پی ڈی ایم اے اپڈیٹس
۔ خیبر پختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے۔
۔پی ڈی ایم اے کے کنڑول روم کو اب تک کسی بھی قسم کی جانی و مالی نقصانات کی اطلاعات موصول نہیں ہوئے۔ڈی جی پی ڈی ایم اے
۔عوام ناخوشگوار واقعے کی اطلاع پی ڈی ایم اے کے کنڑول روم پر 1700 پر دیں۔پی ڈی ایم اے
Join the talent revolution! Bondex is the leading Web 3 professional network in the world with almost 1m users. Expand your network, learn, invite friends, and advance your career to
Install Bondex App using my referral Link: bondexapp.page.link/ghQuAB3ZsEDFys…
OR
referral code is 4OIZI
کراچی پولیس کا کریک ڈاؤن
100 سے زائد بھکاری بچے شیلٹر ہوم منتقل، کراچی کے تینوں زونز میں پولیس نے بھکاری بچوں اور انہیں اس دھندے پر لگانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا، ٹریفک سگنلز، چوراہوں اور بازاروں میں کارروائیاں
پرویز الہٰی نے پنجاب اسمبلی توڑنے کی سمری پر دستخط کردیے، سمری گورنر کو ارسال، پنجاب اسمبلی اگلے 48 گھنٹوں میں تحلیل ہوجائے گی اور پرسوں اسی طرز پر خیبرپختونخوا حکومت کو بھی تحلیل کردیا جائے گا، فواد چودھری
تھانہ گولڑہ کے علاقہ میں گاڑی کی ٹکر سے شہری کی وفات کا معاملہ
ملزمان کے خلاف تھانہ گولڑہ میں مقدمہ نمبر 1430/22 درج کرلیا گیا۔ تیز رفتار گاڑی نے سلطان سکندر کو ٹکر ماری۔ ٹکر لگنے سے سلطان سکندر کی موقع پر موت واقع ہوگئی
مہلک بیماریاں
بڑے بڑے ٹیسٹ
مہنگے مہنگے ڈاکٹر
لمحہ لمحہ زندگی عذاب
دین اسلام پر عمل جینا مرنا دونوں آسان
پیارے آقا ﷺ نے فرمایا:
جو شخص ہر مہینے تین دن تک صبح میں شہد چاٹے ،تو اس کو کوئی بڑی مصیبت نہیں پہنچے گی۔
(ابن ماجہ،۴/۱۲۴، حدیث نمبر:۳۴۵۰، دارالجیل، بیروت)
سیکورٹی فورسز کی کوہلو میں کارروائی کے دوران 9 دہشت گرد ہلاک، 3 زخمی حالت میں گرفتار، سیکورٹی فورسز کا آپریشن آج صبح شروع ہوا، گھیرے میں آئے دہشت گردوں اور سیکورٹی فورسز میں شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا،
آئی ایس پی آر
فٹبال ورلڈ کپ میں سعودی عرب اپنے دوسرے میچ میں پولینڈ کے ہاتھوں شکست کھا گیا، پولینڈ نے سعودی عرب کو 0-2 سے شکست دی، سعودی عرب نے اپنے پہلے میچ میں فیورٹ ارجنٹائن کو شکست دے کر سب کو حیران کردیا تھا
عمران خان کا نظام کا حصہ نہ بننے، تمام اسمبلیوں سے باہر نکلنے کا فیصلہ، اسلام آباد گئے تو بہت نقصان ہوگا اور بہتر ہے ہم اس کرپٹ نظام کا حصہ نہ رہیں اور صوبائی اسمبلیاں تحلیل کرنے کا فیصلہ کیا، چیئرمین پی ٹی آئی
انڈونیشیا میں 5.6 شدت کا زلزلہ، 56 افراد جاں بحق، زلزلے کا مرکز ویسٹ جاوا کا علاقہ سیانجر تھا اور اس کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی، 700 سے زائد زخمی ہیں اور 300 سے زائد مکانات کو نقصان پہنچا ہے
The loop helicopter was found to be a Moses Goth, the helicopter was accidentally due to the bad weather, the core commander riding in the helicopter, Quetta General Sarfraz Ali, 6 young martyrdom, including Major General Amjad, ISPR
Maulana Tariq Jamil reached Imran Khan, the politicians have a message that does not make the field of Kabadi field, do not tolerate the country, think of the country's good, the message is the message to the nation, Maulana Tariq Jamil
پنجاب اسمبلی کے ضمنی انتخابات: پی ٹی آئی کو 17 اور ن لیگ کو 2 نشتسوں پر برتری حاصل، ملتان، ڈیرہ غازی خان اور ساہیوال میں بلے نے میدان مار لیا، پی ٹی آئی کارکنان کا جشن، مسلم لیگ (ن) کے کیمپوں صف ماتم بچھ گئی
Sri Lankan Charfrar implementation of emergency in the country, in such a bad situation, PCB has announced to be normal, the hope will be safe, PCB officials should also be able to be able to move as a Sri Lanka as they go to AA, England or Australia
Staff level agreement between Pakistan and IMF has been decided, the agreement may also be announced tonight, after approval, Pakistan will receive the next installment of the loan from IMF, the Sources of Finance
شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 4 دہشت گرد ہلاک، دہشت گرد سیکورٹی فورسز کے خلاف کارروائیوں میں ملوث تھے، قبضے سے اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد ہوا، آئی ایس پی آر