Abdul Rahman khan Kanju
89 posts

Abdul Rahman khan Kanju
@ARKMNANA154
MNA NA-154, Lodhran Former State Minister for Interior | Current State Minister for Water & Power 💧 Public Affairs, Prime Minister of Pakistan Active PML-N mem
Ali Pur Kanju, Tehsil Kahror P Katılım Temmuz 2023
61 Takip Edilen673 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Abdul Rahman khan Kanju retweetledi

ایک بڑے عالمی بحران سے بچانے اور ایران و امریکہ جنگ بندی کروانے پر میں وزیر اعظم شہباز شریف، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بے مثال سفارتی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ ایران اور امریکہ کا مثبت کردار ادا کرتے ہوئے امن کا راستہ اپنانا خوش آئند ہے۔ دعا ہے کہ یہ کاوشیں مستقل عالمی استحکام کی جانب ایک نتیجہ خیز قدم ثابت ہوں۔
اردو
Abdul Rahman khan Kanju retweetledi

PM @CMShehbaz departs for Pakistan from Antalya after successful visits to Saudi Arabia, Qatar and Turkey.
🇵🇰🇵🇰🇵🇰

English
Abdul Rahman khan Kanju retweetledi

Mr President, on behalf of the people of Pakistan, Field Marshal Syed Asim Munir, and on my behalf, I express my deep and profound appreciation for your kind and gracious words.
@realDonaldTrump

English

بیان برائے تعزیت
وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے سٹیٹ منسٹر واٹر اینڈ پاور (پبلک افیئرز) عبدالرحمان خان کانجو کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
اپنے تعزیتی پیغام میں خواجہ محمد آصف نے کہا کہ والدہ کا انتقال ایک بڑا سانحہ ہے اور اس دکھ کی گھڑی میں وہ عبدالرحمان خان کانجو اور ان کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ انہوں نے مرحومہ کے درجات کی بلندی، مغفرت اور اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔




اردو

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے وزیرِ مملکت برائے پاور ڈویژن و پبلک افیئرز عبدالرحمان خان کانجو سے ملاقات کی اور ان کی والدہ محترمہ کے انتقال پر دلی افسوس اور اظہارِ تعزیت کیا۔
اس موقع پر مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا کی گئی اور اللہ تعالیٰ سے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی گئی۔ آمین۔


اردو

گورنر خیبرپختونخوا جناب فیصل کریم کنڈی کی اسلام آباد کانجو ہاؤس آمد، جہاں انہوں نے اسٹیٹ منسٹر واٹر اینڈ پاور عبدالرحمان خان کانجو کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کی اور مرحومہ کے ایصالِ ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔ آمین 🤲
اردو
Abdul Rahman khan Kanju retweetledi
Abdul Rahman khan Kanju retweetledi
Abdul Rahman khan Kanju retweetledi

بڑےبھائی وزیر مملکت برائےتوانائی و پبلک افیئر عبدالرحمٰن خان کانجو کی والدہ محترمہ کےرسمِ چہلم کی دعائیہ تقریب کانجو فارم ہاؤس پرمنعقد ہوئی،جس میں سیاسی و سماجی شخصیات کی کثیر تعداد میں شرکت۔شرکاء نےمرحومہ کے ایصالِ ثواب کےلیےفاتحہ خوانی کی اور عبدالرحمٰن خان کانجوسےاظہارتعزیت کی




Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
Abdul Rahman khan Kanju retweetledi

تینوں رب دیاں رکھاں 🤲🤲🤲
آپکی شبانہ روز محنت ، نہایت فعال سفارتکاری ، معاشی امور پر کمانڈ اور سب سے بڑھکر پاکستان کے مفاد میں بلاخوف جہد ِ مسلسل بے مثل ھے ۔۔
اکثر لوگ نہیں جانتے مگر ھم اچھے سے جانتے ھیں ،
ڈار صاحب پاکستان بڑے مدبر اور خاموش مجاھد ھیں ، میں وفاقی کابینہ اورسیاسی امور میں برادرم اسحاق ڈار کی محنت ،ذھانت ، بہادری اور ریاست سے وفاداری کا ذاتی طور پر گواہ ھوں ۔۔۔

اردو

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی وزیر مملکت برائے پاور اینڈ پبلک افیئر
عبد الرحمن خان کانجو صاحب کی رہائش گاہ آمد۔
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی عبدالرحمن خان کانجو کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کی
انہوں نے مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل دے۔
نے سوگوار خاندان سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ غم کی اس گھڑی میں برابر کے شریک ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند کرے۔ آمین


اردو

وفاقی وزیرِ داخلہ سید محسن نقوی کی وزیرِ مملکت برائے توانائی و عوامی امور عبدالرحمٰن خان کانجو کی رہائش گاہ آمد۔
وفاقی وزیر محسن نقوی نے وزیر مملکت عبدالرحمٰن کانجو سے انکی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔
انہوں نے مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔ آمین


اردو
Abdul Rahman khan Kanju retweetledi

ممبر قومی اسمبلی ملتان عامر ڈوگر، سابق مشیر وزیراعظم پاکستان نواب شہر یار، سابق ممبر صوبائی اسمبلی بلال اکبر بھٹی و دیگر سیاسی شخصیات کی کانجو فارم ہاؤس کہروڑپکا آمد، جہاں انہوں نے وزیر مملکت عبدالرحمٰن خان کانجو کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کیا، فاتحہ خوانی
#TelAviv


اردو
Abdul Rahman khan Kanju retweetledi

Abdul Rahman khan Kanju retweetledi

اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین
Abdul Rahman khan Kanju@ARKMNANA154
سینئر سیاستدان اور سابق رکنِ قومی اسمبلی جہانگیر خان ترین رکنِ قومی اسمبلی بلال تارڑ کی علی پور کانجو آمد۔ معزز مہمانوں نے میری والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا، گھر تشریف لا کر تعزیت کی، فاتحہ خوانی کی اور والدہ کے ایصالِ ثواب کے لیے خصوصی دعا بھی کی۔
اردو
Abdul Rahman khan Kanju retweetledi

سابق جسٹس رانا شمیم کی کانجو فارم ہاؤس کہروڑپکا آمد، جہاں انہوں نے وزیر مملکت عبدالرحمٰن خان کانجو کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کیا، فاتحہ خوانی کی اور مرحومہ کے درجاتِ بلندی کے لیے دعا کی۔
اس موقع پر ممبر قومی اسمبلی محمد صدیق خان بلوچ بھی موجود تھے
#IranWar2026


اردو
Abdul Rahman khan Kanju retweetledi

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ کی کانجو فارم ہاؤس کہروڑپکا آمد، جہاں انہوں نے وزیر مملکت برائے توانائی عبدالرحمٰن خان کانجو سے ان کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا
#RenunciáAdorni


اردو
Abdul Rahman khan Kanju retweetledi




