AsifRajput ❤️شیر نواز

137.6K posts

AsifRajput ❤️شیر نواز banner
AsifRajput ❤️شیر نواز

AsifRajput ❤️شیر نواز

@AR1PMLN

#YothCordinator_233 #TeamMaryamNawaz Social Media #Leader @NawazSharifMNS @MaryamNsharif @pmln_org MyPrimeminsterQaidNawazSharif (Respect_The_Vote)

مكة المكرمة, المملكة العربية ا Katılım Ekim 2020
8.8K Takip Edilen14.8K Takipçiler
AsifRajput ❤️شیر نواز retweetledi
Ali Dar
Ali Dar@alimdar82·
ٹیکسی ڈرائیور کے NUST سے پڑھے 3 جینئس بچے اور 200 ملین ڈالر کی کمپنی؟ دی آفس آف اے آئی کیا کرنے جا رہا ہے؟ آج راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں کی بات چیت کا کچھ حصہ Three proud sons of a Taxi driver graduated from NUST and setup a $200 Million Company What is The Office of AI working towards An excerpt from today’s conversation at the Rawalpindi Chamber of Commerce and Industry 👇🏻
اردو
4
71
252
8K
AsifRajput ❤️شیر نواز retweetledi
Government of Punjab
Government of Punjab@GovtofPunjabPK·
مریم حکومت کا عزم ، ایک صحت مند اور صاف پنجاب کچرا پھیلانے والوں کیلئے زیرو ٹالرنس ! 25 ماحول دوست الیکٹرک موٹر بائیکس پر بنایا گیا ایک فلیٹ۔۔۔ مکمل تفصیلات کے لیے گورنمنٹ آف پنجاب کا آفیشل یوٹیوب چینل وزٹ کریں 👇🏻 youtu.be/PKqbp-mhcW8?si…
YouTube video
YouTube
اردو
6
32
51
1.1K
AsifRajput ❤️شیر نواز retweetledi
Tahir Mughal Pmln
Tahir Mughal Pmln@Tahirmughalpml8·
پاکستان نے الحمدللہ اللہ تعالیٰ کی مدد سے چند ہی گھنٹوں میں مکار اور بزدل دشمن کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا۔ آپ نے دیکھا ہوگا کہ جب دشمن کو ہزیمت ہوئی تو وہ کہنے لگا کہ 'ہم جنگ نہیں چاہتے، اسے بند کر دیا جائے'۔ ان کے میڈیا پر تو یہاں تک دعوے کیے گئے کہ 'ہم نے لاہور اور ملتان کی بندرگاہیں تباہ کر دی ہیں'۔ انہوں نے ایسے مضحکہ خیز جھوٹ بولے کہ ان کی تمام سازشیں بری طرح ناکام ہو گئیں۔ اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو سفارتی، جنگی اور بیانیے کے محاذ پر وہ شاندار فتح عطا فرمائی جسے تا قیامت یاد رکھا جائے گا۔ اس معرکے نے ثابت کر دیا کہ پاکستانی ایک جری اور بہادر قوم ہے جو اپنی افواج کے پیچھے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح کھڑی ہے۔ پوری قوم نے اپنی فوج کے ساتھ مل کر 'بنیان المرصوص' (آئرن وال) بن کر دکھایا، جس کی بدولت ہمیں یہ عظیم فتح نصیب ہوئی۔ میں اپنے بہادر جوانوں اور افسروں کے نام یہ اشعار پڑھ کر اجازت چاہوں گا: یہ غازی، یہ تیرے پُر اسرار بندے جنہیں تو نے بخشا ہے ذوقِ خدائی دو نیم ان کی ٹھوکر سے صحرا و دریا سمٹ کر پہاڑ ان کی ہیبت سے رائی دو عالم سے کرتی ہے بیگانہ دل کو عجب چیز ہے لذتِ آشنائی شہادت ہے مطلوب و مقصودِ مومن نہ مالِ غنیمت، نہ کشور کشائی پاکستان زندہ باد! *وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا معرکہ حق کی کامیابی کا ایک سال مکمل ہونے پر منعقدہ ثقافتی تقریب سے خطاب*
اردو
2
19
61
518
AsifRajput ❤️شیر نواز retweetledi
Rashid Nasrullah
Rashid Nasrullah@RashidNasrulah·
الحمدللہ پنجاب میں آج ہر کسی کی زبان پر رحمت کارڈ کا نام ہے۔ youtu.be/30ubJ0yIwp4
YouTube video
YouTube
اردو
5
13
19
1.3K
AsifRajput ❤️شیر نواز retweetledi
Rashid Nasrullah
Rashid Nasrullah@RashidNasrulah·
انشاللہ بھائی درخواست دینے سے لیکر اکاؤنٹ میں پیسے آنے تک اور اپنا چھوٹا کاروبار کرنے تک کوئی دفتری چکر نہیں، کوئی لائین نہیں
Badar Shahbaz 🇵🇰@BSWarraich

زبردست راشد بھائی پہلی بار حقدار کو حق اس کی دہلیز پر ملے گا اللہ پاک آپکو مخلوق خدا کی مزید خدمت کی ہمت اور توفیق عطا فرمائے۔ @RashidNasrulah

اردو
10
26
100
3.1K
AsifRajput ❤️شیر نواز retweetledi
AsifRajput ❤️شیر نواز retweetledi
Khawaja Saad Rafique
Khawaja Saad Rafique@KhSaad_Rafique·
( اسلام آباد ) نماز ِ جمعہ کی ادائیگی کے بعد محترم المقام مولانا فضل الرحمٰن صاحب سے امام صاحب کے حُجرے میں ملاقات قومی سیاست ، امریکہ ایران جنگ ، خیبرپختونخواہ اور بلوچستان میں لا اینڈ آرڈر کی ابتر صورتحال پر تبادلۂِ خیال
Khawaja Saad Rafique tweet media
اردو
82
272
2.6K
43.8K
AsifRajput ❤️شیر نواز retweetledi
Rashid Nasrullah
Rashid Nasrullah@RashidNasrulah·
رحمت کارڈ کیلئے صرف چند گھنٹوں میں ھزاروں درخواستیں موصول ہو جانا وزیر اعلی پر گہرا عوامی اعتماد ہے
اردو
14
44
172
2.1K
AsifRajput ❤️شیر نواز retweetledi
Rashid Nasrullah
Rashid Nasrullah@RashidNasrulah·
میری تمام ایم این ایز، ایم پی ایز عوامی نمائیندگان، شہریوں سے اپیل ہو گی کہ وہ اپنے اپنے علاقوں میں بسنے والی بیوہ خواتین اور یتیم بچوں کو رحمت کارڈ ضرور ایپلائی کروائیں
اردو
62
323
808
24.3K
AsifRajput ❤️شیر نواز retweetledi
Rashid Hashmi
Rashid Hashmi@RashidHashmis·
رحمت کارڈ پسے ہوئے طبقے کے لئے رحمت ثابت ہوگا۔ وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ کے ویژن رحمت کارڈ کو عملی شکل دینے کے لئے معاونِ خصوصی راشد نصراللہ صاحب نے جس محنت و جانفشانی سے کام لیا اس کی مثال نہیں ملتی۔
اردو
3
4
10
202
AsifRajput ❤️شیر نواز retweetledi
Government of Punjab
Government of Punjab@GovtofPunjabPK·
”وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ” 50 ہزار بیواؤں اور یتیم بچوں کی مالی امداد کے لیے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پاکستان کے پہلے رحمت کارڈ پروگرام کا ڈیجیٹل افتتاح کر دیا!
اردو
16
53
99
3.5K
AsifRajput ❤️شیر نواز retweetledi
Rashid Nasrullah
Rashid Nasrullah@RashidNasrulah·
مریم نواز شریف صاحبہ جیسی جری اور باہمت وزیر اعلیٰ کے ساتھ کھڑے ہو کر رحمت کارڈ کا لانچ کرنا، جیسے زندگی کی سب سے بڑی خواہش پوری ہو گئی ہو۔ الحمدللہ
AsifRajput ❤️شیر نواز@AR1PMLN

لیڈر اور ورکر یہ ایک خواب سے کم نہیں @MaryamNSharif @RashidNasrulah

اردو
20
18
99
3.1K
AsifRajput ❤️شیر نواز retweetledi
PMLN
PMLN@pmln_org·
Chief Minister Maryam Nawaz Sharif has digitally inaugurated Pakistan’s first Rahmat Card Program.
PMLN tweet mediaPMLN tweet mediaPMLN tweet mediaPMLN tweet media
English
7
61
177
4.6K
AsifRajput ❤️شیر نواز
وزیراعلی مریم نواز کا بیواؤں اور یتیموں کے لیے "وزیراعلی پنجاب رحمت کارڈ" کا آغاز رحمت کارڈ کے ذریعے 50 ہزار مستحق بیواؤں اور یتیم بچوں کو فی خاندان کو 1 لاکھ روپے کی مالی امداد فراہم کی جائے گی۔ ( rahmatcard.punjab.gov.pk ) یا ہیلپ لائن 1077 کے ذریعے اپلائی کر سکتے ہیں
اردو
0
1
2
15
AsifRajput ❤️شیر نواز retweetledi
Rashid Nasrullah
Rashid Nasrullah@RashidNasrulah·
رحمت کارڈ، وزیر اعلی پنجاب کا ایک اور عظیم الشان منصوبہ۔
اردو
15
41
172
2K
AsifRajput ❤️شیر نواز retweetledi
AsifRajput ❤️شیر نواز retweetledi
Rashid Nasrullah
Rashid Nasrullah@RashidNasrulah·
رحمت کارڈ کیلئے درخواست دینے کا سادہ طریقہ
اردو
42
186
418
14.7K