Sabitlenmiş Tweet
Waqas Cheema
122.6K posts

Waqas Cheema
@JuttShekari
Die Hard Fan of Imran Khan and PTI | Calm and Focused | Fb 💯 | 🇵🇰 🇸🇦 🇨🇦
Space Katılım Ekim 2020
17.1K Takip Edilen19.4K Takipçiler
Waqas Cheema retweetledi

میں غزہ میں اسرائیل کے ہاتھوں جاری قتلِ عام، جس میں اب تک 40 ہزار سے زائد بےگناہ فلسطینی شہید جبکہ بہت سوں کو جان بوجھ کر بھوک کا شکار کرکے موت کے گھاٹ اتارا جا رہا ہے، کی شدید ترین الفاظ میں مسلسل مذمت کرتا آیا ہوں۔
دنیا بھر سےلوگوں کےفوری جنگ بندی کےمطالبےکے باوجود طاقتورممالک/حکومتیں ٹس سےمس نہیں ہورہیں جبکہ اسرائیل پوری ڈھٹائی سے تمام انسانی قوانین، جنگی قواعدوضوابط، قتلِ عام کے حوالے سے اقوامِ متحدہ کے کنونشن کےساتھ جینیوا اور ویاناکنونشنز کی دھجیاں اڑانے میں مصروف ہے۔ وقت آ گیاہے کہ عالمی قائدین (اسرائیل سے) فوری اور مکمل جنگ بندی کا مطالبہ ہی نہ کریں بلکہ اس مطالبے پر عملدر آمدبھی یقینی بنائیں۔
اس باب میں مسلم قیادت ایک قدم آگے بڑھ کر ایک مؤثر کردار ادا کرے کیونکہ غزہ کے باشندے مسلم اُمّہ سے اپنی امیدیں وابستہ کئے ہوئے ہیں کہ وہ اس (وحشت و بربریت) کے خلاف آواز اٹھائیں اور اقدام کریں۔
#IStandWithGaza
اردو
Waqas Cheema retweetledi

نون لیگ کی جہالت کا 2026 میں یہ حال ہے تو سوچیں یہ ۹۰ کی دہائی میں کیا کرتے ہوں گے۔ @iNaseemShah کو اپنے کنٹریکٹ کی پاسداری یقیناً کرنی چاہئیے تھی لیکن کہہ کون رہا ہے؟ وہ جس کا باپ کینسر کی جیل میں ناحق قید مریضہ سے الیکشن ہار گیا، جس کے چچا کی واحد قابلیت اچھے بوٹ پالش کرنا ہے اور خود محترمہ عوام کے ووٹوں سے نہیں بلکہ عاصم منیر کے بوٹوں کی وجہ اقتدار میں آئی۔ یہ تمام باتیں تمام صحافی، تمام سپورٹرز اور مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے لوگ جانتے ہیں لیکن ایسے اخلاقی طور پر تباہ حال لوگ ہیں کہ یہاں بھی اس بے ضرر کے پیچھے پڑے ہیں جس سے غلطی ہو گئی اور اس سرکاری ملازم پر کوئی اعتراض نہیں جس نے تین سال سے ملک کا آئین ہی معطل کر رکھا ہے۔۔۔ نون کے لیڈران اور سپورٹرز کی منافقت اور بے حیائی کی کوئی حد مقرر نہیں!
اردو
Waqas Cheema retweetledi
Waqas Cheema retweetledi

لاہورمیں ری ٹویٹ کرنےپر25سالہ نوجوان کواٹھایا گیا،خاندان پراتنا دباؤ ڈالا گیا کہ اسکی اہلیہ ہارٹ اٹیک سےمرگئیں،نوجوان کو پرول پررہائی نہیں ملی،مردہ لاش جیل لےکرگئے اور کہا “دیکھ لو چہرہ” کیا میں جھوٹا بن جاؤں؟@salmanAraja
اردو
Waqas Cheema retweetledi

خیبر سے پنجاب تک، خان کے جوانوں کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر! عمران خان کی رہائی اور امن موومنٹ کے تاریخی آغاز کے لیے تیاریاں مکمل ہیں۔
اب وقت ہے کہ نوجوان میدان عمل میں نکل کر اپنا بھرپور کردار ادا کریں، کیونکہ کپتان کی رہائی اور ملک میں حقیقی امن کے لیے یہ جدوجہد اب ہر محب وطن پر قرض ہے!
#IKRihaiMovement
#ImranKhanUnlawfullyDetained
اردو
Waqas Cheema retweetledi

لندن پلان کے تحت عمران خان کی پی ٹی آئی کو کرش کرنے کی خواہش ناکام ہو گئی، لیکن نتیجے میں پاکستان کی سیکیورٹی اور عالمی ساکھ کو بھی کرش کر دیا گیا۔
ایک فردِ واحد کے سیاسی مقاصد کے لیے انٹیلیجنس ایجنسیوں کو اپنے آئینی حدود سے تجاوز کرتے ہوئے اندرونی سیاسی انجینئرنگ میں لگانے کی وجہ سے ملک بھاری قیمت ادا کر رہا ہے۔

اردو
Waqas Cheema retweetledi
Waqas Cheema retweetledi

عوام کی عقل پر "پٹرول" ڈالنے کی ناکام کوشش!
فارم 47 کا جعلی وزیراعظم دعویٰ کر رہا ہے کہ عالمی منڈی کے حساب سے ڈیزل کی قیمت 790 روپے ہونی چاہیے تھی لیکن حکومت اسے 335 روپے میں دے رہی ہے۔
دنیا کے کسی بھی کونے میں خام تیل کی قیمت اس سطح پر نہیں پہنچی جتنے پاکستان میں ریٹ بڑھائے گئے۔ یہ صرف اعداد و شمار کی جادوگری کے ذریعے عوام کو بیوقوف بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔
مہنگائی کے بوجھ تلے دبی عوام کو یہ باور کرایا جا رہا ہے کہ وہ سستا تیل استعمال کر رہے ہیں، جبکہ حقیقت میں ٹیکسوں کی بھرمار نے پہلے ہی عوام کا کچومر نکال دیا ہے۔اس طرح کے بیانات عوام کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہیں۔

اردو
Waqas Cheema retweetledi
Waqas Cheema retweetledi

“The large turnout of the people at Charsadda, Khyber, and Karak Jalsas indicate an increasing public awareness and a shared commitment to protecting their rights. I extend my appreciation to all the organizers for successfully continuing the public outreach campaign in an exemplary manner.
Pakistan Tehreek-e-Insaf, in collaboration with the Tehreek Tahaffuz-e-Aaeen-e-Pakistan (Movement for the Protection of Pakistan’s Constitution), must now accelerate the struggle for true freedom.
The continued delay in issuing notifications for Mahmood Khan Achakzai and Allama Raja Nasir Abbas as Leaders of the Opposition is deeply concerning. I demand that they be immediately notified as Leaders of the Opposition in the Senate and the National Assembly, respectively.
Today once again, in defiance of Islamabad High Court orders, my lawyers, family, and the Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa were denied permission to meet me and were turned away. This is not only a blatant violation of fundamental human rights but also a clear contempt of court. The hearings of the unfounded cases against me are nearing conclusion, after which I will likely be placed in solitary confinement once again.
I direct all party workers and senior lawyers to immediately approach the superior judiciary and file petitions against this open contempt of court. Likewise, regarding the delaying tactics being used in the Al-Qadir Trust case, I instruct that legal action be taken, and a hearing date must be secured before leaving the court premises.
I direct Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Sohail Afridi to establish a compact, need-based cabinet. The selection of ministers is entirely his prerogative, as I have proposed no names.
To avoid any confusion or miscommunication, all instructions and correspondence concerning the party matters shall be conveyed solely through the Secretary General, Salman Akram Raja.
Lastly, I wish to make it clear that Ahmad Chattha and Bilal Ejaz are my long-standing and loyal companions. They have stood by me with unwavering loyalty and made tremendous sacrifices. I have not issued any orders for their removal.”
Former Prime Minister Imran Khan’s message from Adiala Jail, conveyed through his sister - October 28, 2025
English
Waqas Cheema retweetledi
Waqas Cheema retweetledi

“مراد سعید میرے وفادار ترین ساتھیوں میں سے ہے اورحقیقی آزادی کی تحریک کا اہم ترین حصہ تھا، ہے اور رہے گا۔ اس کے بارے میں قیاس آرائیاں بند ہونی چاہییں۔ وہ میری ہدایات پر ہی انڈرگراؤنڈ ہے۔ مجھے باوثوق ذرائع سے اطلاعات ملی تھیں کہ اس کی جان کو شدید خطرات ہیں- مجھے یہ بھی اطلاعات ہیں کہ اس کو اغوا کر کے تشدد کا نشانہ بنا کر میرے خلاف بطور گواہ استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ اس نے انڈرگراؤنڈ ہونے سے پہلے بھی اور بعد میں بھی ہر موقع پر میری ہدایات کے مطابق حقیقی آزادی کی تحریک میں فعال کردار ادا کیا ہے”
سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے وکلأ کے ذریعے پیغام۔۔۔ (9 ستمبر، 2025)
3/3
اردو
Waqas Cheema retweetledi
Waqas Cheema retweetledi
Waqas Cheema retweetledi
Waqas Cheema retweetledi
Waqas Cheema retweetledi

سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں وکلا اور میڈیا سے گفتگو:
“یحییٰ خان پارٹ 2 کے اقتدار کو طول دینے اور 9 مئی کے واقعات کو چھپانے کے لیے قاضی فائز عیسیٰ نے 9 مئی فالس فلیگ آپریشن اور 8 فروری انتخابی دھاندلی سے متعلق ہماری پٹیشن نہیں سنی۔ تحریک انصاف کے ساتھ تاریخ کی بدترین انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کی گئیں۔ ظلِ شاہ سے لے کر سمیع وزیر تک ہمارے ساتھ ظلم و جبر کی ایک طویل داستان ہے۔ ہمیں ملک بھر میں کسی بھی عدالت سے انصاف نہیں مل سکا۔ عدالتیں مفلوج ہیں،آج بھی ان کو یہی خوف ہے کہ کوئی جج میرٹ پر ہماری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی درخواستیں نہ سن لے اور کہیں ہمیں انصاف نہ مل جائے۔ یہ جو بھی کر لیں خدائی قانون ہے کہ ظلم و جبر کا دور زیادہ دیر تک نہیں چل سکتا۔
میں سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا انتہائی مشکور ہوں کہ انہوں نے میری اپیل پر 7200 کے قریب غریب اور مستحق پاکستانیوں کو سعودی عرب کی جیلوں سے رہا کیا۔ میں نے ہمیشہ یہی کوشش کی ہے کہ اپنے عہدے/اثرورسوخ سے عام پاکستانیوں کی زندگی سنوارنے کا اقدام کر سکوں۔ میرا سیاست میں آنے کا مقصد بھی یہی تھا اور میں تا دم اس کے لیے جدوجہد جاری رکھوں گا-
مجھے یا بشریٰ بی بی کو القادر ٹرسٹ سے کوئی مالی فائدہ نہیں ہے۔ ملک ریاض اس بات کی گواہی دیں گے کہ میں واحد وزیراعظم تھا جس نے ان سے اپنے ذاتی یا مالی فائدے کے لیے کوئی چیز طلب نہیں کی۔ زرداری کی طرح بلاول ہاؤس نہیں بنوایا اور نا ہی شریف خاندان کی طرح ون ہائیڈ پارک دگنی قیمت پر بیچا ہے۔ میرے لیے پاکستان کے نوجوانوں کا مستقبل اہم تھا اور اسی کے لیے القادر یونیورسٹی قائم کی۔
انہوں نے مجھے تکلیف دینے کے لیے ہر حربہ استعمال کیا ہے۔ بشریٰ بی بی کے خلاف اپوزیشن کی جانب سے چلائی جانے والی سوشل میڈیا کمپین کی سختی سے مذمت کرتا ہوں۔اپوزیشن پچھلے چھ سال سے بشریٰ بی بی پر کیچڑ اچھال رہی ہے تا کہ کسی طرح سے میری کردار کشی کی جا سکے۔جو ہمارے خیر خواہ ہوتے ہوئے ان کے پروپگنڈے کا حصہ بنتے ہیں وہ ہمارے خیر خواہ نہیں بلکہ دشمن کے مشن کی تکمیل کر رہے ہیں۔“
اردو
Waqas Cheema retweetledi

My name is Imran Khan, I am from Pakistan and I #SupportGaza
English
Waqas Cheema retweetledi

Imran Khan’s son @Kasim_Khan_1999 strongly presenting his father’s case at United Nations. Pakistan has to adhere to international laws and agreements. He argued that Imran Khan and all political prisoners must be released.
#ImranKhanUnlawfullyDetained
English
Waqas Cheema retweetledi

"میرے والد، عمران خان، تقریباً ایک ہزار دنوں سے قید میں ہیں۔ وہ ایک ایسے نظام کا بنیادی نشانہ ہیں جو اختلافِ رائے کو سیاسی اختلاف نہیں بلکہ ایک سنگین جرم سمجھتا ہے جسے کچل دینا چاہیے۔
میں نے اپنے والد کو تین سال سے زیادہ عرصے سے نہیں دیکھا۔ انہیں تنہائی کی قید میں رکھا گیا ہے، ایک ایسی چکی میں جو سزائے موت کے قیدیوں کے لیے بنائی گئی ہے۔
اقوامِ متحدہ کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ یہ غیر انسانی حالات تشدد کے زمرے میں آ سکتے ہیں۔ یہ محض غفلت نہیں ہے، بلکہ ایک سوچا سمجھا ظلم ہے جس کا مقصد ایک انسان کی عزتِ نفس کو چھین لینا ہے۔“@Kasim_Khan_1999
#ImranKhanUnlawfullyDetained
اردو



