہمیشہ کیا — جان دے رہا ہے۔ مگر سوال یہ ہے کہ اوپر بیٹھے لوگ کیا کر رہے ہیں؟ صرف بیانات؟ صرف ٹاک شوز؟ صرف مذمتی ٹویٹس؟ آج کوئٹہ میں پھر خون بہا ہے۔ اب وقت آ گیا ہے کہ صرف نچلے درجے کے لوگوں سے نہیں بلکہ اعلیٰ سطح پر بھی احتساب ہو۔ قوم آخر کب تک اپنے جوانوں کے جنازے اٹھاتی رہے گی جبکہ پالیسی، نیت اور قیادت خود کنفیوژن کا شکار ہو؟ ایسا لگنے لگا ہے جیسے سپاہی صرف استعمال کی چیز بن گیا ہے — شہید ہو جائے تو چند جملے، چند تصویریں، اور پھر اگلے دن نئی بریفنگ۔ نہ جان کی قیمت، نہ عزت کی اہمیت۔ اصل مسئلہ اگر کہیں ہے تو وہ میدان میں لڑنے والے جوان میں نہیں، بلکہ ان ایوانوں میں ہے جہاں فیصلہ سازی کمزور، غیر واضح اور بےحس ہو چکی ہے۔ قوم اور افواج دونوں اب الفاظ نہیں، واضح سمت، سنجیدہ قیادت اور حقیقی accountability چاہتے ہیں۔
اللہ کے بندے۔۔۔ tweet media
اردو
9
80
131
2.7K
Aitzaz Hassan retweetledi
اللہ کے بندے۔۔۔
اللہ کے بندے۔۔۔@missiontakmeel·
Why is UAE promoting separatist terrorist agenda of Balochistan liberation Army? BLA wants to carve out a region from Iran and Pakistan. Just like Kurdish PKK, these BLA swines are also pawns in larger geo political wars against Pakistan and Iran. Can somebody from UAE tweet against Pakistan without the approval of their government? Most of the BLA terrorist accounts are being run by phone numbers from UAE too. x.com/alsuwaidi_ae/s…
اللہ کے بندے۔۔۔ tweet mediaاللہ کے بندے۔۔۔ tweet media
English
13
124
143
3.4K
Aitzaz Hassan retweetledi
اللہ کے بندے۔۔۔
اللہ کے بندے۔۔۔@missiontakmeel·
مجید برگیڈ نے اس دہشت گرد عورت کی تصویر جاری کی ہے جس نے اج کوئٹہ میں خودکش حملہ کر کے درجنوں لوگوں کو شہید اور زخمی کیا۔۔ ان سب کی نظریاتی تربیت ماہ رنگ لانگو نے کی ہے۔ اس ذلیل عورت کو بھی نکال کر پھانسی چڑھائیں۔ اس عورت کے پورے خاندان کو سزا دینے کی ضرورت ہے۔۔ ان کو معلوم تھا کہ ان کی بیٹی دہشت گردوں میں شامل ہو گئی ہے اور انہوں نے فوج اور حکومت کو اطلاع نہیں دی۔ اس دھماکے کا انتقام ہم کو بھارت افغانستان اور دبئی میں بھی لینا ہے۔۔
اللہ کے بندے۔۔۔ tweet media
اردو
21
103
174
4.7K
Aitzaz Hassan
Aitzaz Hassan@80Aitzaz·
آخر کب تک ہم یوں ہی لاشیں اٹھاتے رہیں گے اور کھلے دشمنوں کا نام تک نہیں لیں گے؟ متحدہ عرب امارات پوری طرح سے اسرائیل کی گود میں بیٹھ کر ہندوستان کے ساتھ مل کر پاکستان کو توڑنے کی سازش میں ملوث ہے!!
اللہ کے بندے۔۔۔@missiontakmeel

x.com/McBeaner69/sta… اج کوئٹہ میں دھماکے اور شدید نقصان کے بعد پاکستان کو فیصلہ کر لینا چاہیے کہ انتقام کن ملکوں سے لیا جائے گا۔ بھارت اور افغانستان تو پہلے ہی ان دشمنوں کو ہمارے خلاف استعمال کر رہے ہیں۔ متحدہ عرب امارات سے پوچھنا پڑے گا کہ یہ کس جانب کھڑے ہیں۔ متحدہ عرب امارات کا ایک عربی اکاؤنٹ ہے جو براہ راست بلوچستان لبریشن ارمی کو سپورٹ کر رہا ہے ان کا بیانیہ چلا رہا ہے۔۔ یہ اپ اچھی طرح جانتے ہیں کہ کوئی بھی اماراتی اپنی حکومت کی پالیسی کے خلاف اتنے بڑے جغرافیائی سیاست اور دفاع کے معاملات پر بیان نہیں دے سکتا۔ یہ بیان اس اماراتی کے اکاؤنٹ سے انے کا مطلب ہے کہ بلوچستان لبریشن ارمی کو امارات کی پوری حمایت حاصل ہے اور وہی ان کا بیانیہ بھی چلا رہے ہیں۔ عرب دنیا کو یہ بتایا جا رہا ہے کہ بلوچستان میں ازادی کی جنگ لڑی جا رہی ہے۔

اردو
0
0
0
9
Aitzaz Hassan retweetledi
اللہ کے بندے۔۔۔
اللہ کے بندے۔۔۔@missiontakmeel·
x.com/i/status/20584… ہمارے سید زید زمان حامد صاحب فرماتے ہیں ہم پاکستانیوں نے غزہ کے مسلمانوں کو ذبح ہونے کے لیے اکیلا چھوڑ دیا ہے۔ ہمارا کیا خیال ہے قدرت کی طرف سے ہمیں اس کا مکافات عمل نہیں دیکھنا پڑے گا؟ ہم کتنے بے وقوف اور جاہل ہوں گے کہ اگر یہ سمجھیں کہ غزہ کے مسلمانوں سے خیانت کر کے ہم بہت خوشحال اور عافیت کی زندگی گزار سکتے ہیں۔۔ اگر ہم یہ سمجھیں کہ غزہ کے مسلمانوں کی چیخیں اور بددعائیں ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں۔۔۔ ہر وہ مسلمان ملک جس نے غزہ سے خیانت کی ہے وہ غزہ میں ہونے والی تباہی کا مزہ چکے گا۔۔ اپنے امن معاہدے میں غزہ کو شامل نہ کر کے ایران نے بھی بہت بڑی خیانت کی ہے۔۔‌ ایران نے حزب اللہ کو بچانے کے لیے لبنان کو تو معاہدے میں شامل کیا ہے مگر غزہ کے مسلمانوں کو بچانے کے لیے فلسطین کو شامل نہیں کیا۔۔ فلسطینی مسلمانوں کو بہت دکھ ہے اس بات کا کہ پاکستان، ترکی اور ایران نے بھی ان کو اکیلا چھوڑ دیا۔۔۔ “ہم اللہ کے اِذن اور اُس کی نگرانی میں اپنی قوم کو پھر سے طاقت دیں گے۔ ایک قائد کے بعد کئی قائد کھڑے ہوں گے، ایک سپاہی کے بدلے دس، اور ایک شہید کے بدلے ہزار مجاہد اُٹھیں گے۔ یہ سرزمین زیتون کی طرح مجاہد پیدا کرتی ہے، اور غیرت و عزت کی یہ میراث نسل در نسل منتقل ہوتی رہی ہے، جیسے مجھے ہزاروں انبیاء، صحابہؓ اور صالحین سے ورثے میں ملی۔” — ابو عبیدہ 7 اکتوبر 2024 نحن نعمك بإرادة الله وعلى عينه يخلف القائد قادة، والجندي عشرة، والشهيد ألف مقاوم؛ فهذه الأرض تنبت المجاهدين كما تُنبت الزيتون، وتورّت الإباء للأجيال كما وَرِثْتُهُ من آلاف الأنبياء والصحابة والصالحين أبو عبيدة 7 أكتوبر 2024
اللہ کے بندے۔۔۔ tweet media
⚡️Faisal🤺@92security

ہمارے سید زید زمان حامد صاحب فرماتے ہیں ہم پاکستانیوں نے غزہ کے مسلمانوں کو ذبح ہونے کے لیے اکیلا چھوڑ دیا ہے۔ ہمارا کیا خیال ہے قدرت کی طرف سے ہمیں اس کا مکافات عمل نہیں دیکھنا پڑے گا؟ ہم کتنے بے وقوف اور جاہل ہوں گے کہ اگر یہ سمجھیں کہ غزہ کے مسلمانوں سے خیانت کر کے ہم بہت خوشحال اور عافیت کی زندگی گزار سکتے ہیں۔۔ اگر ہم یہ سمجھیں کہ غزہ کے مسلمانوں کی چیخیں اور بددعائیں ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں۔۔۔ ہر وہ مسلمان ملک جس نے غزہ سے خیانت کی ہے وہ غزہ میں ہونے والی تباہی کا مزہ چکے گا۔۔ اپنے امن معاہدے میں غزہ کو شامل نہ کر کے ایران نے بھی بہت بڑی خیانت کی ہے۔۔‌ ایران نے حزب اللہ کو بچانے کے لیے لبنان کو تو معاہدے میں شامل کیا ہے مگر غزہ کے مسلمانوں کو بچانے کے لیے فلسطین کو شامل نہیں کیا۔۔ فلسطینی مسلمانوں کو بہت دکھ ہے اس بات کا کہ پاکستان، ترکی اور ایران نے بھی ان کو اکیلا چھوڑ دیا۔۔۔ “ہم اللہ کے اِذن اور اُس کی نگرانی میں اپنی قوم کو پھر سے طاقت دیں گے۔ ایک قائد کے بعد کئی قائد کھڑے ہوں گے، ایک سپاہی کے بدلے دس، اور ایک شہید کے بدلے ہزار مجاہد اُٹھیں گے۔ یہ سرزمین زیتون کی طرح مجاہد پیدا کرتی ہے، اور غیرت و عزت کی یہ میراث نسل در نسل منتقل ہوتی رہی ہے، جیسے مجھے ہزاروں انبیاء، صحابہؓ اور صالحین سے ورثے میں ملی۔” — ابو عبیدہ 7 اکتوبر 2024 نحن نعمك بإرادة الله وعلى عينه يخلف القائد قادة، والجندي عشرة، والشهيد ألف مقاوم؛ فهذه الأرض تنبت المجاهدين كما تُنبت الزيتون، وتورّت الإباء للأجيال كما وَرِثْتُهُ من آلاف الأنبياء والصحابة والصالحين أبو عبيدة 7 أكتوبر 2024

اردو
0
69
93
1.7K
Aitzaz Hassan retweetledi
اللہ کے بندے۔۔۔
اللہ کے بندے۔۔۔@missiontakmeel·
یا بندہ خدا بن یا بندہ زمانہ
اردو
15
87
131
2K
Aitzaz Hassan retweetledi
اللہ کے بندے۔۔۔
اللہ کے بندے۔۔۔@missiontakmeel·
الحمدللہ براسٹیکس، غزہ میں مجاہدین کے ساتھ مل کر پاکستان کے مسلمانوں کے تحفے، مہاجرین اور شہداء کے خاندانوں تک پہنچا رہا ہے ۔۔ اللہ کا احسان ہے کہ تمام راستے بند ہونے کے باوجود یہ سپلائی لائن کھلی ہوئی ہے۔۔ اپ بھی اس رباط میں شامل ہو سکتے ہیں۔ ہمیں ای میل کیجیے ہم اپ کو تفصیل بتا دیں گے۔‌ جو شک میں پڑے ہیں وہ دفع ہو جائیں۔ ان کے نصیب میں نہیں ہے اس بابرکت جہاد میں شامل ہونا۔ syedzaidzamanhamid@gmail.com
اردو
7
97
165
2.6K
Aitzaz Hassan retweetledi
اللہ کے بندے۔۔۔
اللہ کے بندے۔۔۔@missiontakmeel·
شاد باد منزل مراد۔۔۔ یہ پاکستان 50 لاکھ شہیدوں کی قربانیوں سے بنا ہے۔۔‌ اس کا ایک شاندار ماضی اور حیرت انگیز مستقبل ہے۔۔‌ یہ پاکستان کی کہانی ہے۔۔ اس پاکستان کی ہاں اور نہ میں اب دنیا کے فیصلے ہوں گے انشاءاللہ۔
اردو
10
90
151
2.3K
Aitzaz Hassan retweetledi
اللہ کے بندے۔۔۔
اللہ کے بندے۔۔۔@missiontakmeel·
ایک پیشن گوئی۔۔۔ دنیا کی سب سے سچی زبان مبارک سے۔۔۔ آپﷺ نے فرمایا: "میری امت کا ایک گروہ قیامت تک دین پر ثابت قدم اور دشمن پر غالب رہے گا، ان سے اختلاف کرنے والے ان کا کچھ نہ بگاڑ سکیں گے، سوائے اس کے کہ انہیں کچھ معاشی تنگدستی کا سامنا کرنا پڑے، یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ کا حکم آجائے گا اوروہ اسی حالت پر ہوں گے۔ صحابہؓ نے کہا: اے اللہ کے رسولﷺ! وہ کہاں ہوں گے؟ آپﷺ نے فرمایا: وہ بیت المقدس اور اس کے گرد و نواح میں ہوں گے۔ "
اللہ کے بندے۔۔۔ tweet media
اردو
11
191
789
31.7K
Aitzaz Hassan retweetledi
اللہ کے بندے۔۔۔
اللہ کے بندے۔۔۔@missiontakmeel·
x.com/i/status/20562… یہ مقامی ابادی کے سہولت کار ہیں جو جہنم کے کتوں خوارج کے ساتھ مل کر روز ہمارے افسروں اور جوانوں کو شہید کروا رہے ہیں۔۔۔ جہنم کے کتے بغیر مقامی حمایت اور سپورٹ کے بالکل بھی اپریٹ نہیں کر سکتے۔ یہ مقامی پشتون، پشتون قوم کے سب سے بڑے دشمن ہیں۔ اللہ اور اس کے رسول کے دشمن ہیں پاکستان کے دشمن ہیں۔ ان قبائلیوں کے ساتھ کیا کیا جائے؟
حمآس مهتآب🦅@OmerHamas

په دې یې مه خلاصوه، د شا والا ډکه ده، په هماغې یې خلاص کړه! 😜 د پورې کلي یاران هم په پتاو کې ځانګړی مهارت لري! 💪

اردو
56
135
270
9.1K
Aitzaz Hassan retweetledi
اللہ کے بندے۔۔۔
اللہ کے بندے۔۔۔@missiontakmeel·
یہ مقامی لوگ ہیں جو جہنم کے کتوں کے سہولت کار ہیں۔ یہ ان جہنم کے کتوں کی حفاظت کرتے ہیں ان کو گھروں میں پناہ دیتے ہیں ان کو خوراک دیتے ہیں اور راستہ دیتے ہیں کہ یہ پاک فوج کے افسروں اور جوانوں کو شہید کریں۔ ان مقامی لوگوں کے ساتھ کیا کرنا چاہیے؟ یہ قاتل ہیں پاک فوج کے پاکستانی مسلمانوں کے۔
اللہ کے بندے۔۔۔ tweet media
اردو
19
137
242
5K
Aitzaz Hassan retweetledi
اللہ کے بندے۔۔۔
اللہ کے بندے۔۔۔@missiontakmeel·
الحمدللہ پاکستان کے مسلمانوں کی طرف سے براست ٹیکس کے ذریعے۔۔‌ ومع تجدد المجاعة في قطاع غزة ١ ذو الحجة ١٤٤٧هـ وبدعم كريم من مسلمين باكستان بواسطة مؤسسة BrassTacks تم تنفيذ تكية اليوم الأول من ذي الحجة في شمال قطاع غزة لإطعام الأسر النازحة والمتضررة. ━━━━━━━━━━━━━━
العربية
4
73
124
1.5K