Ahmad Nadeem Darwesh

5.2K posts

Ahmad Nadeem Darwesh banner
Ahmad Nadeem Darwesh

Ahmad Nadeem Darwesh

@A_NADEEM_JUI

FollowBack100% I Love Islam My YT, FB Channel: Ahmad Nadeem Darwesh

Peshawar, Pakistan Katılım Ocak 2016
13.2K Takip Edilen13.3K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Ahmad Nadeem Darwesh
Ahmad Nadeem Darwesh@A_NADEEM_JUI·
✌️جمعیت مٹ نہیں سکتی جمعیت غیر فانی ہے✌️ جمعیت وہ سمندر ہے جہاں پانی ہی پانی ہے💯 #AhmadNadeemDarwesh #JUI
Ahmad Nadeem Darwesh tweet media
اردو
29
48
181
33.1K
Ahmad Nadeem Darwesh
Ahmad Nadeem Darwesh@A_NADEEM_JUI·
@UrduNewsJed اگر تمہاری تلوار دشمن کی گردن کاٹنے کے لیے نہیں ہے تو پھر اس کا کیا فائدہ؟
اردو
0
0
0
4
Urdu News Saudi Arabia
Urdu News Saudi Arabia@UrduNewsJed·
’بِیگننگز آف سعودی آرٹ موومنٹ‘ نامی نمائش جس کا اہتمام سعودی ’تھیئٹر اینڈ پرفارمنگ آرٹس کمیشن‘ نے کیا ہے تفصیل: urdunews.com/node/902369
Urdu News Saudi Arabia tweet media
اردو
2
0
0
189
Ahmad Nadeem Darwesh
Ahmad Nadeem Darwesh@A_NADEEM_JUI·
@UrduNewsJed تمہاری تلوار زنگ آلود ہو گئی ہے، شاید اسے دشمن کی گردن کاٹنے کے لیے تیز کرنے کا وقت آ گیا ہے۔
اردو
0
0
0
6
Ahmad Nadeem Darwesh
Ahmad Nadeem Darwesh@A_NADEEM_JUI·
آمین ثم آمین 🤲🏻👍🏻
Mufti Fazli Ghafoor@iFazliGhafoor

چشم بد دور جمعیت علماء اسلام کے قائد مولانا فضل الرحمن صاحب @MoulanaOfficial نے ہمیشہ اسلامی دنیا کے اتحاد پر زور دیاہے اللہ کرے کہ یہ اتحاد مستقبل میں پوری امت مسلمہ کے ستاون ملکوں کیلئے ایک معاشی ، دفاعی اور سیاسی وحدت کا سنگ میل ثابت ہوجائے ۔

فارسی
0
1
2
20
Ahmad Nadeem Darwesh
Ahmad Nadeem Darwesh@A_NADEEM_JUI·
مفید باتیں اور نصیحت
Afaq Khan@iammuhammadafaq

*اہم پیغام برائے امامِ مسجد اور اہلِ دین* آج کے دور میں ایک بہت بڑی تبدیلی آ چکی ہے۔ پہلے علم کا اصل ذریعہ علماء، خطبات، والدین اور بزرگ ہوا کرتے تھے، لیکن اب نوجوانوں کی تربیت اور سوچ پر سب سے زیادہ اثر میڈیا اور سوشل میڈیا کا ہے۔ یہی پلیٹ فارمز آج کی نسل کو بنا بھی رہے ہیں اور بگاڑ بھی سکتے ہیں۔ نوجوان سوال کرتے ہیں اور ان کے سوال اکثر درست اور حقیقی ہوتے ہیں لیکن ان کا انداز بعض اوقات سخت یا نامناسب محسوس ہوتا ہے۔ کچھ نوجوان سوشل میڈیا کی توجہ حاصل کرنے کے لیے جان بوجھ کر ایسا رویہ اختیار کرتے ہیں۔ اس لیے ضروری ہے کہ ہم صرف انداز نہ دیکھیں بلکہ ان کے پیچھے موجود فکر اور حالات کو سمجھیں۔ اہم رہنمائی: - نوجوانوں کے مزاج کو سمجھیں، ان کی بات غور سے سنیں - جواب ہمیشہ نرمی، حکمت اور دلیل کے ساتھ دیں - جذباتی ردِعمل (غصہ، چیخنا) سے مکمل اجتناب کریں - یاد رکھیں: آج ہر جگہ کیمرہ ہو سکتا ہے آپ کا ایک ردِعمل دور تک جا سکتا ہے - نوجوانوں کو اپنے قریب رکھیں، انہیں دور نہ دھکیلیں یہ سب ایک پلاننگ کا حصہ ہے: آج مختلف پس منظر اور مسالک سے تعلق رکھنے والے نوجوان بھی سرگرم ہیں۔ اس لیے: - ہر حال میں مثبت، متوازن اور باوقار انداز اختیار کریں - اختلاف کو جھگڑے میں نہ بدلنے دیں - حکمت، اخلاق اور اچھی گفتگو کے ذریعے انہیں حق کی بات سمجھائیں - مقصد یہ ہو کہ نوجوان سچائی کو سمجھیں، نہ کہ وہ مزید دور ہو جائیں آپ نے کیسے تیاری کرنی ہے: - موجودہ حالات اور موضوعات سے باخبر رہیں - معتبر ذرائع اور صحافت کو فالو کریں تاکہ نوجوانوں کے سوالات کا بروقت جواب دے سکیں - بعض منظم گروہ نوجوانوں کو استعمال کر کے مساجد میں خلل ڈالنے کی کوشش بھی کرتے ہیں - ایسے حالات میں مکمل صبر، تحمل اور حکمت سے کام لیں یہ ایک بیانیے کی جنگ ہے سوشل میڈیا کی جنگ۔ اگر ہم نے حکمت، صبر اور مثبت رویے کے ساتھ نوجوانوں کو نہیں سنبھالا تو وہ دوسروں کے اثر میں جا سکتے ہیں۔ لیکن اگر ہم نے انہیں سمجھا، سنا اور اچھے اخلاق کے ساتھ رہنمائی کی تو یہی نوجوان حق کے مضبوط ساتھی بن سکتے ہیں۔ اللہ ہمیں حکمت، صبر اور بہترین انداز میں دین کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ از ڈیجیٹل قلم محمد آفاق خان

اردو
0
3
5
29