MALIK MUHAMMAD ASHFAQ

64.6K posts

MALIK MUHAMMAD ASHFAQ banner
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ

MALIK MUHAMMAD ASHFAQ

@ASHFAQ_02

‏‏‏‏‏‏‏🌹‏کی محمدﷺسےوفاتونےتوہم تیرےہیں یہ جہاں چیزہےکیالوح وقلم تیرےہیں🌹اس گلی کا گداہوں میں جس میں مانگتےتاجدارپھرتےہیں🌹#ووٹ_کو_عزت_دو #باؤجی_پرموشن ❤

Pakistan Katılım Ekim 2018
8.7K Takip Edilen22.6K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ@ASHFAQ_02·
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ tweet media
العربية
93
360
427
0
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ retweetledi
Atif Rauf
Atif Rauf@Atifrauf79·
ہمیں افسوس ہے کے وفاق میں بیٹھے وفاقی وزیر عطاء تارڑ کو اظہر میمن نظر آ گیا اس نے اس کو اپنے دفتر بلا کر گلے لگایا ۔ لیکن ہمارے سندھ کے حکمرانوں کو جو ہم سے ووٹ لیتے ہیں ان کو اظہر میمن نظر نہیں ایا
اردو
7
251
782
11.6K
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
اے شیر جوان تیرا جوڑ کوئی نا #ہم_ہیں_بنیان_المرصوص
اردو
820
2.1K
6.4K
160K
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ retweetledi
Atif Rauf
Atif Rauf@Atifrauf79·
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی قیادت میں پنجاب کا سب سے بڑا پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام جاری ہے، جس میں 52 شہروں میں کام جاری ہے ۔ وزیراعلئ پنجاب روزانہ محنت سے پنجاب کی عوام کو روز مرہ زندگی میں بہتر سہولیات دینے کے مشن پر کام کر رہے ہیں 👏
اردو
3
67
192
1.6K
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ retweetledi
Ishaq Dar
Ishaq Dar@MIshaqDar50·
Ishaq Dar tweet media
ZXX
122
533
3.6K
35.7K
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
آئی پی پیز پر رولا ڈالنے والا "ڈھولا" اب ون کانسٹیٹیوشن ایونیو پر ہاتھ صاف کرنا چاہتا ہے۔ ڈھولا مسلم لیگ ن، پی ٹی آئی اور پیپلزپارٹی اور عسکریوں کا سب کا بڑا فنانسر ہے۔ مفت دسترخوان، ہسپتالوں کے لئے اربوں روپے کی امداد سب ملک ریاض والے ڈرامے وہی پرانے ہیں۔ ایہو ڈھولا ہے ایہو رولا ہے
اردو
34
457
1.4K
33.8K
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ retweetledi
Rashid Nasrullah
Rashid Nasrullah@RashidNasrulah·
رحمت کارڈ کے ایک لاکھ کی قدر اس بیوہ خاتون سے پوچھیں جس پر پچاس ہزار قرض تھا اور وہ برسوں سے اتار نہیں پائی، وہی قرض اس کے بچوں کی تعلیم کے آڑے آتا تھا۔
اردو
67
126
461
7K
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ retweetledi
Atif Rauf
Atif Rauf@Atifrauf79·
پاکستان کی فٹبال ٹیم نے نئی تاریخ رقم کر دی پاکستان فٹبال ٹیم نے FIFA ٹورنمنٹ میں اپنا Debut کر لیا 🇵🇰
اردو
5
91
424
4.8K
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ retweetledi
Ishaq Dar
Ishaq Dar@MIshaqDar50·
Ishaq Dar tweet media
ZXX
76
388
2.4K
23.3K
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ retweetledi
Ishaq Dar
Ishaq Dar@MIshaqDar50·
Ishaq Dar tweet media
ZXX
68
562
4.2K
41K
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ retweetledi
Atif Rauf
Atif Rauf@Atifrauf79·
ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے 👏🦾 عباسی خاندان تانگیر نے مسلم لیگ ن کے امیدوار کفایت ارحمان حمائیت کا اعلان کر دیا 😍👏 مسلم لیگ ن کا تونگری میں بڑے جلسہ کا اہتمام
اردو
17
444
1.9K
27.7K
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ retweetledi
Atif Rauf
Atif Rauf@Atifrauf79·
گللگت میں نوازشریف سے محبت کرنے والوں کا جم غفیر 😍👏👇
اردو
22
240
980
6.5K
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ retweetledi
Rashid Nasrullah
Rashid Nasrullah@RashidNasrulah·
میری تمام ایم این ایز، ایم پی ایز عوامی نمائیندگان، شہریوں سے اپیل ہو گی کہ وہ اپنے اپنے علاقوں میں بسنے والی بیوہ خواتین اور یتیم بچوں کو رحمت کارڈ ضرور ایپلائی کروائیں
اردو
84
393
1K
30.3K
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ retweetledi
Ali Dar
Ali Dar@alimdar82·
ٹیکسی ڈرائیور کے NUST سے پڑھے 3 جینئس بچے اور 200 ملین ڈالر کی کمپنی؟ دی آفس آف اے آئی کیا کرنے جا رہا ہے؟ آج راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں کی بات چیت کا کچھ حصہ Three proud sons of a Taxi driver graduated from NUST and setup a $200 Million Company What is The Office of AI working towards An excerpt from today’s conversation at the Rawalpindi Chamber of Commerce and Industry 👇🏻
اردو
8
135
499
20.7K
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ retweetledi
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
اٹلی کے فٹ بال اسٹیڈیم میں "Molto meglio Pakistano" (بہت اچھے پاکستانی) کے نعرے گونج اٹھے! 🇮🇹 جب مڈل ایسٹ میں امن کی بات آئی تو دنیا نے پاکستان کے موقف کی حمایت کی۔ یہ ہے ہمارے ملک کا اصل امیج اور اثر و رسوخ۔ الحمدللہ! 🇵🇰 ✨ 🇵🇰
اردو
25
975
3.3K
38.1K
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ retweetledi
Atif Rauf
Atif Rauf@Atifrauf79·
سنیے دنیا بھر میں پاکستان آرمی اور فیلڈ مارشل کی عزت دنیا بھر کے لوگ پاکستان کی فوج کی بہادری کے معترف ہیں ۔ یہ عزت کوئی ملک اربوں روپیے کی لوبنگ فرمز ہائر کرکے بھی حاصل نہیں کر سکتا 👏👏👏 پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰
اردو
41
234
644
6.7K
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
عوامی مطالبہ بے نظیر بھٹو دور کے لگائے گئے تمام آئی پی پیز کے پاور پرچیز ایگریمنٹس ختم کرو۔ ان کو دی گئی توسیعات، کم قیمت ایندھن کی سہولتیں ختم کرو۔ حکومت جتنی بجلی خریدے، اتنی رقم ادا کرے۔ کیپیسٹی چارجز ختم کرو۔ مشکل وقت ہے، صرف قوم ہی کیوں قربانی دے، یہ بھی قربانی دیں۔ کئی گنا زیادہ منافع کما چکے ہیں۔ آواز اٹھائیں اگر آپ متفق ہیں تو
اردو
286
2.9K
5K
52K
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ retweetledi
Shehbaz Sharif
Shehbaz Sharif@CMShehbaz·
I congratulate my brother H.E. Mr. Ali al-Zaidi on his appointment as Prime Minister of Iraq. I extend my warm wishes to him as he assumes this important responsibility. Pakistan looks forward to working closely with the new Iraqi government to further strengthen our bilateral ties and advance our shared aspirations for peace, stability, and prosperity in the region.
English
574
676
4.5K
165.5K
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ retweetledi
Attaullah Tarar
Attaullah Tarar@TararAttaullah·
آج میں نے وفاقی وزیرِ ماحولیات مصدق ملک صاحب اور وزیرِ مملکت تعلیم وجیہہ قمر صاحبہ کے ہمراہ معرکہ حق کے کمسن مجاہد ارتضیٰ عباس شہید کے گھر حاضر ہو کر خراجِ عقیدت پیش کیا۔سات سالہ ارتضیٰ عباس کی شہادت کے وقت ان کے والد لیفٹیننٹ کرنل ظہیر عباس لائن آف کنٹرول پر دشمن کے سامنے ڈٹے رہے۔ ہم اُن کے حوصلے اور فرض شناسی کو سلام پیش کرتے ہیں۔
اردو
41
256
907
12.4K
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
سرگودھا نے آج اگلے پچھلے ریکارڈ توڑ دیے۔ ماشاءاللہ سرگودھا زندہ باد ❤️
اردو
781
2.8K
8.3K
0