Irfan Balouch retweetledi
Irfan Balouch
35.4K posts

Irfan Balouch retweetledi
Irfan Balouch retweetledi

گلگت بلتستان بہت زیادہ حساس علاقہ ہے پتہ نہیں پاکستان کا دوبارہ سے مشرقی پاکستان والا حال کرنا چاہتے ہیں، پاکستانی اسٹیبلشمنٹ مسلسل ناکام اور ہارتی جا رہی ہے ہر الیکشن میں یہ دھاندلی کرتی ہے فارم 45 سے 47 بنانے پر مجبور ہوتی ہے اور ظاہر کرتی ہے کہ ہم ہارے ہوئے ہیں ہمارے پاس بس یہی اپشن ہے ہم عوام کو اس کا اختیار نہیں دے سکتے، ایک ہی رٹ ہے کہ ڈنڈے کے زور سے زبردستی الیکشن کرواؤ، پھر الیکشن کرانے کی کیا ضرورت ہے بس سیدھی طرح بادشاہت کا اعلان کر دو اور کہہ دو کہ یہ میرا نامزد نمائندہ ہے یہ میرا وزیرِ اعلیٰ ہے میری مرضی اور میرا پاکستان ہے صاف کہہ دو کہ پاکستان کی پچیس کروڑ عوام تم لوگ سارے یہاں غلام ہو محکوم ہو بھیڑ بکریاں ہو۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
اردو
Irfan Balouch retweetledi
Irfan Balouch retweetledi
Irfan Balouch retweetledi

نفرتوں کے بیج جتنے کشمیر اور گلگت بلتستان میں بو دیے گئے ہیں، لگتا ہے ملٹری اسٹیبلشمنٹ کوئی پاکستان میں بڑا سانحہ کروانے کی تیاری ہے۔ عمران ریاض خان
#pakistan @ImranRiazKhan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں

اردو
Irfan Balouch retweetledi
Irfan Balouch retweetledi
Irfan Balouch retweetledi
Irfan Balouch retweetledi
Irfan Balouch retweetledi
Irfan Balouch retweetledi
Irfan Balouch retweetledi
Irfan Balouch retweetledi
Irfan Balouch retweetledi
Irfan Balouch retweetledi
Irfan Balouch retweetledi

اسٹیبلشمنٹ فیصلہ کر چکی یے کہ گلگت بلتستان الیکشن میں ن لیگ کو اقتدار میں لانا یے. اسکے لئے وہی طریقہ کار اپنایا جا رہا جو جنرل الیکشن میں اپنایا گیا، تحریک انصاف سے انتخابی نشان چھینا گیا. الیکشن کمپین نہیں کرنے دی گئی.
اپ کبھی بھی جبر ظلم کر کے عوام کے اوپر اپنے فیصلے مسلط نہیں کر سکتے. ایسے اقدامات سے نفرتوں میں مزید اضافہ ہو رہا ہے جو کہ باعث تشویشناک یے
youtu.be/QIgnP7CgK5A

YouTube
اردو
Irfan Balouch retweetledi
Irfan Balouch retweetledi
Irfan Balouch retweetledi












