A-Qayyum

19.1K posts

A-Qayyum banner
A-Qayyum

A-Qayyum

@AQjui

follow back 100%

PARK LANE CLIFTON-5 Katılım Ocak 2020
4.7K Takip Edilen4.8K Takipçiler
A-Qayyum retweetledi
Syed Asim Ali Shah
Syed Asim Ali Shah@Syed_Asim_Shah1·
کوئٹہ قائد ملت اسلامیہ امام انقلاب حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا جلسہ گاہ پہنچنے پر شاندار استقبالیہ ♥️ #JUIMillionMarchQta
اردو
1
29
61
720
A-Qayyum retweetledi
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
چین کے طیارے میڈیسن اور خوراک لے کر فلسطین پہنچ گئے Thank you Chaina❤️
اردو
28
674
3.7K
32.6K
A-Qayyum retweetledi
Mufti Murtaza ifthk🇵🇰 🇵🇸
استاذِ محترم، شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی حفظہ اللہ اس وقت روس کے شہر کازان میں 16ویں انٹرنیشنل اکنامک فورم میں شریک ہیں، جہاں دنیا بھر کے معاشی ماہرین اور نمائندگان موجود ہیں۔ #KazanForum2025 #MuftiTaqiUsmani #IslamicEconomics
Mufti Murtaza ifthk🇵🇰 🇵🇸 tweet media
اردو
0
2
1
43
A-Qayyum retweetledi
Syeda Nafisa
Syeda Nafisa@Nafeesa_jui·
مودی پہلے دن سے اسرا_ئیل کا حامی ہے اور اسرا_ئیل پاکستان کا دشمن ہے ہندوستان نے اسرا_ئیل کا نمائندہ بن کر پاکستان پر حملہ کیا اور ہمارے جوانوں نے ایسا منہ توڑ جواب دیا کہ میں اعلان کرسکتا ہوں کہ "اہل پاکستان نے اہل غزہ کا بدلہ لے لیا" 🇵🇸🇵🇰 مولانا فضل الرحمٰن #JUIMillionMarchQta
اردو
3
32
72
726
A-Qayyum
A-Qayyum@AQjui·
ماشاء اللہ
اردو
0
0
0
12
A-Qayyum retweetledi
شبانہ شوکت
شبانہ شوکت@Shabanashaukat4·
سلطان صلاح الدین ایوبی کا قول ہے کہ جس ملک کے سپہ سالار سے ملک دشمن خوف زدہ ہوں،اور اندر کے غدار پریشان ہوں تو سمجھ لیں وہ تمھارے ملک کا بہترین سپہ سالار ہے ❤ #محب_وطن_سپہ_سالار
اردو
6
181
731
7.6K
A-Qayyum retweetledi
Zia ur Rehman
Zia ur Rehman@ziaurrehman76·
آپ کا بہت شکریہ اسلم اعوان صاحب♥️ ڈیرہ اسمعیل خان میں ایگرکلچر یونیورسٹی کا قیام، ڈیرہ کو گیس کی فراھمی،کینسر ھسپتال، ڈیرہ اسمعیل خان کے ڈسٹرکٹ ھیڈکوارٹر ھستال اور تحاصیل کے تمام ھسپتالوں کی اپ گریڈیشن اور اس 220 کے وی اے گریڈ اسٹیشن کے علاوہ تمام تحصیلوں کے ھیڈ کوارٹرز کے گریڈ اسٹیشنز کو 66 KVA سے 132 کے وی پر اپ گریڈ کرنا بھی ان بڑے پراجیکٹس میں شامل ھے
Muhammad Aslam Awan@AwanAslamAwan1

مولانا فضل الرحمن نے ڈیرہ اسماعیل خان کو گومل میڈیکل کالج ، بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ، مفتی محمود پبلک سکول ،مفتی محمود ہسپتال، سی پیک روٹ ،دو گرلز کالج ، دو بوائز کالجز ،گرڈ اسٹشن ،ٹانک کو سی پیک روڈ سے ملانے ، ڈیرہ رمک روڈ اور انٹرنشنل کارگو ائیرپورٹ سمیت اربوں کے پراجیکٹ دیئے ،

اردو
27
194
478
7.7K
A-Qayyum retweetledi
Mufti Abu Muhammad
Mufti Abu Muhammad@muftiabumuhamad·
ٹرمپ تو ہمیں ویسے بھی زہر لگتا ہے مگر شامی صدر کے ساتھ ملاقات اور شام پر پابندیوں کے خاتمے پر ایک قوم بڑی زبردست تکلیف میں ہے جبکہ ان کی اپنی حالت یہ ہے کہ یہ دو سو میزائل چلانے کا جشن مناتے ہیں جن سے تل ابیب میں مکھی مچھر بھی نہیں مرتے البتہ ان کے ریڈ زون میں مظلوموں کا قائد اسماعیل ہ ا ن ی ضرور شہید ہو جاتا ہے کیا آپ جانتے ہیں کہ انہیں شامی صدر سے کیا پریشانی ہے ؟ پہرہ جاری رہے گا ان شاءاللہ ✍️ مفتی ابو محمد عفی عنہ
اردو
27
44
177
4.5K
A-Qayyum retweetledi
Zia ur Rehman
Zia ur Rehman@ziaurrehman76·
مودی و اسرائیل مردہ باد کانفرنس کوئٹہ کے مناظر۔ شکریہ اہل بلوچستان، آپ نے خوف کے بتوں کو سیاسی عمل سے توڑا ھے اور اھل غزہ و دفاع پاکستان کے رکھوالوں کو پاکستانی عوام کا یکجہتی اور محبت کا پیغام بھیجا ھے #JUIMillionMarchQta
اردو
41
285
617
9.5K
A-Qayyum retweetledi
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰@IamIhsanMarwat·
آج کوئٹہ میں دفاع وطن و اسرائیل مردہ باد کانفرنس میں کارکنوں کا شاہین جمعیت حافظ حمد اللہ صاحب سے اظہارِ محبت @iHafizHamdullah #JUIMillionMarchQta
اردو
2
57
105
1.4K
A-Qayyum retweetledi
Ammar Khan Yasir
Ammar Khan Yasir@ammarkhanyasir·
ٹرمپ کا دورہ، شامی صدر سے مطالبات، اور حماس کی صف اول کی قیادت کا اس پہ تجزیہ عمار خان یاسر کی زبانی
اردو
36
103
330
9K
A-Qayyum retweetledi
JUI DMC GULF REGION
JUI DMC GULF REGION@JUI_DMCGR1·
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن مدظلہ کاآج کے جلسہ کے حوالہ سے حضرت مولانا مفتی محمدتقی عثمانی صاحب کو پیغام۔ اور جلسہ کو کامیاب بنانےکےلئےکارکنان کو ھدایات لہذا کراچی کےتمام کارکنان عہدیداران ذمہ داران جہاں بھی ہیں نکل پڑیں باغ جناح کا رخ کریں۔ @MoulanaOfficial @muftitaqiusmani
اردو
5
38
103
875