Ali Haider

116.2K posts

Ali Haider banner
Ali Haider

Ali Haider

@AA_MW_

بحیثیت مسلمان قادیانی کو کافر کہنا میرا مزہبی حق ہے بحیثیت پاکستانی قادیانی کو کافر کہنا میر آئینی حق ہے اور یہ دونوں حق مجھ سے کوئی نہیں چھین سکت

Punjab, Pakistan Katılım Eylül 2019
28.6K Takip Edilen29.5K Takipçiler
Ali Haider
Ali Haider@AA_MW_·
"السلام علیکم۔ "الله رب العزت اپنے غیب کے خزانوں سے آپ کی تمام تر جائز خواھشات، آرزوئیں اور مرادیں پوری فرما کر آپ کو ڈھیروں خوشیاں عطا فرماۓ.اور آپ کو اپنی امان میں رکھے صحت و تندرستی والی زندگی عطا فرمائے اور اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرے۔ آمین ثمہ آمین يا رب العالمـــــــــین
اردو
0
0
0
74
Ali Haider
Ali Haider@AA_MW_·
اے كائنات کے مالک میرے عزیز، دوستوں اور پياروں کی دلی مرادیں، تمنائیں، خواہشیں اور امیدیں پوری فرما۔ ان کو عزت صحت، محبت، دولت، شفقت، رحمت و كشادہ رزق عطا فرما. ان کو ہر دکھ، درد، تکلیف اور پریشانی سے محفوظ فرماء۔ ہم سب کو آسانیاں عطاء فرماء اور آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطاء
اردو
0
0
0
134
Ali Haider
Ali Haider@AA_MW_·
شہر میں ایک نئے قاتل کے حسنِ سخن کے بلوے ہیں اُس سے بچ کے رہنا شعر سنا کے بندہ مارتا ہے, اب عُشاق کا میلہ ہو تو مجنوں کو بھی لے آنا عاشق تو جیسا بھی ہے پر نعرہ اچھا مارتا ہے, وہ تو علی زریون ہے بھائی اس کی گلی کا بچہ بھی بات زرا سی غلط کہو تو مُنہ پہ مصرع مارتا ہے
اردو
0
0
1
132
Ali Haider
Ali Haider@AA_MW_·
بات مقدر کی ہے ساری وقت کا لکھا مارتا ہے کچھ سجدوں میں مر جاتے ہیں, کچھ کو سجدہ مارتا ہے تیری کیا اوقات رے دنیا تو اور میرے منہ آئے میں تو چیر کہ رکھ ڈالوں پر یار کا بولا مارتا ہے صرف ہمِیں ہیں جو تجھ پر پورے کہ پورے مرتے ہیں ورنہ کسی کو تیری آنکھیں, کسی کو لہجہ مارتا ہے,
اردو
1
0
1
182
Ali Haider retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
اسلام و علیکم میں آپ سب کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ آج میں زندہ اور صحیح سلامت ہوں تو یہ سب اللہ رب العزت کی مہربانی اور آپ سب کی دعاؤں کی وجہ سے ہے۔ اللہ رب العزت کے کرم اور فضل سے میں ابتک کافی ریکور کر چکا ہوں اور انشاءاللہ بہت جلد واپس آؤں گا۔ دعاؤں کے علاوہ ایک درخواست اور ہے کہ کچھ بھی ہوجائے “دل نہیں چھوڑنا” پاکستان زندہ باد #دل_نہیں_چھوڑنا
اردو
14K
31.1K
115.9K
2.6M
Ali Haider retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
یومِ آزادی، 14 اگست کیلئے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا پہلے سے ریکارڈ شدہ خصوصی پیغام! #غلام_نہیں_آزاد_پاکستان
اردو
1.7K
31.5K
78.7K
1.1M
Ali Haider retweetledi
Ali Haider retweetledi
Ali Wehbe
Ali Wehbe@AliWehbePK1·
پاکستان کی کوئی عدالت ،کوئی قانون ،کوئی طاقتور،کوئی ہمایوں دلاور ،کوئی ائی جی پنجاب،کوئی ائی جی اسلام آباد ،کوئی نیب، کوئی چیف الیکشن کمیشن، شریف خاندان کو توشہ خانہ سے لی گئی گاڑیوں کے بارے میں پوچھے گا۔ یا پھر ویڈیوز کے ڈر سے اپنی جھوٹی ساکھ بچانے کے لئے ہماری نسلوں کا مستقبل قربان کرکے ہماری نسلوں کے اچھے مستقبل کے لئے کھڑے ہونے لیڈر @ImranKhanPTI کو بوگس کیسوں میں ڈیفینس کا حق چھین کر جیلوں میں ڈلوا کر ملک سے بھاگنا تھا۔ #پر_امن_ملک_گیر_احتجاج
اردو
0
14
18
460
Ali Haider retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
My name is Khan and I am not a terrorist. Moreover, the SC has pronounced me Sadiq and Ameen and I am coming after them crooks!
English
8.9K
43K
79.8K
0
Ali Haider retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
میں نے مودی سرکار کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر (IIOJK) کی خصوصی حیثیّت کے خاتمے کی ہمیشہ نہات شدّت اور صراحت سے مذمّت کی ہے۔ بھارت نے پوری ڈھٹائی سے بین الاقوامی قانون اور اقوامِ متحدّہ کی قراردادوں ہی سے انحراف نہیں کیا بلکہ یہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں آبادی کے تناسب کو بدل کر چوتھے جینیوا کنونشن کے تحت ایک جنگی جرم کا مرتکب بھی ہوا ہے۔ المیہ تو یہ ہے کہ عالمی برادری کا طاقتور حصّہ انسانی حقوق کے معاملے میں امتیازی طرزِعمل اختیار کئے ہوئے ہے۔ بھارت کو انسانی حقوق کی پامالی کی میسّر چھوٹ کو عالمی طاقتوں (ممالک) کے ہاں ملنے والی قبولیت میونخ اور ہٹلر کی خوشامد سے مشابہہ ہے۔ میں اہلِ کشمیر کی جدوجہد اور اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے ذریعے فراہم کردہ ان کے حقِ خودرادیت کی حمایت میں ہر فورم پر اپنی آواز بلند کرتا رہوں گا۔
Imran Khan tweet mediaImran Khan tweet mediaImran Khan tweet mediaImran Khan tweet media
اردو
724
22.4K
52K
1.1M
Ali Haider retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
مجھے اب یہ شمار کرنے میں بھی دِقّت کا سامنا ہے کہ عدالت کیجانب سے گرفتاریوں کی معطّلی کے بعد حکّام نے شہریار آفریدی کو کتنی مرتبہ گرفتار کیا ہے۔ پاکستان کے عوام دیکھ رہے ہیں کہ انکے نمائندوں کو محض اس لئے کہ وہ پاکستان تحریک انصاف سے ناطہ توڑنے یا میرے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے سے انکاری ہیں، کس سطح کی بےانصافی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ عوام اس صریح ظلم و فسطائیّت کا انتخاب کے روز (بھرپور) جواب دیں گے، ان شاء اللہ
اردو
979
21K
47K
798.8K
Ali Haider retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
پاکستان تحریک انصاف کے اراکین اور ذمہ داران کے گھروں پر غیرقانونی چھاپوں اور توڑ پھوڑ کا سلسلہ بلا رکاوٹ جاری ہے۔ تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صدر علی امین گنڈا پور جنہیں پہلے بھی بغیر کسی جواز کے حراست میں لیا گیا اور ملک بھر کی جیلوں میں ایک ماہ تک قید رکھا گیا جہاں انہیں دورانِ حراست تشدد (کسٹوڈیل ٹارچر) کا نشانہ بھی بنایا گیا، کی رہائش گاہ پر پھر سے چھاپہ مارا گیا ہے۔ حکّام نے ان کے 82 سالہ ضعیف والد کو 5 گھنٹوں تک ہراساں کیا اور نہایت بےرحمی سےلوٹ مار کرتے ہوئے لاکھوں روپے مالیت کی قیمتی اشیاء اور 5 گاڑیاں ساتھ لے گئے۔ اس کے علاوہ انہوں نے جان بوجھ کر گیس لیک کی جس سے پورا گھر ایک دھماکے سے اڑ سکتا تھا۔ ان حربوں اور ہتھکنڈوں سے اہلِ پاکستان کے پایۂ استقامت میں کوئی لغزش پیدا ہوگی نہ ہی ان کے دلوں میں حقیقی آزادی کی تڑپ ماند پڑے گی البتہ یہ ریاست اور شہریوں کے مابین رشتے میں دراڑیں ڈال رہے ہیں۔ ہم اس توڑ پھوڑ کے ذمہ دار آئی جی پولیس اور ڈی سی او کیخلاف عدالتوں میں 22A کا مقدمہ دائر کریں گے۔ پولیس اور سرکاری حکّام کیلئے میرا پیغام ہے کہ حالات بہرحال ہمیشہ ایک سے نہیں رہتے چنانچہ آپ یقین رکھئیے کہ ان جرائم پر آپ کا محاسبہ کیا جائے گا۔ اور ”اوپر سے ملنے والے“ احکامات آپ اور جیل کے مابین ہرگز حائل نہ ہو سکیں گے۔
Imran Khan tweet mediaImran Khan tweet mediaImran Khan tweet mediaImran Khan tweet media
اردو
994
22.3K
52.7K
1.2M
Ali Haider
Ali Haider@AA_MW_·
Today, August 4, 2023, is Police Martyrs Day in Pakistan. This day is dedicated to remembering and honoring the brave police officers who have sacrificed their lives in the line of duty.
English
0
0
1
76
Ali Haider retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
ہماری 75 سالہ تاریخ میں کبھی کسی حکومت نے محض ایک شخص اور اس کی جماعت کو اقتدار سے دور رکھنے کیلئے ہماری جمہوریت، ہماری شہری آزادیوں (سول لبرٹیز)، ہمارے مذہبی، اخلاقی اور تہذیبی اقدار کو مِلیا میٹ کرنے کی ایسی جامع اور کثیرالجہت کوششیں نہیں کیں! جبکہ اس پورے عمل کے دوران ہماری معیشت اور ریاستی اداروں کو مکمل طور پر تباہی کی بھینٹ چڑھانے کا سلسلہ جاری ہے۔ theguardian.com/world/2023/aug…
Imran Khan tweet media
اردو
661
16.7K
37.2K
954.9K
Ali Haider retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
آج شب سوا نو (9:15pm) بجے میرا خطاب ملاحظہ کیجئے جس میں میں خیبرپختونخوا میں دہشت گردی میں اضافے (کے اسباب و وجوہ) پر روشنی ڈالوں گا اور بیان کروں گا کہ مجرموں پر مشتمل یہ سرکار مردم شماری کی آڑ میں انتخابات سے کیسے راہِ فرار اختیار کررہی اور محض عوامِ پاکستان کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے کیلئے پارلیمان سے آفیشیل سیکرٹ ایکٹ اور وائلنٹ ایکسٹریم ازم بل جیسے قوانین منظور کروا رہی ہے۔ @ImranKhanOfficialChannel" target="_blank" rel="nofollow noopener">youtube.com/@ImranKhanOffi
اردو
855
16K
43.8K
763K
SAGA in Field
SAGA in Field@chiefofstars·
قوم کو اہم کنفرم ترین بتا رہے ہیں عمران ریاض کی شفٹنگ ہوئی ہے پھر بتا رہے ہیں منہ پر کپڑا ڈال کر عمران ریاض کو دوسری بار میانوالی سے تعلق رکھنے والے کرنل جمیل کے حوالے کیا گیا ہے یہ اب تک کی انیسویں حوالگی ہے ،کرنل جمہیل خان کے پہلے پر تشدد لانگ مارچ جو ہوا تھا اس کے خفیہ نگران اور انچارج رہے ہیں جو کہ سادہ وردی والوں کو ہدایات دیتے پائے گے تھے ۔کرنل جمئل کے بارے میں مشور ہے کہ افغانستان میں چھپے دہشت کردوں کو مارنے کا ٹاسک پورا کرنے میں کامیاب رہے تھے اور پاکستان میں بھی زبان کھلانے اور تشدد کے لیے مشور ہیں اور ان کی ڈیوٹی اجُکل بلوچستان سے ملحقہ افغان گاوں بارڈر پر ہے کیا اپ کی زبان سنتی ہے میرے پاؤں اوپر ہیں ناک ہی اصل زندگی ہے 06.45 07.14 07.49 🪐〰️🔚➰©️♾️👁️‍🗨️👍🪐🔚🪐🪐 1289 👁️‍🗨️🔛➰ No mistake mean no سچ کا سفر جاری رہے گا قوم کو ایک ایک سچ بتایا جائے گا ڈپٹی
SAGA in Field tweet media
اردو
131
1.2K
3.1K
195.2K
Ali Haider retweetledi
Ali Wehbe
Ali Wehbe@AliWehbePK1·
جناب @MoulanaOfficial صاحب @AimalWaliکہہ رہے ہیں کہ میں ثابت کرتا ہوں کہ اپ نے خود کو فیمس کرنے کے لیے اور اقتدار میں آنے کے لئے جلد بازی میں اپنے ہی کارکنوں پر دھماکہ کروایا ہے باجوڑ دھماکے کے پیچھے مولانا کا مکروہ چہرہ ہے حافظ حمد اللہ کو خصوصی بلایا گیا وہ کیوں نہیں گئے اس کی کونسی مصروفیات تھیں؟ مولانا فضل الرحمن کو اور ان کے دونوں صاحب زادوں کو اسپیشل دعوت دی گئی وہ کیوں نہیں گئے؟ اس میں کیا حقیقت ہے؟ اپکا بیٹوں سمیت اور حافظ حمد اللہ کا نہ جانا بہت سے سوالات کو جنم دیتا ہے۔
اردو
1
9
9
370