Sabitlenmiş Tweet

مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے
وہ قرض بھی اتارے ہیں کہ واجب بھی نہیں تھے
مجھےامید ہے کہ @MaryamNSharif صاحبہ یہ قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جائیں گی
ظلم و بربریت کی اندھیری رات کے بعد عدل و انصاف کا سورج ضرور طلوع ہو گا انشاءاللہ 🤲🏻
باؤجی I love you🌹
#BravePMLNWorkers
اردو















