AsifAliZardari

3.5K posts

AsifAliZardari banner
AsifAliZardari

AsifAliZardari

@AAliZardari

Official account of Asif Ali Zardari - Co-Chairman Pakistan People's Party. 14th President of the Islamic Republic of Pakistan

Pakistan Katılım Kasım 2013
8 Takip Edilen737K Takipçiler
AsifAliZardari retweetledi
PPP
PPP@MediaCellPPP·
President @AAliZardari expresses profound grief over the assassination of senior Iranian leader Dr Ali Ardeshir Larijani amid ongoing Israeli attacks on Iran and extends his earnest condolences to the Government and people of the Islamic Republic of Iran. Read More: ppp.org.pk/pr/36045/
PPP tweet media
English
4
94
176
2.3K
AsifAliZardari retweetledi
The President of Pakistan
The President of Pakistan@PresOfPakistan·
President Asif Ali Zardari has expressed deep grief & sorrow over the assassination of Dr Ali Ardeshir Larijani amid Israeli attacks on Iran. He called for immediate restraint, dialogue & diplomacy. Pakistan stands ready to help de-escalate tensions in the region @alilarijani_ir
English
3
306
1.6K
53.7K
AsifAliZardari retweetledi
The President of Pakistan
The President of Pakistan@PresOfPakistan·
President Asif Ali Zardari approves summary to cancel Pakistan Day parade and related events on 23 March 2026, in view of the Gulf oil crisis and austerity measures, on PM’s advice. Investiture Ceremony has been rescheduled to 28 April.
English
0
227
1.6K
241.6K
AsifAliZardari retweetledi
The President of Pakistan
The President of Pakistan@PresOfPakistan·
President Asif Ali Zardari extended warm felicitations to @PresidentIRL Catherine Connolly and the people of Ireland on St. Patrick’s Day, highlighting shared values of peace, compassion and multilateralism, and expressing confidence that 🇵🇰–🇮🇪 friendship will continue to grow.
The President of Pakistan tweet media
English
0
72
161
4.9K
AsifAliZardari retweetledi
PPP
PPP@MediaCellPPP·
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا رحیم یار خان میں ایک نجی ادائیگی مقام پر پیش آنے والے افسوسناک حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔ حادثے کے نتیجے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں میں دیگر خواتین کے ساتھ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی مستحق خواتین بھی موجود تھیں۔ صدرِ مملکت نے جاں بحق خواتین کے لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔ صدرِ پاکستان نے ہدایت کی کہ زخمیوں کو ہر ممکن طبی سہولیات فراہم کی جائیں اور متاثرہ خاندانوں سے ہر ممکن تعاون کیا جائے۔ صدرِ مملکت نے چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کو فوری طور پر رحیم یار خان پہنچنے کی ہدایت کی۔ صدرِ مملکت نے متعلقہ حکام کو واقعے کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لے کر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی تاکہ آئندہ ایسے واقعات سے بچاؤ کے لیے ضروری اقدامات یقینی بنائے جا سکیں۔
اردو
1
52
69
1.7K
AsifAliZardari retweetledi
PPP
PPP@MediaCellPPP·
صدر مملکت آصف علی زرداری کا سینٹ پیٹرک ڈے پر پیغام @AAliZardari مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/36037/
PPP tweet media
اردو
4
53
95
1.4K
AsifAliZardari retweetledi
PPP
PPP@MediaCellPPP·
President @AAliZardari extends congratulations to the President of the Republic of Kazakhstan, Mr Qasym Jomart Tokayev @TokayevKZ, and the people of Kazakhstan on the successful holding of the constitutional referendum. Read More: ppp.org.pk/pr/36041/
PPP tweet media
English
3
94
145
1.6K
AsifAliZardari retweetledi
The President of Pakistan
The President of Pakistan@PresOfPakistan·
President Asif Ali Zardari met Interior Minister Mohsin Naqvi and MQM-P Chairman Dr Khalid Maqbool Siddiqui in Karachi. They discussed internal security, law & order, and the evolving regional situation. The President stressed unity and stronger efforts for peace and rule of law.
English
0
92
301
17.3K
AsifAliZardari retweetledi
The President of Pakistan
The President of Pakistan@PresOfPakistan·
“In Pakistan, we make sure non-Muslims can access government services, schools, and jobs without barriers. Their voices should be heard in local councils and national debates.” ~ President Asif Ali Zardari’s message on the International Day to Combat Islamophobia
The President of Pakistan tweet media
English
0
66
119
3.2K
AsifAliZardari retweetledi
The President of Pakistan
The President of Pakistan@PresOfPakistan·
“Freedom of expression is a fundamental right, but it must never be used to spread hatred or division. The world must strengthen safeguards against hate crimes and promote cooperation among faith leaders, educators, and media.” ~ President Asif Ali Zardari
The President of Pakistan tweet media
English
0
64
133
3.9K
AsifAliZardari retweetledi
The President of Pakistan
The President of Pakistan@PresOfPakistan·
On the Intl Day to Combat Islamophobia, President Zardari reaffirmed Pakistan’s resolve to stand against hatred, discrimination & violence targeting Muslims worldwide, urging the global community to promote tolerance, protect religious freedom & uphold equal rights for all.
English
0
68
249
7.3K
AsifAliZardari retweetledi
PPP
PPP@MediaCellPPP·
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا لکی مروت میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج کے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین۔ فتنہ الخوارج کے دہشت گرد بھارت کی پشت پناہی میں پاکستان کے امن کو نقصان پہنچانے کی مذموم کوششوں میں مصروف ہیں: صدر زرداری قوم بیرونی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لئے اپنی بہادر سیکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے: صدرِ پاکستان
اردو
2
47
83
2.3K
AsifAliZardari retweetledi
PPP
PPP@MediaCellPPP·
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کراچی: اجلاس میں صدر مملکت آصف علی زرداری، خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور شریک کراچی: اجلاس میں وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ اور پی پی پی سندھ کے صدر نثار کھوڑو سمیت تمام اراکین کابینہ اور پی پی پی اراکین سندھ اسمبلی شریک کراچی: ہم قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے مشن کو لے کر آگے بڑھ رہے ہیں، صدر آصف علی زرداری کراچی: اس وقت جنگ کے حالات ہیں، ہمیں متحد رہنے کی ضرورت ہے، صدر آصف علی زرداری کراچی: صدر مملکت آصف علی زرداری کا وزیراعلی سندھ اور ان کی کابینہ پر اعتماد کا اظہار کراچی: آپ اور آپ کی ٹیم بہت اچھا کام کررہی ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کا وزیراعلی سندھ سے مکالمہ کراچی: اپنے اچھے کاموں کے تسلسل کو جاری رکھیں، صدر مملکت آصف علی زرداری کا وزیراعلی سندھ سے مکالمہ کراچی: عوام کی خدمت کے سلسلے کو جاری رکھیں، صدر مملکت آصف علی زرداری کی اراکین سندھ اسمبلی کو ہدایت کراچی: مشکل حالات میں بھی عوام کو جتنا ممکن ہوسکے، ریلیف دیا جائے، صدر آصف علی زرداری کراچی: اس وقت دنیا میں جنگ کے حالات ہیں، ان حالات میں تمام سیاست دانوں کو ایک پیج پر ہونا چاہئیے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کراچی: میں پاکستان پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت کی کارکردگی سے خوش ہوں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کراچی: مسائل کے باوجود سندھ کے وزیراعلی جس انداز میں صوبے کا مقدمہ لڑتے ہیں، وہ قابل تعریف ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کراچی: ہم آگ لگانے والے نہیں بلکہ آگ بجھانے والوں میں سے ہیں، سانحے کا مقابلہ کرنے والوں پر تنقید ناقابل فہم ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا گل پلازہ سانحے کے حوالے سے بیان کراچی: میئر مرتضی وہاب اس لئے ناقابل برداشت ہیں کیونکہ کچھ لوگ سندھ کے دارالحکومت میں جیالا میئر نہیں چاہتے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کراچی: میں میئر مرتضی وہاب کی کارکردگی سے مطمئن ہوں، جلد کراچی میں ترقیاتی کاموں کا سلسلہ شروع ہوگا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کراچی: سندھ حکومت اور کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن پروپیگنڈے کا جواب اپنی کارکردگی سے دے گی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری @BBhuttoZardari
اردو
9
191
308
7.3K
AsifAliZardari retweetledi
PPP
PPP@MediaCellPPP·
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا لاچی، کوہاٹ میں دہشت گردی کے خلاف کامیاب کارروائی پر خیبرپختونخوا پولیس اور سی ٹی ڈی کے افسران اور اہلکاروں کو خراجِ تحسین۔ بیرونی سرپرستی میں دہشتگردی کرنے والے خوارجیوں کے 6 دہشت گردوں کا خاتمہ امن کے قیام کےلئے ایک اہم پیش رفت ہے: صدر زرداری صدرِ مملکت نے پولیس اور سی ٹی ڈی کے بہادر جوانوں کی پیشہ وارانہ مہارت اور جرات کو سراہا۔
اردو
0
51
73
1.7K
AsifAliZardari retweetledi
PPP
PPP@MediaCellPPP·
President @AAliZardari meeting Federal Minister for Interior and Narcotics Control Mohsin Naqvi and Chairman MQM-Pakistan Khalid Maqbool Siddiqui.
PPP tweet media
Indonesia
13
116
227
4.4K
AsifAliZardari retweetledi
PPP
PPP@MediaCellPPP·
صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی ملاقات ملاقات میں ملک کی مجموعی داخلی سلامتی کی صورتحال اور امن و امان سے متعلق امور پر تبادلہ خیال ملاقات میں خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال اور اس کے پاکستان پر ممکنہ اثرات کا بھی جائزہ ملاقات میں ملک میں امن، استحکام اور قانون کی حکمرانی کے فروغ کے لیے مشترکہ کاوشوں کی ضرورت پر زور صدرِ مملکت نے داخلی سلامتی کو مضبوط بنانے اور عوام کے تحفظ کو یقینی بنانے کی اہمیت پر زور دیا ملاقات میں قومی یکجہتی، سیاسی ہم آہنگی اور جمہوری عمل کے تسلسل کی اہمیت پر بھی گفتگو @AAliZardari
اردو
10
143
247
4.9K
AsifAliZardari retweetledi
PPP
PPP@MediaCellPPP·
صدر مملکت آصف علی زرداری کا اسلامو فوبیا کے تدارک کے عالمی دن (15 مارچ 2026) کے موقع پر پیغام @AAliZardari مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/36023/
PPP tweet media
اردو
6
70
120
1.5K
AsifAliZardari retweetledi
PPP
PPP@MediaCellPPP·
President @AAliZardari's message on the occasion of International Day to Combat Islamophobia. Read More: ppp.org.pk/pr/36025/
PPP tweet media
English
10
58
77
1.2K
AsifAliZardari retweetledi
PPP
PPP@MediaCellPPP·
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی لکی مروت میں پولیس گاڑی پر دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت صدر زرداری نے شہید ایس ایچ او اور دیگر بہادر پولیس اہلکاروں کے درجات کی بلندی کے لیے دعائے مغفرت کی صدر مملکت نے زخمی پولیس اہلکاروں کی جلد صحتیابی کے لیے دُعا کی اوران کی ہمت افزائی کی قانون نافذ کرنے والے اداروں کی قربانیاں قوم کے لئے باعثِ فخر ہیں، دہشت گردی کے ناسور کے مکمل خاتمے کیلئے قومی عزم غیر متزلزل ہے: صدر مملکت
اردو
4
85
137
3.2K