𝗔𝘀𝗮𝗱 𝗛𝗮𝘀𝗵𝗺𝗶 🇵🇰 اسد ہاشمی

102.9K posts

𝗔𝘀𝗮𝗱 𝗛𝗮𝘀𝗵𝗺𝗶 🇵🇰 اسد ہاشمی banner
𝗔𝘀𝗮𝗱 𝗛𝗮𝘀𝗵𝗺𝗶 🇵🇰 اسد ہاشمی

𝗔𝘀𝗮𝗱 𝗛𝗮𝘀𝗵𝗺𝗶 🇵🇰 اسد ہاشمی

@A_J_Hashmi

مَاکَانَ مُحَمَّدٌ اَبَآ اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِکُمْ وَلٰکِنْ رَّسُوْلَ اللّٰہِ وَخَاتَمَ النَّبِیّٖنَ ط (الاحزاب)

Katılım Ocak 2011
435 Takip Edilen2.7K Takipçiler
𝗔𝘀𝗮𝗱 𝗛𝗮𝘀𝗵𝗺𝗶 🇵🇰 اسد ہاشمی retweetledi
Noshi Gilani
Noshi Gilani@noshigilani·
26 نومبر ۔۔ جب آسمان بھی لہو رنگ تھا کیونکہ قوم کے نہّتے بیٹوں کو براہِ راست گولیاں ماری گئیں 💔
اردو
25
1K
2.5K
16.2K
𝗔𝘀𝗮𝗱 𝗛𝗮𝘀𝗵𝗺𝗶 🇵🇰 اسد ہاشمی retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
آخر کار نعمان اعجاز بھی پھٹ پڑے!!🔥🔥 کسی کو پاکستان کی پرواہ ہی نہیں, ملک میں مہنگائی ہے, بیروزگاری ہے, لوگو کے کاروبار تباہ ہوگئے!! جبکہ جعلی حکومت اپنے چھوٹے چھوٹے گھٹیا فوائد لینے میں مصروف ہے!!
اردو
83
4.7K
12.3K
99.7K
𝗔𝘀𝗮𝗱 𝗛𝗮𝘀𝗵𝗺𝗶 🇵🇰 اسد ہاشمی retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
تین سال میں تین سو دورے کر لیے۔ جہازوں کا کرایہ، ہوٹلوں کے بل، وفد کے خرچے، سب قوم کے خزانے سے گیا۔ واپسی پر کیا لائے نہ ایک ڈالر کی سرمایہ کاری، نہ ایک فیکٹری کا وعدہ، نہ کسی ملک کا بھروسہ۔ دنیا جانتی ہے کہ چوروں پر کوئی اعتماد نہیں کرتا۔ جو قوم کا پیسہ لوٹ کر باہر رکھیں، ان کے ساتھ ہاتھ کون ملائے؟ یہ دورے قوم کے لیے نہیں تھے۔ یہ صرف تصویریں بنوانے میڈیا میں سرخیاں لگوانے اور اپنی کرسی بچانے کے لیے تھے۔ یہ عمران خان سے مقابلہ کرنے چلے ہیں۔ وہ شخص خالی ہاتھ جاتا تھا نمل یونیورسٹی اور کینسر ہسپتال کے لیے اربوں لے کر واپس آتا تھا۔ وہ ٹیلی تھون کرتا تھا تو ایک گھنٹے میں پانچ ارب جمع کر کے دکھاتا تھا۔ (بابا مسعود انور)
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰 tweet media
اردو
87
1.2K
2.8K
29.7K
𝗔𝘀𝗮𝗱 𝗛𝗮𝘀𝗵𝗺𝗶 🇵🇰 اسد ہاشمی retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
مل گئی وہ ویڈیو جس میں عمران خان نے کہا تھا، پی ٹی آئی کو مخالفین نہیں ہارا سکتے ہیں، پی ٹی آئی کو صرف پی ٹی آئی ہی ہارا سکتی ہیں 💔
اردو
25
1.1K
2.6K
14.9K
𝗔𝘀𝗮𝗱 𝗛𝗮𝘀𝗵𝗺𝗶 🇵🇰 اسد ہاشمی retweetledi
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
Well done, Shahid Khattak !! 👏👏👏
English
53
2.3K
7.4K
82K
𝗔𝘀𝗮𝗱 𝗛𝗮𝘀𝗵𝗺𝗶 🇵🇰 اسد ہاشمی retweetledi
Qasim Khan Suri
Qasim Khan Suri@QasimKhanSuri·
عاصم منیر کا مشہور زمانہ عسکری ٹاؤٹ شیر افضل مروت بھی وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی کے خلاف اب میدان میں آ گیا ہے، شیر افضل مروت نے آئینی عدالت میں درخواست جمع کرا دی ہے کہ سہیل آفریدی کو وزارتِ اعلیٰ سے ہٹایا جائے اور واپس علی امین گنڈہ پور کو لگایا جائے، یہ شخص اب کھل کے سامنے آ گیا ہے سب کو پہلے سے پتا تھا کہ یہ ایک فوجی ٹاوٹ ہے، یہ جو بہادر بنا ہوا تھا کبھی ادھر جا رہا تھا کبھی ادھر جا رہا تھا جبکہ پاکستان تحریکِ انصاف کے لوگوں کو گھر سے نکلنے کی اجازت نہیں تھی گھروں پر چھاپے مارے جا رہے تھے تب عوام میں اتنا زیادہ جوش اور جذبہ تھا کہ کوئی انہیں لیڈ کرے، اسی زمانے میں شیر افضل مروت کی سہولت کاری کی گئی اس کو ہیرو بنانے کی کوشش کی گئی اس شخص کو بعد میں عمران خان نے خود ہٹا دیا کپتان سمجھ گئے کہ یہ کس کا بندہ ہے جو پاکستان تحریکِ انصاف میں توڑ لانے کی کوشش کر رہا ہے جس کے بعد اس کی شہرت اور عزت بالکل ختم ہو گئی، یہ شخص ایک سیاسی بونا ہے جس کو بڑی پروجیکشن ملتی ہے عاصم منیر کے ٹاوٹ صافیوں کی طرف سے، کبھی کسی پروگرام میں بٹھا دیتے ہیں کبھی کسی میں، علی امین گنڈہ پور نے بھی بیان دے دیا ہے کہ میرا اس شخص کے آئینی عدالت میں کیس دائر کرنے سے کوئی تعلق نہیں ہے، لیکن علی امین گنڈہ پور کو صاف کہنا چاہیے کہ سہیل آفریدی عمران خان کی چوائس ہے اور میں سہیل خان افریدی کے ساتھ کھڑا ہوں، اس سے یہ جو شک و شبات پیدا ہو رہے ہیں ختم ہونے چاہئیے، علی امین گنڈاپور کو اپنی حیثیت واضح کرتے ہوئے شیر افضل مروت سے دوری اختیار کرنی چاہئیے، جب سے عمران خان نے شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکالا ہے اب اس کا پارٹی سے کوئی تعلق نہیں ہے لیکن اپنے آپ کو کسی طرح اہمیت دینے کے لیے اس طرح کی اوچھی حرکتیں کرتا ہے، اس طرح کہ ابھی بھی بہت سے ٹاؤٹ موجود ہیں. #FascismUnderAsimLaw #PakistanUnderMartialLaw
اردو
66
1.4K
4.2K
44.9K
𝗔𝘀𝗮𝗱 𝗛𝗮𝘀𝗵𝗺𝗶 🇵🇰 اسد ہاشمی retweetledi
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
بالآخر ن لیگ کے باقی ماندہ ووٹرز کو بھی اللّه نے شعور دے دیا کہ یہ نوچ نوچ کر کھانے والی گدھیں کبھی بھی عوام سے مخلص نہیں ہو سکتیں❗ یہ گفتگو PTI ووٹر کی نہیں، ن لیگ کے اپنے ووٹر کی ہے جو اب ن لیگ کا ووٹر نہیں رہا۔ 👇
اردو
14
876
2.5K
14.5K
𝗔𝘀𝗮𝗱 𝗛𝗮𝘀𝗵𝗺𝗶 🇵🇰 اسد ہاشمی retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
یہ بات بہت اہم ہے کہ کیسے جنرل باجوہ اور جنرل فیض وزیراعظم عمران خان کے خلاف سازشیں کرتے رہے۔ دونوں کے مشورے سے عمران خان روس گئے تھے۔ وہاں گئے تو جنگ شروع ہوگئی۔ خان صاحب کے وفد کے کچھ لوگوں کا خیال تھا کہ صدر پوٹن سے ملاقات کے بغیر ہی واپس جانا چاہیے۔ پاکستان سے جنرل باجوہ اور جنرل فیض دونوں نے مشورہ دیا کہ ملاقات کریں۔ ادارے آپ کے ساتھ کھڑے ہیں۔ حالانکہ یہ ٹریپ تھا۔ پھر جب سی آئی اے کے ڈائریکٹر ولیم برنز وزیراعظم عمران خان سے ملنے پاکستان آئے تو جنرل باجوہ اور جنرل فیض نے ملاقات نہ کرنے کا مشورہ دیا. کہا یہ آپ کے مرتبے کے خلاف ہے۔ دوسری طرف ولیم برنز کو کہا ہوگا کہ ہمارا وزیراعظم مغرور ہے۔ یہ تم امریکیوں کو کسی چیز پر نہیں لکھتا۔ یہ کام محمد بن سلیمان کے ساتھ بھی کیا۔ جنرل باجوہ نے اسے بتایا کہ عمران خان تو تمہیں گالیاں دیتا ہے۔ کہتا ہے میں اسے دیکھ لوں گا۔ حالانکہ ایسی کوئی بات نہیں تھی۔ سب سے عجیب چیز انڈیا کی تھی۔ ایک طرف وزیراعظم عمران خان کو کہتے کم چک کر رکھو۔ نریندرا مودی حکومت کے خلاف تقریریں کرواتے۔ دوسری طرف جنرل باجوہ نوازشریف خاندان کے ذریعے انڈین اسٹیبلشمنٹ سے رابطے قائم کر چکا تھا۔ اسی لئے صحافیوں کو بلا کر کہتا تھا ہمارے ٹینکوں میں تیل نہیں ہے۔ ہم لڑ نہیں سکتے۔ کشمیر بیچ چکا تھا۔ اسرائیل کے معاملے پر بھی ایسا ہی تھا۔ جنرل باجوہ اسرائیل کو امارات کے ذریعے مثبت سگنلز بیجھ رہا تھا اور کہتا تھا اسرائیل کو تسلیم کرنے کے راستے میں صرف ایک رکاوٹ ہے: عمران خان۔ اسے ہٹانا ہوگا۔ اس سلسلے میں حامد میر کے نام پر واشنگٹن پوسٹ میں 34 مضامین عمران خان کے خلاف لکھوائے۔ جس کا لب لباب یہ تھا کہ عمران خان امریکہ اور اسرائیل کے مفادات کے لیے خطرہ ہے۔ یہ تھا جنرل باجوہ اور اس کے ماتحت جنرل فیض کا کردار۔
اردو
39
641
1.5K
19.1K
𝗔𝘀𝗮𝗱 𝗛𝗮𝘀𝗵𝗺𝗶 🇵🇰 اسد ہاشمی retweetledi
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
علیمہ خان عمران خان مخالف رپورٹر طیب بلوچ کی کلاسک عزت افزائی کرتے ہوئے۔۔ 😂😂 "طیب بیٹا، تمہیں جس نے یہ سوال لکھ کر دیا کہ جا کر پوچھو، اس نے تمہارے ساتھ بڑی زیادتی کی ہے۔ اپنے ساتھ کسی کو ایسی زیادتی مت کرنے دیا کرو" 😂😂
اردو
36
1.6K
5.4K
55.1K
𝗔𝘀𝗮𝗱 𝗛𝗮𝘀𝗵𝗺𝗶 🇵🇰 اسد ہاشمی retweetledi
Dr. Shahbaz GiLL
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL·
عمران خان سزا یافتہ ہے۔ نا اہل ہے۔ فرد واحد ڈکٹیٹر ہے : شیر افضل مروت۔ مجھ پر شیر افضل مروت کے بہت احسانات ہیں۔ جنید اکبر
اردو
533
2.6K
8.4K
220.1K
𝗔𝘀𝗮𝗱 𝗛𝗮𝘀𝗵𝗺𝗶 🇵🇰 اسد ہاشمی retweetledi
Dr. Shahbaz GiLL
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL·
منیب اتنا جھوٹ کیسے بول لیتا ہے ؟
Dr. Shahbaz GiLL tweet media
اردو
406
1.2K
5.9K
70.4K
𝗔𝘀𝗮𝗱 𝗛𝗮𝘀𝗵𝗺𝗶 🇵🇰 اسد ہاشمی retweetledi
Noshi Gilani
Noshi Gilani@noshigilani·
افسانہ نگار منشاء یاد صاحب ، قانون دان اعتزاز احسن صاحب اور ہم ۔۔ 2008
Noshi Gilani tweet media
اردو
46
56
804
12.8K
𝗔𝘀𝗮𝗱 𝗛𝗮𝘀𝗵𝗺𝗶 🇵🇰 اسد ہاشمی retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
ان کا ایک پاؤں جہاز پہ ہے، جیسے ہی ان کو کوئی خطرہ محسوس ہوا تو یہ ٹاپ آفیسرز سب سے پہلے پاسپورٹس لے کر بیٹھے ہوں گے اور بھاگ جائیں گے علیمہ خان آن فائر 🔥
اردو
14
455
980
7.2K
𝗔𝘀𝗮𝗱 𝗛𝗮𝘀𝗵𝗺𝗶 🇵🇰 اسد ہاشمی retweetledi
Jibran Ilyas
Jibran Ilyas@agentjay2009·
سائفر سے رجیم چینج تک: پاکستان میں قومی خودمختاری کے سودے کی شرمناک داستان چار سال سے قید میں رکھا ہوا ہے پوری قوم کو۔ عوام کی اتنی نفرت لے کر بہت گھاٹے کا سودا کیا ہے۔ قوم شایدکبھی معاف نہیں کرے گی اتنا ظلم۔ عوام سے اور اللہ سے معافی مانگنی چاہیے ان سب کو! #سائفر_ایک_حقیقت
اردو
56
2.2K
4.1K
22.3K
𝗔𝘀𝗮𝗱 𝗛𝗮𝘀𝗵𝗺𝗶 🇵🇰 اسد ہاشمی retweetledi
Dr. Shahbaz GiLL
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL·
جناب تو ہر وقت مقام پر نظریں گاڑے رکھتے ہیں۔
Dr. Shahbaz GiLL tweet media
اردو
208
654
3.8K
65.5K
𝗔𝘀𝗮𝗱 𝗛𝗮𝘀𝗵𝗺𝗶 🇵🇰 اسد ہاشمی retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
زمین پر بوجھ۔۔۔ کچھ لوگوں کی زندگی شروع بھی نہيں ہوتی اور ختم بھی ہوجاتی ہے۔ پتہ بھی نہیں لگتا چڑھائی ختم کب ہوئی اور اترائی شروع بھی ہوگئی۔ لیکن، کچھ خان صاحب جیسے قہرمان ہوتے ہیں جو ایک زندگی میں تین چار زندگیاں جی جاتے ہیں۔ ہر دوسری زندگی پہلے سے کہیں بہتر گزارتے ہیں۔ واہ خان صاحب واہ! زندگی تے آپ نے گزاری ہے نوازشریف، شہبازشریف، مریم شریف تو لگتا ہے اناج ضائع کرنے اور دھرتی پر صرف بوجھ ڈالنے آئے تھے۔ صاحب طرز شاعر ناصر کاظمی نے کبھی ایک سوال پوچھا تھا۔ سوال ملاحظہ فرمائیں: یہ آپ ہم تو بوجھ ہیں زمین کا زمیں کا بوجھ اٹھانے والے کیا ہوئے ۔۔۔۔۔۔۔ ناصر صاحب، زمین پر بوجھ ڈالنے والے آزاد ہیں، ہمارے سینوں پر مونگ دل رہے ہیں۔ اور زمین کا بوجھ اٹھانے والے اڈیالہ جیل میں قید ہیں۔ 😥
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰 tweet media
اردو
26
438
1.4K
12.5K