پاکستان نہ نور ہے اور نہ خدا کے رازوں میں سے کوئی راز ہے۔
یہ لاقانونیت، بدانتظامی، کرپشن، منہ زور اداروں، بیروزگاری اور بھیک کے عذابوں میں مبتلا دنیا کا ایک خطہ ہے۔
#حوصلے_کا_پہاڑ_عمران_خان
#we_want_Justice#Supreme_Court_Of_Pakistan
#عمران_تیرےجانثار_سب_تیار
اندازہ لگائیں کہ عمران خان اکیلا کس بہادری سے پاکستان کے کتنے بڑے طاقتور مافیا سے مقابلہ کررہا ہے۔