Abdul Majeed Sajid
4.6K posts

Abdul Majeed Sajid
@AMajeedSajid
Journalist | Columnist,Featur Writer @jang_akhbar | Former Secretary Lahore Press Club


@majidsnizami کیا یہ وہی ہیں جو پانامہ جے آئی ٹی میں ممبر (ایم آئی) تھے اور موجودہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور انکے خاندان سے تفتیش کررہے تھے؟ مو جودہ وزیر اعلیٰ نے انہیں پنجاب پبلک سروس کمیشن میں بطور ممبر تعینات کیا، رہنمائی درکار ہے۔

پاک افغان مذاکرات کئی بار ہوئے مگر ناکام کیوں رہے؟ اصل وجوہات کیا ہیں؟عبداللہ حمید گل نے حقیقت بیان کر دی #tvtodaydigital #abdulmajeedsajid #awamibat #PakistanAfghanistan #PeaceTalks #Diplomacy #RegionalPolitics #Afghanistan #Pakistan #BorderSecurity





ٹرمپ کا دورہ چین، امریکہ کے معاشی و سیاسی مسائل حل کرنے میں کتنا مؤثر ہو سکتا ہے؟ #tvtodaydigital #abdulmajeedsajid #awamibat #Trump #DonaldTrump #ChinaVisit #USChinaRelations #TradeWar #USEconomy #GlobalPolitics




دنیا بھر میں پاکستانی اس ل ح ے کی مانگ میں اضافہ کیوں؟؟ #tvtodaydigital #abdulmajeedsajid #awamibat #PakistaniWeapons #DefenseExports #MadeInPakistan

آبنائے ہرمز میں بحری ٹریفک کی بحالی کب تک ہو گی اور کتنا وقت لگ سکتا ہے؟ #tvtodaydigital #abdulmajeedsajid #awamibat #StraitOfHormuz #Shipping #MiddleEast #GlobalTrade #OilRoute #Geopolitics #MaritimeSecurity #EnergyCrisis



اشرافیہ اور مافیاز کے ٹائوٹوں کی جماعت کے وزراء، ترجمان، مشیر اور راتب خور صحافی و سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس اور کچھ نہیں کر سکتے تو کم از کم جہلاء کی طرح بکواس کرنا ہی بند کر دیں



