Yourscharity

44.9K posts

Yourscharity banner
Yourscharity

Yourscharity

@A3Mahar

Together, we can bring aid to those who need it most.Join our mission to support the needy people. My name is Mahar Shahbaz https://t.co/6QtsB1vpKB

Kot Addu punjab, Pakistan Katılım Eylül 2018
6.7K Takip Edilen5.7K Takipçiler
Yourscharity
Yourscharity@A3Mahar·
@Sardar____ ان کو بجلی اور گیس مفت دیں ٹیکس معاف کریں یہ خوش ہیں کشمیر کی سیکیورٹی پر اربوں روپے لگ رہے ہیں یہ ان کی سمجھ میں نہیں آرہا مقبوضہ کشمیر میں کیاحالات ہیں وہ دیکھ لو اور کم ازکم یہاں ماں بہنیں اور بیٹیاں تو محفوظ ہیں
اردو
0
0
0
40
Sardar Ajaz
Sardar Ajaz@Sardar____·
پاکستانی بھائیوں سے گزارش ہے کشمیریوں کی تحریک کو سمجھیں سبق بھی سیکھیں ہمارا ساتھ دیں۔ حقوق کے حصول کے لیے ہماری آواز بنیں ہمارے حق میں آواز بلند کریں۔ کسی پروپگنڈا میں ناں آئیں۔ دشمن ہمیں توڑنے کے لئے سر توڑ کوشش کر رہا ہے۔ یہ بات ذہن نشین کر لیں کہ ہماری تحریک پاکستان کے خلاف نہیں ہے، پاکستان ہمارا بڑا بھائی ہے۔ نظام سے اختلاف ہو سکتا ہے پر کلمہ کی بنیاد پر ہمارا پاکستان سے مضبوط رشتہ ہے۔ تحریک کا مقصد صرف بنیادی حقوق کا حصول ہے۔ #RightsMovementAJK
Sardar Ajaz tweet media
اردو
544
1.8K
5K
106.2K
Yourscharity
Yourscharity@A3Mahar·
@DrXiakhan "جاہل کے سامنے دلیل دینا بیکار ہے، کیونکہ جاہل صرف جیتنا چاہتا ہے سمجھنا نہیں۔"
اردو
3
1
7
610
Dr. Xia Khan
Dr. Xia Khan@DrXiakhan·
عمران خان کو سیکیورٹی دے کر عدالت میں پیش نہیں کر سکتے اور باہر کے ملکوں کو سیکیورٹی دیتے ہیں۔ پاکستانیوں یہ کون سی سائنس ہے ہمیں بھی سمجھائیں ذرا ؟
اردو
68
618
1.9K
20.6K
think pad
think pad@Tayyabbull·
@KaliwalYam میرے ایک دوست کے بھائی کو پچھلے سال کینسر ہوا۔ میرا دوست بتا رہا تھا کہ اٹھانوے لاکھ روپیہ علاج کے لئیے خرچ ہوا ہے۔۔ شوکت خانم میں ڈرپ ک لئے لگانے والی سوئی چیک کرنے کی فیس پانچ ہزار ہے۔ اتنی کمائی کو کسی مل فیکٹری کی ھے ہی نہیں۔ جتنی شوکت خانم ہسپتال کی ہے۔
اردو
1
0
1
28
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
اگر میں شوکت خانم، نمل یونیورسٹی بنا سکتا تھا تو میری آنکھیں کمزور نہیں تھی میں شوگر ملیں، پولٹری فارم، بحریہ ٹاؤن جیسی سوسائٹیز بھی بنا سکتا تھا عمران احمد خان نیازی ♥️
اردو
539
2.2K
7.6K
134K
Waqar Malik
Waqar Malik@RealWaqarMaliks·
فارم 45 اور فارم 47 کا فرق بلکل واضع!
Waqar Malik tweet media
فارسی
104
1.5K
4K
33.3K
Yourscharity
Yourscharity@A3Mahar·
مسجد کی تعمیر میں اپنا حصہ ملائیں صدقہ جاریہ ہے #charity
اردو
0
0
0
28
Yourscharity
Yourscharity@A3Mahar·
راشن کی ضرورت ہے +923463333173
اردو
0
0
1
11
Yourscharity
Yourscharity@A3Mahar·
راشن اور سلائی مشین کی ضرورت ہے #charity
اردو
0
0
1
25
Yourscharity
Yourscharity@A3Mahar·
مسجد کے لیے پیسوں کی ضرورت ہے #charity
اردو
0
1
1
27
Yourscharity
Yourscharity@A3Mahar·
راشن اور واٹر پمپ کی ضرورت ہے #Charity
اردو
0
0
1
8
Yourscharity
Yourscharity@A3Mahar·
راشن اور سلائی مشین کی ضرورت ہے #charity
اردو
0
0
0
14