Aamer Mehmood kiani 🇵🇰

265 posts

Aamer Mehmood kiani 🇵🇰 banner
Aamer Mehmood kiani 🇵🇰

Aamer Mehmood kiani 🇵🇰

@AMKPTI

SECRETARY GENRAL IPP || EX MNA NA61|| Former Federal Minister Health

Islamabad Katılım Haziran 2022
48 Takip Edilen301 Takipçiler
Aamer Mehmood kiani 🇵🇰 retweetledi
Ammad ul hassan Qureshi
Ammad ul hassan Qureshi@AmmadQureshiPTI·
🚀 میرے بہت ہی پیارے بھائی آختر عباس کا YouTube Channel سسپنڈ ہو گیا ہے ! 🎥✨ آپ سب دوستوں سے گزارش ہے کہ انکے چینل کو Subscribe کریں اور 🔔 Bell Icon لازمی On کر دیں ❤️ 📌 لنک یہاں ہے 👇👇 🔗 @akhtarbhaiyt?si=qfDWBbQNa8H40ihW" target="_blank" rel="nofollow noopener">youtube.com/@akhtarbhaiyt?…
اردو
0
1
2
64
Aamer Mehmood kiani 🇵🇰 retweetledi
Ammad ul hassan Qureshi
Ammad ul hassan Qureshi@AmmadQureshiPTI·
یومِ آزادی مبارک پاکستان! آج ہم اس عہد کو دہراتے ہیں کہ قائداعظمؒ کے خواب اور عمران خان کے مشن کے مطابق پاکستان کو حقیقی معنوں میں آزاد، خوددار اور کرپشن سے پاک ریاست بنائیں گے۔ #عمران_عوام_عشق_کہانی #حقیقی_آزادی_لے_کر_رہیں_گے
اردو
1
4
5
92
Aamer Mehmood kiani 🇵🇰 retweetledi
Ammad ul hassan Qureshi
Ammad ul hassan Qureshi@AmmadQureshiPTI·
یومِ آزادی مبارک پاکستان! آج ہم اس عہد کو دہراتے ہیں کہ قائداعظمؒ کے خواب اور عمران خان کے مشن کے مطابق پاکستان کو حقیقی معنوں میں آزاد، خوددار اور کرپشن سے پاک ریاست بنائیں گے۔ #عمران_عوام_عشق_کہانی #حقیقی_آزادی_لے_کر_رہیں_گے
Ammad ul hassan Qureshi tweet media
اردو
0
3
2
52
Aamer Mehmood kiani 🇵🇰 retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں وکلاء اور میڈیا سے گفتگو: “اس ملک کی حقیقی آزادی کی خاطر ہم آخر تک لڑیں گے۔ اڈیالہ جیل کو ایک کرنل غیر قانونی طور پر کنٹرول کیے ہوئے ہے جو بالکل غیر قانونی ہے۔ جیل مینول کے مطابق جیل اتھارٹی انچارج ہے لیکن کرنل قانون کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہوئے سب کچھ قابو کیے ہوئے ہے۔ میری اہلیہ سے میری ملاقات جیل مینول میں اجازت کے باوجود بار بار رکوائی جا رہی ہے۔ یہ تیسری دفعہ ہے کہ میری ملاقات بشری بی بی سے نہیں کروائی گئی۔ عدالت کے احکامات کے باوجود مجھے ملاقات کی اجازت نہیں دی جاتی۔میری سیاسی لوگوں سے بھی ملاقات نہیں کروائی جاتی، دور دراز سے لوگ مجھ سے ملاقات کے لیے آتے ہیں ان کو گھنٹوں انتظار کرنا پڑتا ہے لیکن ان کو اجازت نہیں دی جاتی۔ میری کتابیں تک روک لی جاتی ہیں۔ یہ سب کچھ کرنے کا مقصد مجھ پر اور میری اہلیہ پر دباؤ بڑھانا ہے لیکن ہم ٹوٹنے والے نہیں ہیں!! انسانی حقوق سے متعلق ہماری پٹیشنز ابھی تک لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس باقر نجفی، اسلام آباد ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں زیر التواء ہیں جن پر اب تک کوئی شنوائی نہیں ہوئی۔ ملک میں چادر چار دیواری کا تقدس پامال ہے، غیر قانونی چھاپے مارے جا رہے ہیں ہمیں ایک جلسہ یا کنونشن تک کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ آئین ہمیں یہ حق دیتا ہے کہ ہم جلسے کریں لیکن ہم سے ہمارے آئینی حقوق چھینے جا رہے ہیں۔ ملک میں ہر طرف انسانی حقوق پامال ہیں اور اندھیروں کا دور دورہ ہے۔ پاکستان کو کرکٹ کی وجہ سے بین الاقوامی سطح پر پذیرائی ملتی آئی ہے مگر اب اس شعبے کی بھی منظور نظر افراد کی بھرتیاں کر کے تباہی کر دی گئی ہے۔ محسن نقوی کی ساکھ کیا ہے؟ سوائے اس کے کہ وہ اسٹیبلشمنٹ کا ٹاؤٹ ہے۔ اس نے کرکٹ کی تباہی کر دی ہے۔ کرکٹ کے حوالے سے پورا نظام چیئرمین کے زیر سایہ ہوتا ہے، محسن نقوی کے پاس کرکٹ کے حوالے سے کوئی تجربہ نہیں ہے۔ کسی بھی باؤلر کے لیے بہت ضروری ہوتا ہے کہ وہ ٹیسٹ کرکٹ کھیلتا ہو تاکہ اس میں stamina موجود ہو مگر یہاں ٹیم میں ایسی سلیکشن کی گئی ہے جس میں کھلاڑیوں نے ایک ٹیسٹ میچ تک نہیں کھیلا۔ جب میں وزیراعظم تھا تو رمیز راجہ کو چیئرمین بنایا تھا جو کرکٹ کا کھلاڑی اور تجربہ کار تھا۔ محسن نقوی کو پہلے نگران وزیراعلٰی لگایا گیا اس کے دور میں جس طرح انسانی حقوق کی پامالی ہوئی اس کی مثال نہیں ملتی۔ آٹھ فروری کو ملک کا سب سے بڑا فراڈ ہوا تب بھی یہی نگران وزیراعلٰی تھا اور اس کی سرپرستی میں پنجاب میں انتخابی فراڈ ہوا۔ اب یہ وزیر داخلہ ہے اور پاکستان میں امن و امان کے حالات خراب ہیں یہ شخص ہر شعبے میں ناکام ہے۔ محسن نقوی آصف زرداری کو اپنا آئیڈیل مانتا ہے وہی آصف زرداری جس کے مسٹر ٹین پرسنٹ کے قصے پوری دنیا میں مشہور ہیں جس شخص کا آئیڈیل آصف زرداری جیسا شخص ہو اس کی کارکردگی کیا ہی ہو سکتی ہے۔ میرے مقرر کردہ پارٹی عہدیداران ہی پارٹی پالیسی دینے کے مجاز ہیں- پارٹی ڈسپلن کی بہت اہمیت ہے- جنگ باہر والوں کے خلاف ہوتی ہے اپنے لوگوں کے خلاف بات کر کے اور اصل موضوعات سے توجہ ہٹا کر دوسری جماعتوں کا ایجنڈا پروان چڑھتا ہے۔ میرے بار بار منع کرنے کے باوجود شیر افضل مروت بیانات دینے سے نہیں رکا اسی لیے اس کو پارٹی سے نکالا گیا ہے”
اردو
881
16.5K
27.5K
440.8K
Aamer Mehmood kiani 🇵🇰 retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
عمران خان کا سول نافرمانی کی تحریک کے حوالے سے اہم ترین پیغام !! میں نے حکومت سے دو مطالبات کیے تھے 1) انڈر ٹرائل سیاسی قیدیوں کی رہائی 2 ) 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی شفاف تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کا قیام یہ دونوں مطالبات جائز ہیں اور اگر حکومت ان پر اتوار کے روز تک کوئی عمل درآمد نہیں کرتی تو سول نافرمانی کی تحریک کے پہلے مرحلے "ترسیلات زر کے بائیکاٹ " کا آغاز کر دیا جائے گا ۔ ہم اس سلسلے میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے اپیل کریں گے کہ پاکستان کے حالات آپ کے سامنے ہیں، ملک میں جمہوریت ، عدلیہ اور میڈیا کا گلا گھونٹ دیا گیا ہے اور ہر طرف جبر و فسطائیت کا دور جاری ہے لہذا ترسیلات زر کے بائیکاٹ کا آغاز کریں ۔ 26 نومبر اور 8 فروری کو جس طرح تحریک انصاف کے کارکنان نے ہمت و جوانمردی کے ساتھ جبر کا مقابلہ کیا اس کی دنیا میں کوئی مثال نہیں ملتی۔ 1971 میں عوامی لیگ کے بعد تحریک انصاف دوسری جماعت ہے جسے اس قسم کے ریاستی جبر کا سامنا کرنا پڑا ، لیکن اسکے باوجود انتخابات میں تاریخی جیت حاصل کر کے اور 26 نومبر تک مسلسل جدوجہد جاری رکھ کر تحریک انصاف نے تاریخ رقم کی ہے- 26 نومبر پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے اس دن نہتے لوگوں پر سنائپرز کے ذریعے فائرنگ کی گئی ، جوان لوگوں کو زخمی اور شہید کیا گیا ، کئی افراد تین ہفتے سے غائب ہیں ۔ گمشدہ افراد کو ڈھونڈنا حکومت کی ذمہ داری ہوتی ہے ۔ حکومت جواب دے کہ اتنے افراد کہاں غائب ہیں؟ ہمارے لوگوں نے جمہوریت کے لیے قربانیاں دی ہیں۔ میں بیرسٹر گوہر سمیت اپنی پارلیمانی پارٹی کو ہدایت دیتا ہوں کہ ان افراد کے لیے اسمبلی میں آواز بلند کریں یہ ممکن نہیں کہ ملک میں خون کی ہولی کھیلی جائے اور پارلیمان معمول کے مطابق چلتی رہے۔ جب تک میں زندہ ہوں ان افراد کے قتل عام کی تحقیقات کے لیے جدوجہد کروں گا اور ان کو انصاف دلوائے بغیر چین نہیں لوں گا ۔جو لوگ شہید ہوئے انکے لواحقین صدمے میں ہیں ۔ میں خود فائرنگ کی خبر سن کر شدید اذیت کا شکار رہا اور نیند کی گولی کھانے کے باوجود نہتی عوام پر تشدد کے کرب سے سو نہیں سکا۔ جن لوگوں نے ایک کھڑکی، پتہ تک نہیں توڑا ان پر سیدھے فائر مارے گئے۔۔۔ ہمارے لوگ بالکل پر امن تھے قومی ترانہ پڑھتے ، فوجیوں کو گلے لگانے والے لوگوں پر فائرنگ کی گئی اور انہیں بے دردی سے قتل کیا گیا۔ ایسا یحیی خان نے 25 مارچ 1971 کو بنگالی عوام کے ساتھ کیا تھا اسکے علاوہ ملک میں کسی پارٹی کے ساتھ ایسا سلوک نہیں کیا گیا ۔ میں جب تک زندہ ہوں 26 نومبر کو بھولنے نہیں دوں گا- تحریک انصاف کی جانب سے مذاکرات کرنے کی پیشکش کا مذاق اڑایا گیا اور یہ تاثر دیا گیا کہ ہم نے گھٹنے ٹیک دئیے ہیں ۔ مذاکرات کی پیشکش اور سول نافرمانی کی تحریک موخر کرنے کی بات ملک کے وسیع تر مفاد میں کی تھی۔ حکومت اگر اس میں دلچسپی نہیں رکھتی تو ہم نے بھی مذاکرات کے لیے حکومت کی کنپٹی پر بندوق نہیں رکھ۔ ہماری مذاکرات کی پیشکش کو ہماری کمزوری ہرگز نہ سمجھا جائے۔ اب بھی اگر حکومت چاہتی ہے کہ سول نافرمانی کی تحریک شروع نہ ہو تو ہمارے دونوں مطالبات پر ہم سے رابطہ کیا جائے یا ہمیں قائل کیا جائے کہ یہ مطالبات غیر آئینی ہیں اور ان پر بات ممکن نہیں۔ جیل میں ملاقات کے لیے مذاکراتی ٹیم کو دعوت دی ہے اور ان کے نام دئیے ہیں اب دیکھنا یہ بھی ہے کہ حکومت انکو ملاقات کی اجازت دیتی ہے یا نہیں۔ حکومت بار بار جو الزام لگاتی ہے کہ سول نافرمانی کی تحریک میں ملک کو نشانہ بنایا جا رہا ہے تو یہ یاد رکھیں یہ ملک کو نہیں اس بوگس پارلیمنٹ، بوگس انتخابات کے نتیجے میں بنی اسمبلی اور سینٹ کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ یہ حکومت لوگوں کے ووٹوں سے نہیں بلکہ سازش سے بنی ہے۔ جنرل باجوہ نے ہماری منتخب حکومت کے خلاف سازش کی اور پاکستان کو بیالیس ارب ڈالر کا نقصان پہنچایا۔ اس حکومت نے آئی ٹی انڈسٹری اور دیگر شعبوں کو بے انتہا نقصان پہنچایا ہے جس کی وجہ سے عوام اس حکومت سے بد دل ہیں ۔ معیشت تباہ حال ہے اور کاروباری طبقہ اور سرمایہ دار اپنا پیسہ بیرون ملک ٹرانسفر کر رہے ہیں”
اردو
1.3K
17.6K
34.8K
660.7K
Aamer Mehmood kiani 🇵🇰 retweetledi
Muhammad Basharat Raja
Muhammad Basharat Raja@RajaBasharatLAW·
یہ تاریک دور بھی گزر جائے گا، ہم یاد رکھیں گے کہ کیسے اسمبلی کی تحلیل کے 90 دنوں کے اندر انتخابات نہیں کرائے گئے، عام انتخابات میں کھلے عام مینڈیٹ چرایا گیا۔ صحافیوں اور میڈیا و سوشل میڈیا کو دبایا گیا۔ گھروں پر چھاپے مارے گئے، چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا، پاکستانیوں کو اغواء کیا گیا اور پیٹا گیا۔ اور اب اخلاقیات کی مزید گراوٹ یہ کہ صحافی عمران ریاض خان کو حج کے سفر کے دوران اغوا کر لیا گیا۔ اعلیٰ عدالتوں کے حکم کے باوجود ایک مسلمان کو حج کی سعادت سے کون روک سکتا ہے۔ #خان_سرخرو_ہوکر_رہےگا #ImranRiazKhan @ImranRiazKhan
اردو
3
47
176
2.4K
Aamer Mehmood kiani 🇵🇰 retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
نبی مہربان صل اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ: "تم سے پہلے بہت سی قومیں تباہ ہو گئیں جہاں طاقتور کیلئے ایک اور کمزور کیلئے دوسرا قانون تھا"
اردو
7.4K
39.5K
97.8K
0
Aamer Mehmood kiani 🇵🇰 retweetledi
Ammad ul hassan Qureshi
Ammad ul hassan Qureshi@AmmadQureshiPTI·
اسلام آباد ہائی کورٹ کےچیف جسٹس عامر فاروق نےحلقہ #NA55 راولپنڈی سےملک ابرار احمد کی کامیابی کےالیکشن کمیشن کے نوٹیفیکیشن کےخلاف پی ٹی آئی کےراجہ بشارت کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو کل کےلیے نوٹس جاری کردیا،وکیل سردار عبد الرازق نےراجہ بشارت کےحق میں دلائل دیے @RajaBasharatLAW
Ammad ul hassan Qureshi tweet media
اردو
3
16
55
2.2K
Aamer Mehmood kiani 🇵🇰 retweetledi
Ammad ul hassan Qureshi
Ammad ul hassan Qureshi@AmmadQureshiPTI·
حلقہ #NA55 میں انتخابات کےچار دن بعد بھی ایک پولنگ سٹیشن اور RO کےدفتر میں جعلی سازی ابھی تک جاری ہے،ذرائع کاکہنا کہ اس وقت بھی جعلی فارم45 تیار کیے جارہے ہیں۔این اے 55 میں تحریک انصاف کے ُامیدوار راجہ بشارت کو50 ہزار کی لیڈ کے باوجود ہروا کر انتظامیہ پھس گئی ہے @RajaBasharatLAW
Ammad ul hassan Qureshi tweet media
اردو
1
75
116
4.2K
Aamer Mehmood kiani 🇵🇰 retweetledi
PMLN
PMLN@pmln_org·
صدر مسلم لیگ(ن) محمدشہبازشریف کل 30 دسمبر بروز ہفتہ شیخوپورہ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے
PMLN tweet media
اردو
107
252
1K
21.2K
Aamer Mehmood kiani 🇵🇰 retweetledi
PMLN
PMLN@pmln_org·
"قائد نوازشریف کی قیادت میں ہم میدان میں اتر رہے ہیں" "عوام کے تعاون اور اللہ کے فضل و کرم سے انتخابی میدان جیتیں گے"
PMLN tweet mediaPMLN tweet media
اردو
47
51
190
8K
Aamer Mehmood kiani 🇵🇰 retweetledi
PMLN
PMLN@pmln_org·
"نوازشریف کراچی کے امن کے لیے تمام اقدامات بروئے کار لائے" "اگر کے پی میں ہماری حکومت ہوتی تو اورنج لائن ٹرین کی طرح بی آر ٹی بھی وقت پر مکمل ہوتی"
PMLN tweet mediaPMLN tweet media
اردو
21
61
154
6.2K
Aamer Mehmood kiani 🇵🇰 retweetledi
PMLN
PMLN@pmln_org·
"کسی ملک میں امن و استحکام ہوگا تو خوشحالی کا سفر شروع ہوگا" "اگر قائد بجلی کے کارخانے نہ لگاتے تو آج چمنیوں سے دھواں نہ نکلتا"
PMLN tweet mediaPMLN tweet media
اردو
17
54
195
7.6K
Aamer Mehmood kiani 🇵🇰 retweetledi
PMLN
PMLN@pmln_org·
Highlights from the Parliamentary Board meeting(KP) addressed by the President PML-N, Shehbaz Sharif.
English
28
84
250
11.4K
Aamer Mehmood kiani 🇵🇰 retweetledi
PMLN
PMLN@pmln_org·
ضلع ملتان میں امیدواروں کو ٹکٹس کے اجراء کے حوالے سے سوشل میڈیا پہ گردش کرتا نوٹیفیکشن جعلی ہے، ابھی پارلیمانی بورڈ کی میٹنگز جاری ہیں اور ٹکٹ کے اجراء کے حوالے سے فیصلہ نہیں ہوا۔
PMLN tweet media
اردو
23
143
387
21.8K
Aamer Mehmood kiani 🇵🇰 retweetledi
PMLN
PMLN@pmln_org·
A stalwart in the development of Pakistan. Quaid Nawaz Sharif journey of over 4 decades of services to Pakistan is a testament of dedication and love for the nation.
PMLN tweet media
English
126
101
286
9.9K
Aamer Mehmood kiani 🇵🇰 retweetledi
PMLN
PMLN@pmln_org·
سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے جمعیت اہلحدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹر پروفیسر ساجد میر کی جمعیت کے رہنماؤں کے ہمراہ ملاقات جمعیت اہلحدیث پاکستان کے سینیٹر حافظ عبد الکریم، پاکستان مسلم لیگ(ن) پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ خاں اور سردار ایاز صادق بھی ملاقات میں موجود تھے ملاقات میں عام انتخابات کی تیاریوں اور دونوں جماعتوں کے درمیان سیاسی تعاون کے حوالے سے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا شہباز شریف نے جمعیت اہلحدیث پاکستان کے مسلم لیگ (ن) کے ساتھ انتخابی اتحاد اور سیاسی تعاون کو سراہا شہباز شریف نے جمعیت اہلحدیث پاکستان اور اس کے امیر سینیٹر پروفیسر ساجد میر کی ملک وقوم کے لئے خدمات کو سراہا جمعیت کے وفد نے نیب ریفرنسز میں مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کی بریت پر شہباز شریف کو مبارک پیش کی قائدین نے پاکستان کی معیشت کی بحالی اور عوام کو مہنگائی سے نجات دلانے کے لئے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے 16 ماہ کی حکومت کے دوران پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچانے کی شہباز شریف کی کوششوں کو خراج تحسین پیش کیا
اردو
34
126
450
9.8K
Aamer Mehmood kiani 🇵🇰
#ووٹ_صرف_شیر_کا کوئی اور نہیں بس ہم شیر چنیں انشاءاللہ وزیراعظم نوازشریف کی قیادت میں ملک اک نئے دور کا آغاز کرے گا
اردو
0
0
3
21
Aamer Mehmood kiani 🇵🇰
ملک کے لئے #اب_صرف_نوازشریف ضروری ہے تاکہ ترقی کے دور کا پھر سے آغاز ہو غربت مہنگائی بے روزگاری دہشتگردی کا خاتمہ ہو عوام خوشحال ہو اس لئے 8 فروری کو شیر پر مہر لگا کر نوازشریف کو کامیاب کروائیں
Aamer Mehmood kiani 🇵🇰 tweet media
اردو
0
0
1
72
Aamer Mehmood kiani 🇵🇰 retweetledi
PMLN
PMLN@pmln_org·
کبھی سننے کو آیا " گڈ ٹو سی یو" کبھی سننے کو آیا "بیسٹ آف لک" اور اب معصوم۔ ایک ایسا شخص جو پاکستان کی اپنی عدالتوں سے کرپٹ ثابٹ ہوچکا ہے وہ نااہل ہوچکا ہے پھر بھی اسکو معصوم کا سرٹیفیکیٹ دیا جاتا ہے۔ رہنما مسلم لیگ ن محسن شاہنواز رانجھا
اردو
294
618
1.9K
60.7K