AD chaudhry

14.2K posts

AD chaudhry banner
AD chaudhry

AD chaudhry

@ADShahab1

Pakistan is a great gift in the world for all Muslims and all religions. Appreciate it and play your role for peace and stability Love you Pakistan 🇵🇰✈

Katılım Kasım 2021
4.8K Takip Edilen3.1K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
AD chaudhry
AD chaudhry@ADShahab1·
جب بھی کوئی دیکھتا ہے پہاڑ سرک رہا ہے وہ اپنی جان بچانے کی کوشش کرتا ہے ۔۔ مگر عمران خان اس قدر پُر سکون دیکھ کر لگتا ہے وہ خطروں کا کھلاڑی ہے ۔۔۔۔
اردو
21
706
1.3K
31.7K
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
میں تنخواہ نہیں لیتی لیکن پریشر لیتی ہوں۔ آپ کو تنخواہ ہی اس بات کی ملتی ہے کہ آپ پریشر لے سکیں۔ ُمکھے منتری مریم نواز عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے 11 ارب کا جہاز خریدنے کا پریشر کس کی طرف سے تھا؟ 🙄
اردو
88
306
1K
18.3K
AD chaudhry
AD chaudhry@ADShahab1·
سولر پر ٹیکس نہ لگائیں ۔۔۔ ہو سکے تو زندہ رہنے کے لیے جو قدرتی سانس لے رے ہیں اس کو بند کر دیں ۔۔۔۔۔۔
اردو
0
0
0
23
AD chaudhry
AD chaudhry@ADShahab1·
@Jadoon_hu پھر تو ہسپتال سے ٹیکے لگوانے پڑیں گے ۔۔۔۔
اردو
1
0
1
18
AD chaudhry
AD chaudhry@ADShahab1·
ایران جنگ کا شکار ہے ۔۔۔ پوری دنیا کے ساتھ لڑ رہا ہے ۔۔۔ مگر ایران میں پٹرول کی قیمت آج 15 روپے پاکستانی ہے ۔۔۔
AD chaudhry tweet media
اردو
0
0
1
49
AD chaudhry
AD chaudhry@ADShahab1·
@NusCa2042 @Jadoon_hu جنم دن کی بہت زیادہ مبارک باد محترم ۔۔۔۔🥳🎉🎁🎀🎂🎊🧁💐🎆
اردو
1
0
2
8
𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞𝐝 𝐊𝐡𝐚𝐧
سالگرہ دی لکھ لکھ مبارکاں ہسدے رہو وسدے رہو سلامت رہو ڈھیر ساریاں دعاواں تے رب لمبیاں حیاتیاں کرے ۔ @Jadoon_hu ❤️Happy Birthday ❤️
𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞𝐝 𝐊𝐡𝐚𝐧 tweet media
اردو
3
3
6
389
AD chaudhry
AD chaudhry@ADShahab1·
@Jadoon_hu ویسے اس کی بدقسمتی کے دن چل رئے ہیں ۔ خرید اور بات کریں ۔ لگتا ہے کاروبار نقصان میں چل رہا ہے ۔۔۔۔
اردو
1
0
1
12
𝓦𝓪𝓼𝓲𝓶 𝓚𝓱𝓪𝓷
اگر یہ میری وڈیو کال پہ اپنے سارے خاندان سے بھی بات کروائے۔ میں پھر بھی اس کی دکان سے شاپنگ نہ کروں🙃
اردو
3
2
10
178
AD chaudhry
AD chaudhry@ADShahab1·
@Jadoon_hu سب شامل ہیں اس ظلم میں ۔۔۔۔۔
اردو
1
0
1
14
𝓦𝓪𝓼𝓲𝓶 𝓚𝓱𝓪𝓷
ایک جلسے میں آصفہ کو ڈرون کے پر کی رگڑ لگ گئی تھی۔ میڈیا نے سارا دن سینہ کوبی کی تھی۔ ایک معمر بزرگ خاتون اور پورا خاندان چار سال سے ٹھوکریں کھا رہا ہے، مگر انسانیت فوت ہوچکی ہے💔
اردو
2
4
11
181
AD chaudhry
AD chaudhry@ADShahab1·
@Jadoon_hu ایسا لگتا ہے سب کے سب عمران خان کی صحت کے معاملات پر خاموشی اختیار کیے ہوئے ہیں ۔۔ پتہ نہیں کس چیز کا انتظار کیا جا رہا ہے ۔۔۔
اردو
1
0
1
11
𝓦𝓪𝓼𝓲𝓶 𝓚𝓱𝓪𝓷
اس قدر تشویشناک صورتحال میں اذان اور درود گروپ نے پھر سے کوئی نئی پالیسی مرتب نہیں کی؟ انہیں کوئی خبر کرے، بےچاروں کو پتہ ہی نہیں ہوگا۔
اردو
2
3
10
167
AD chaudhry
AD chaudhry@ADShahab1·
اس کا اصل مطلب ہے ۔۔۔ بچے برائے فروخت ۔۔
اردو
0
0
1
21
AD chaudhry
AD chaudhry@ADShahab1·
@Jadoon_hu وسیم صاحب لگتا ہے کوئی حکیم اچھا مل گیا ہے ۔۔
اردو
1
0
1
21
𝓦𝓪𝓼𝓲𝓶 𝓚𝓱𝓪𝓷
اسے اپنی جان لے کے یہ ثابت کرنا پڑا کہ اس دنیا کی سب سے بڑی حقیقت پیسہ ہے۔ جس سے ماں کی ممتا چھلکتی ہے عورت کا رومانس جھلکتا ہے بھائیوں کی محبت جھلکتی ہے اسی سے توقیر ہے، عزت وقار احترام سب اسی سے ہیں اگر یہ نہیں تو پھر تو سگی ماں کا بھی سوتیلا بیٹا ہے۔ #نالائق_فلسفی
اردو
4
8
17
407
𝓝 𝓢αʅιԋҽҽɳ🙃
یا رب العالمین جو لوگ پریشان ہیں اور تیری مدد کے طلبگار ہیں انکی مشکلوں کو ختم کردے آمین 🥹❤️ @7nStar_ #داستان_دل #قومی_زبان
𝓝 𝓢αʅιԋҽҽɳ🙃 tweet media
اردو
17
18
29
328
AD chaudhry
AD chaudhry@ADShahab1·
@Jadoon_hu وہ بابا لاڈلا کے نام پر خوش ہو رہے ہیں ۔۔۔
اردو
1
0
1
32
𝓦𝓪𝓼𝓲𝓶 𝓚𝓱𝓪𝓷
انڈیا نے بزنس کرلیا فلم سے، فرق نہیں پڑتا کہ فلم کس کی وجہ سے ہٹ ہوئی۔ ہمارے چند پھدو دماغ خوش ہورہے ہیں کہ انکا ہیرو ناکام ہوگیا، ہمارا ولن ہٹ ہوگیا۔ جیسے ولن انکی پھپھو کے جہیز میں آیا ہو۔ ایک ڈکیت کے ہٹ ہونے پہ خوشیاں منا کے کیا میسج دے رہے ہو؟ کہ ڈکیت دراصل اس قوم کا ہیرو ہے؟
اردو
4
2
14
215
AD chaudhry
AD chaudhry@ADShahab1·
@maryamwasim12 @Jadoon_hu بڑے میاں نواز شریف بھی آج تک کیوں نکالا کا ورد کرتے ہیں اب چھوٹے میاں کی باری ۔۔
اردو
0
0
1
7
𝓦𝓪𝓼𝓲𝓶 𝓚𝓱𝓪𝓷
کھچ دی کھچ۔ 40 منٹ گونگلو بیٹھا رہا، پیوٹن ملاقات کرنے نہ آیا تو خود ہی کمرے میں گھس گیا ، جہاں پیوٹن اور اردغان ملاقات کررہے تھے۔ سفارتی آداب یا قومی غیرت گئی بھاڑ میں
اردو
7
4
18
363
AD chaudhry
AD chaudhry@ADShahab1·
@Jadoon_hu @maryamwasim12 آخر عوام کو تصویری رپورٹ بھی تو کرنا ہے ۔۔۔پٹواری حضرات نے یقین کر لینا ہے ۔۔۔
اردو
1
0
2
10
𝐌𝐚𝐡𝐯𝐞𝐞𝐧👑
لگتا ہے یہ اکائونٹ بھی جانے والا ہے۔پتہ نہیں کونسی دشمنی نکال رہے ایکس واسی مجھ غریب سے😭🥹
اردو
8
1
13
231