ابرار باجوہ🇵🇰

32.6K posts

ابرار باجوہ🇵🇰 banner
ابرار باجوہ🇵🇰

ابرار باجوہ🇵🇰

@AB_1pk

غیر ضروری تنقید وہ تلوار ہے جو سب سے پہلے خوبصورت تعلقات کا سر قلم کرتی ہے!!!#میری_جان_پاکستان #عمران_خان_زندہ_باد #پاکستان_پائندہ_باد

Sangla Hill, Pakistan Katılım Ekim 2017
34.3K Takip Edilen31.6K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
ابرار باجوہ🇵🇰
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ اللہ پاک نے میرے بھائی کو پہلی اولاد پیاری سی بیٹی(اللہ کی رحمت) سے نوازا ہے الحمدللّٰہ۔ سب دوستوں سے درخواست ہے کہ میری پیاری بھتیجی کے لیے پیارا سا نام بتائیں شکریہ! @CrimesReporter @zaidchattha @LailaMagsi @HafezKh87246205 @SaadAkramMughal
اردو
129
52
425
0
ابرار باجوہ🇵🇰 retweetledi
AliZai Vlogs
AliZai Vlogs@alizaihere·
اخے امریکہ اور ایران کی صلح کروا رہے ہیں حقیقت یہ ہے ادھر خان کو نشئ ثابت کرنے کے لیے انمول پنکی کو چپیڑیں مار رہے ہیں
اردو
28
1.5K
5.9K
33.2K
ابرار باجوہ🇵🇰 retweetledi
AliZai Vlogs
AliZai Vlogs@alizaihere·
انمول پنکی نہیں تم سب اپنی گلابو ، اور ببلیوں سے بھی بیان دلواو تو عوام نے نہیں ماننا ! وہ تین سال سے ثابت کر رہا ہے اُسے غیرت اور آزادی کا نشہ ہے !
اردو
34
1.4K
5.1K
25K
ابرار باجوہ🇵🇰 retweetledi
Irshad Bhatti
Irshad Bhatti@IrshadBhatti336·
جہاں آج پاکستان کےباکمال کردار کو دیکھکر فخر اور خوشی ہو رہی وہاں امریکہ کےسامنے مذاکرات میز پر بیٹھےایران کو دیکھ کر بھی فخر اور خوشی ہو رہی،کیا قوم،کیا ملک،جینا علی کی طرح اور مرنا حسین کی طرح،سوچئیے جو رجیم چینج کرنےآئےتھےوہ اسی رجیم کو مان کر اسی رجیم سےمذاکرات کر رہے ہیں۔۔
اردو
45
1.2K
5.1K
44.2K
ابرار باجوہ🇵🇰 retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
ایک برطانوی اینکر نے کہا روس کے دورے کی وجہ سے لوگ آپ سے بہت ناراض ہے میں نے کہا مجھے 22 کروڑ لوگوں نے اس لئے منتخب نہیں کیا کہ میں دنیا کی فکر کروں، میری priority میرے غریب لوگ ہیں۔ آپ کبھی کشمیر کے لئے ہمارے ساتھ کھڑے ہوئے ہیں جو ہم آ کر آپ کی جنگ لڑیں اسے کہتے ہیں لیڈر 🔥
اردو
46
2.6K
5.1K
36.3K
ابرار باجوہ🇵🇰 retweetledi
Hamid Mir حامد میر
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK·
قطری ٹیلی ویژن کے مطابق پاکستان کے تیل بردار جہاز آبنائے ہرمز سے بلا روک ٹوک تیل کراچی لا رہے ہیں اب تک 18 بحری جہاز اس راستے سے تیل لا چکے ہیں تو پھر حکومت پاکستان نے تیل کی قیمت میں اتنا اضافہ کیوں کیا؟ عوام پر ضرورت سے زیادہ معاشی بوجھ ڈال کر انہیں کسی ایسے سیاسی فیصلے کے لئے تیار کیا جا رہا ہے جو انہیں قبول نہیں ہو گا؟
Al Jazeera English@AJEnglish

Two ships have passed through the Strait of Hormuz and arrived at Karachi Port. Al Jazeera’s @osamabinjavaid reports that Pakistan has secured 18 other ships to pass through the Strait, as local officials are optimistic the energy crisis could soon come to an end.

اردو
1.1K
8.7K
19.2K
605.3K
ابرار باجوہ🇵🇰 retweetledi
Khawaja Saad Rafique
Khawaja Saad Rafique@KhSaad_Rafique·
پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں ھوشربا اضافے کے باعث مہنگائ کی بدترین لہر آ گىئ ھے ، حکومتی مجبوریاں اپنی جگہ لیکن عام آدمی جئیے گا کیسے ؟؟؟؟؟ آئ ایم ایف کو پورا کرتے کرتے غریب مر جائیگا اور متوسط طبقہ خط ِ غربت سے نیچے چلا جائیگا ۔۔ ایران پر منحوس امریکی و صیہونی حملے فی الفور ختم نہ ھوۓ تو انکی نحوست سے تیسری دنیا کے کروڑھا لوگ بھوکے مریں گے ۔۔! ڈونلڈ ٹرمپ ، نیتن یاھو اور جنگی جنون میں مبتلا انکے ظالم سہولت کاروں پر لعنت ھو ۔۔۔
اردو
1.3K
1.7K
8K
240.3K
ابرار باجوہ🇵🇰 retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
"خیبر پختونخوا حکومت میں تبدیلی کا عمل احسن طریقے سے مکمل ہونے پر اپنے تمام ممبران اسمبلی کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ خیبرپختونخوا کے اراکین نے جس طرح نظرئیے پر ڈٹ کر، بنا کسی اگر مگر کے میرے نامزد کردہ وزیر اعلیٰ کو ووٹ دئیے ہیں، وہ قابلِ ستائش ہے۔ میں علی امین گنڈاپور کو بھی خراج تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے بغیر کسی تردد کے ایک نہیں تین مرتبہ استعفیٰ دیا۔ یہ ہموار ٹرانزیشن اس بات کا ثبوت ہے کہ خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کے نظرئیے کا بول بالا ہے۔ سہیل آفریدی کو خصوصی پیغام دینا چاہتا ہوں کہ وہ میرا اوپننگ بیٹسمین ہے لہٰذا اسے کھل کر کھیلنا چاہیئے۔ پاکستان تحریک انصاف ملک کی سب سے بڑی جماعت ہے اس سے منسلک لوگوں کو صرف اس لیے غدار کہہ دینا کہ وہ کسی پالیسی سے متفق نہیں انتہائی خطرناک عمل ہے۔ اس بنیاد پر غداری کے سرٹیفیکیٹ بانٹنے اور ریاست مخالفت کا لیبل لگانے والوں کی دکان بند ہونی چاہیے۔ بطور سیاستدان ایسی کسی بھی پالیسی پر تنقید کرنا میرا حق ہے جو عوام کے مفاد ، ملکی سالمیت اور جمہوریت کے خلاف ہو۔ ایسی ہر پالیسی کی مخالفت کی ہے اور کرتا رہوں گا جو ملکی مفاد کے خلاف ہو۔خیبرپختونخوا میں عوام نے ہمیں مینڈیٹ دیا ہے اور ہم ڈی جی آئی ایس پی آر کو نہیں خیبرپختونخوا کی عوام کو جوابدہ ہیں۔ اس لیے ہم پاکستان اور صوبے کی عوام کے مفاد کے خلاف کبھی نہیں جائیں گے۔ میری فوج سے کوئی دشمنی نہیں ہے۔ فوج بھی میری ہے، ملک بھی میرا ہے اور عوام بھی میری ہے۔ میرے اپنے خاندان کے کئی لوگ فوج سے تعلق رکھتے ہیں- 1965 کی جنگ میں ہمارے زمان پارک کے 8 میں سے 7 گھروں سے میرے خاندان کے لوگ فوج میں تھے اور ملک کا دفاع کر رہے تھے۔ مجھے افسوس ہوتا ہے جب دہشتگردی کی جنگ میں فوج کے سپاہیوں کا خون بہتا ہے مگر اس کے باوجود بد امنی قائم رہتی ہے اور دونوں طرف ہمارے لوگ مارے جاتے ہیں۔ تاریخ سے ثابت ہے کہ صرف ملٹری آپریشنز دہشتگردی کا حل نہیں ہیں۔ ہمارا اصولی موقف ہے کہ خیبرپختونخوا میں ملٹری آپریشنز قابل قبول نہیں ہیں کیونکہ اس میں “کولیٹرل ڈیمج” کے نام پر معصوم لوگ شہید ہوتے ہیں، اور وہ اپنے علاقوں سے دربدر ہوتے ہیں۔ کئی دہائیوں سے بڑے بڑے آپریشن کر کے دہشتگردی ختم کرنے کی کوشش میں ہیں مگر یہ ناسور ختم نہیں ہو رہا۔ ہر سال بہت سا قیمتی خون بہہ رہا ہے، کبھی فوج اور پولیس فورسز کے اہلکاروں کی شہادتیں ہوتی ہیں تو کبھی معصوم شہری دہشتگردی کے واقعات میں جان کی بازی ہار جاتے ہیں۔ ہمیشہ کہا ہے کہ دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے لیے بند کمروں کے فیصلوں کی بجائے ایک موثر، سیاسی بصیرت پر مبنی جامع حکمت عملی کی ضرورت ہے۔ سیاسی نمائندوں اور خیبرپختونخوا حکومت کی موجودگی اور مشاورت کے بغیر بنائی گئی کوئی بھی پالیسی قابل قبول نہیں۔ دہشتگردی کے خلاف پالیسی بناتے ہوئے تمام اہم اسٹیک ہولڈرز سے بات کی جائے چاہے وہ مقامی قبائل ہوں یا خیبرپختونخوا حکومت، وفاقی حکومت یا افغان حکومت۔ افغانستان کے ساتھ بات چیت کے بغیر دہشتگردی کا مسئلہ حل نہیں ہو سکتا۔ خیبرپختونخوا کی نئی حکومت کو ایک مرتبہ پھر سے ہدایت کرتا ہوں کہ دہشتگردی کے خلاف تمام فریقین کے ساتھ بات کر کے موثر اور جامع حکمت عملی بنائیں تاکہ صوبے میں موثر اور دیرپا امن قائم ہو اور نتیجتاً معیشت بحال ہو۔ ہر جمہوری معاشرے میں عوام کو احتجاج کا حق حاصل ہوتا ہے۔ نہتے لوگوں پر تشدد کرنا اور سیدھی گولیاں چلانا کسی طور قابل قبول نہیں ہے۔ تحریک لبیک کے ساتھ جو ظلم ہوا، تحریک انصاف تین سال سے یہی ظلم برداشت کر رہی ہے۔ 26 نومبر کو ڈی چوک میں بھی ایسے ہی خون کی ہولی کھیلی گئی جب ہمارے نہتے کارکنان پر سنائپرز سے گولیاں چلوائی گئیں۔ میں مریدکے سانحے میں بیہمانہ تشدد اور نہتی عوام کو گولیاں مارنے کی پر زور مذمت کرتا ہوں” سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام (14 اکتوبر، 2025)
اردو
1.5K
21.2K
38.2K
1.9M
ابرار باجوہ🇵🇰 retweetledi
jokerrr 🇵🇰
jokerrr 🇵🇰@jokkeerrr2·
پاکستان میں اسرائیل کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر تشدد کیا جاتا رہا اب سمجھ تو گئے ہوں گے کہ ایسا کیوں کیا جاتا تھا
اردو
71
4.3K
9.5K
101.1K
Syeda Zahra
Syeda Zahra@ZahraShahPTI·
اس منافقِ اعظم، مفاد پرست انسان کیلیے کوئی بہترین سا جُملہ ؟
Syeda Zahra tweet media
اردو
986
372
2K
62.7K
ابرار باجوہ🇵🇰 retweetledi
Maira
Maira@Maira_pak·
جو اس کتے پر لعنت بھیجےگا میں اس کو پرموٹ کرو گی
Maira tweet media
اردو
4.5K
2.6K
18.8K
548.1K
ابرار باجوہ🇵🇰
ابھی بھی سوچ رہے ہیں کہ ہماری باری کبھی نہیں آئے گی۔ لیکن، اب سوچنا پڑے گا!
اردو
0
1
1
109
ابرار باجوہ🇵🇰
جب افغانستان کی باری تھی، تب عراق والوں نے، جب عراق کی باری تھی، تب لیبیا والوں نے، جب لیبیا کی باری تھی، تب شام والوں نے، جب شام کی باری تھی، تب لبنان والوں نے، جب لبنان کی باری تھی، تب ایران والوں نے، اور اب، جب ایران والوں کی باری ہے، پاکستان والوں نے بھی یہی سوچا، اور شاید
اردو
1
1
1
243
ابرار باجوہ🇵🇰
ایرانی حکومت کا دعوی ہے کہ حملے سے پہلے تمام جوہری سائٹس سے افزودہ یورینیم محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا تھا اور یہ ایک ناکام حملہ تھا جس کا مقصد سیاسی بیانیہ بنانا ہے،اللہ پاک ایران پر کرم فرماے آمین! نوٹ:کوئی بندہ اسکو کنفرم کر سکتا ہے ؟
اردو
0
1
1
161
ابرار باجوہ🇵🇰
انتہائی افسوسناک حکومت پاکستان کے نوبل پرائز کے نامزد امیدوار ٹرمپ کا اسلامی ملک ایران پر حملہ۔...
ابرار باجوہ🇵🇰 tweet media
اردو
0
1
2
121
ابرار باجوہ🇵🇰 retweetledi
Aftab Iqbal Fan
Aftab Iqbal Fan@AftabIqbalFan·
انتہائی افسوسناک حکومت پاکستان کے نوبل پرائز کے نامزد امیدوار ٹرمپ کا اسلامی ملک ایران پر حملہ۔...
اردو
119
2.9K
8.2K
144.5K
ابرار باجوہ🇵🇰 retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
لعنت نوبل انعام کے لیے نامزد کرنے والے بے شرموں پر۔۔۔
Imran Riaz Khan tweet media
اردو
1.8K
12.8K
43.2K
960.7K
ابرار باجوہ🇵🇰 retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
عاصم منیر مجھے انٹر پول کے زریعے پاکستان واپس لانا چاہتا ہے اسے مجھے پر زیادہ غصہ اس لیے ہے کیونکہ میں اس انسان کی اپنی زاتی خواہشات کی تکمیل کے لیے پاکستان دشمنی کو ایکسپوز کرتا ہوں پاکستان کی بربادی کے لیے ہمیں اسٹبلشمنٹ کی بجاۓ جرنیلوں کے نام لینا ہوں گے جنہوں نے یہ تباہی کی
اردو
61
5.2K
17.7K
182.4K
ابرار باجوہ🇵🇰 retweetledi
Fatima PTI
Fatima PTI@FatimaPTI_IK·
لیاقت علی چٹھہ کی مکمل ویڈیو ۔۔۔۔۔ اور اس دن کے بعد آج تک اس کمشنر کے بارے کچھ پتہ نہیں کہاں ہے ۔۔۔ اسے ایک بار پھر وائرل کریں
اردو
74
5.5K
10.4K
85.4K