Azharbashir914 retweetledi
Azharbashir914
3.6K posts

Azharbashir914
@ABCHAUDHRY914
Loving Pakistan. Having only interest for strong Pakistan support only fare party. impressed by imran khan due to his fairness and loyal to my pakistan.
Katılım Nisan 2022
1.3K Takip Edilen1.2K Takipçiler
Azharbashir914 retweetledi
Azharbashir914 retweetledi
Azharbashir914 retweetledi
Azharbashir914 retweetledi
Azharbashir914 retweetledi
Azharbashir914 retweetledi

I am deeply grieved by the loss of lives of innocent children, women, and ordinary citizens due to the bombardment of Tirah Valley. For the past one year, I have repeatedly conveyed the message that no operations should be conducted in these areas, nor should innocent lives be wasted under the pretext of collateral damage, as this only fuels further terrorism. It is unfortunate that the Khyber Pakhtunkhwa government has fallen into the establishment’s trap in this matter.
The example of our neighboring country, Afghanistan, is before everyone. During our tenure, Ashraf Ghani himself told us that military operations only increase terrorism because innocent people are killed. Earlier, Hamid Karzai had warned the Americans that whenever operations are carried out, innocent lives are lost, and 90 percent of those who join the Taliban do so in grief and anger.
We improved relations with Afghanistan during our tenure in government, which also brought peace to our tribal regions. However, upon assuming power, Asim Munir sought to disrupt this environment. He issued threatening statements against Afghanistan, forcefully expelled Afghan refugees who had been residing here for decades instead of treating them with dignity, and drone strikes were carried out there, which further damaged relations.
The objectives behind Asim Munir’s actions are clear:
To make the government of Pakistan Tehreek-e-Insaf in Khyber Pakhtunkhwa unpopular.
To please anti-Taliban lobbies in the West and portray himself as waging a war against terrorism.
Although Asim Munir is traveling around the world, wisdom demands that he must first go to Afghanistan and hold dialogues with our brotherly Islamic neighbor with whom we share a 2,500-kilometer border. For peace in the tribal belt and the region, it is essential that four stakeholders: the Afghan government, the Pakistani government, and both the tribal and Afghan people sit together and resolve issues through dialogue, so that the path to peace may be opened and further loss averted.
Former Prime Minister Imran Khan, speaking with family and lawyers at Adiala Jail – 24 September 2025
1/2
English

@RashidNasrulah یار پتہ نئ کیوں میرا دل کرتا ہے میں دل کی بھڑاس نکالنے کے لیے تجھے تسلی بخش گالیاں دوں جو جو مجھے یاد ہیں
اردو
Azharbashir914 retweetledi
Azharbashir914 retweetledi
Azharbashir914 retweetledi

خدا کا خوف کرو،میں ابھی کاٹلنگ کے 9 شہداء کے جنازے پڑھ کر واپس اسلام آباد پہنچاہوں،
کاٹلنگ ڈرون حملے میں بے گناہ معصوم 9 شہداء میں سے 2 بچے،2 خواتین اور 5 مرد شامل ہیں، یہ کل 3 خاندانوں کے 9 افراد تھے اور چرواہے تھے،جو سوات سے کاٹلنگ، مردان کے پہاڑوں پر آکر اپنی بھیڑ بکریاں چراتے ہیں۔
شہباز صاحب، آپ نے بے گناہوں کے خون سے ہاتھ رنگے ہیں۔

اردو
Azharbashir914 retweetledi

”دہشتگردوں کے خلاف انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن ہوا“ اور پھر معلوم ہوا کہ ایک مرتبہ پھر معصوم شہری ریاست کی گولی کا نشانہ بن گئے ہیں۔ رمضان، ۶ستمبر ۲۰۰۸ کو بھی ایسی ہی ایک خبر چلی تھی۔ قومی میڈیا نے جسے دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کہا تھا وہ شہری آبادی پر بلا تفریق بمباری تھی کہ جس سے فقط لمحوں پہلے حکم صادر کیا گیا کہ مکیں مکان خالی کردیں۔ سانحہ یہ ہے کہ ایسے سانحوں میں جنازے صرف وہ گنے جاتے جنہیں کاندھوں پہ اٹھا کر دفن کردیا جاتا ہے جو عمر بھر کے لیے کاندھو کے محتاج ہوجاتے ہیں انہیں زندوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ دہشتگردی کی آڑ میں ہمیں صرف مارا نہیں گیا، کولیٹرل ڈیمج کے نام پر بھلا بھی دیا گیا۔ اتنی ہی سی تو حیثیت ہے ہمارے جنازوں کی بھی۔ ہم سب محض کولیٹرل ڈیمج ہی تو ہیں۔ ہمارے سالوں کی ریگزاری جوڑ کر کھڑے کیے گھر بس کولیٹرل ڈیمج ہی تو ہیں۔ ان کے ایک فیصلے کی بھینٹ چڑھانے کو میسر۔ طاقت کے اس کھیل نے کتنوں کی زندگیاں نگل لی؟ اس ڈرٹی وار نے کتنے گھر اجاڑے؟امن تھا، امن آج بھی ہوسکتا تھا، کیوں نہیں قائم رہنے دیا گیا؟ اگر کوئی یہ کہے کہ دہشت گردی شروع ہو گئی یا آگئی ہے تو یا وہ بے وقوف ہے یا اس گیم کا حصہ ہے کیونکہ ایک ایک لمحے پر ہم خبردار کرتے رہے کہ کیا کیوں کیسے کب ہو رہا ہے۔ تفصیلات سے اب کیا فائدہ، ”میں آگاہ کرتا رہا“ کہتا رہوں تو میرے کہنے سے اب کیا فائدہ کیونکہ ریاست کے نام پر یہ خون آشام درندے تو وہی کررہے ہیں جو انہوں نے کرنا تھا، کیوں کر رہے ہیں اس پر بھی میں تفصیل سے بات کر چکا ہوں۔ مزید کروں تو بھی کیا فائدہ؟
میرا مسئلہ یہ ہے کہ میں دفن کیے اور کندھوں پہ اٹھائے رکھے دونوں جنازوں کا بوجھ سہار چکا ہوں اس لیے جنازوں سے پہلے آواز اٹھا کر، بتا کر، سمجھا کر زندگیاں بچانا چاہتا ہوں ان کا معاملہ یہ ہے کہ یہ لاشوں پر بھی بیانیہ بنانا چاہتے ہیں۔
کاٹلنگ کے المیے کو یہ کولیٹرل ڈیمج کہیں گے لیکن یاد رکھیے گا دہشت گردی کی اس نام نہاد جنگ میں جو یہ لفظ استعمال ہوتا ہے یہ ہماری زندگیاں ہوتی ہیں۔
ان خون آشام درندوں نے تو وہی کرنا ہے جو انہیں آتا ہے۔ ہم کیا کرسکتے ہیں؟ کیا کیا جائے؟ دو دن قبل امن تحریک کے اپنے ساتھیوں کو بتا دیا تھا کہ اب حالات شہری آبادیوں پر ایسی ہی بمباریوں کی طرف جا رہے ہیں، پرسوں تمام قبیلوں کے جرگے کو اگلا لائحہ عمل دینا تھا لیکن چونکہ امن کے نام لیواؤں کو دونوں ہی جانب سے خطرہ ہے لہذا انہوں نے بہتر منصوبہ بندی کے ساتھ عید کے بعد پختونوں کے تمام قبیلوں کا جرگہ بلا کر لائحہ عمل دینے اور پھر تحریک چلانے کی گزارش کی اور مالاکنڈ کی طرز پر تحریک چلانے کے ہدایات دینے اور عوام کو میری طرف سے کال دینے کی درخواست کی اور جرگے کے دن سے اپنا امن بحالی تحریک شروع کرنے کا عندیہ دیا۔سب نے اس پر اتفاق کیا کہ ہمارا امن ہم نے خود بحال کرنا ہے اور اپنا گھر ان وحشت کے سوداگروں سے خود بچانا ہے جن کے لیے ہماری زندگیوں، ہمارے پیارو، ہمارے گھر بھار کی حیثیت ایک ڈرون حملے، ایک کراس فائر کی زد میں آکر ”کولیٹرل ڈیمج“ کہلائے جانے جتنی ہے۔
اردو
Azharbashir914 retweetledi
Azharbashir914 retweetledi














