عبدالوحید عباسی

82.8K posts

عبدالوحید عباسی banner
عبدالوحید عباسی

عبدالوحید عباسی

@A_W_SWL

سینیئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن سوشل میڈیا ساہیوال

Sahiwal, Pakistan Katılım Temmuz 2022
7.6K Takip Edilen7.6K Takipçiler
عبدالوحید عباسی
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا بیواوں اور یتیموں کیلئے "وزیراعلی پنجاب رحمت کارڈ" ایک تازہ ہوا کا جھونکا ثابت ہوگا اس رحمت کارڈ سے پہلے مرحلے میں بیواوں اوع یتیموں کو فی کس 1 لاکھ روپیہ ادا کیا جائیگا اپلائی کرنے کیلئے rahmatcard.punjab.gov.pk معلوم کیلئے ہیلپ لائن نمبر 1077
اردو
0
3
4
33
عبدالوحید عباسی
2015 سے سوچ رہی تھی کہ کب باہر جاؤں گی اور کیسے جاؤں گی، گھر کے حالات بہت زیادہ ڈاؤن تھے اور کوئی سپورٹ بھی نہیں کر رہا تھا۔ پھر یوٹیوب سے تعمیر پروگرام کا پتہ چلا، دو ماہ پہلے اپلائی کیا اور آج انٹرویو میں میری فائنل سلیکشن ہوگئی ہے۔ شکریہ @MaryamNSharif
اردو
1
4
3
38
عبدالوحید عباسی
@RashidNasrulah راشد نصر اللہ پارٹی کے لیے نہایت ہی مخلص اور ورکر آدمی ہے مشکل وقت میں پارٹی اور لیڈرشپ کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے رہے
اردو
0
1
2
270
Rashid Nasrullah
Rashid Nasrullah@RashidNasrulah·
سوچا، کہ نہ جواب دوں مگر آپ نے خود کو تعلیم یافتہ اور مجھے جاہل ثابت کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ میری جتنی تھوڑی بہت تعلیم ہے وہ آپ کی نظر کر رہا ہوں۔ آپ اپنی بھی کر کے مجھے حیران کر سکتی ہیں۔ MA Political Science, PU MSC Computer Sciences, University of Management and Technology MSC Telecommunication Engineering, LSBU London اور بہت کچھ ہے لکھنے کو، ٹویٹ کیلئے الفاظ کی حد آڑے آ گئی
Faiza Murad@fayezasays

نون لیگ کا اصل "میرٹ" دیکھنا ہو تو یہ منظر کافی ہے۔ جو شخص کبھی لندن میں ان کے گھر کا چوکیدار تھا اور باہر کھڑے ہو کر دوسروں پر آوازیں کستا تھا، بچا ہوا میکڈونلڈز کھا کر دن گزارتا تھا آج مریم نواز کے ساتھ کھڑا ہو کر ایک منصوبے کا افتتاح کر رہا ہے۔ قابل اور پڑھے لکھے لوگ اس جماعت سے کوسوں دور پائے جاتے ہیں۔

اردو
941
638
2.4K
267.5K
عبدالوحید عباسی
26 لاکھ مسافروں کے لیے گجرانوالہ ماس ٹرانزٹ سسٹم 24 اسٹیشن بنیں گے “ دو اسٹیشن انڈر گراونڈ تقریباً 17 سے 19 کلومیٹر ٹرین کا حصہ زیرِ زمین ہوگا ہر اسٹیشن پر سولر سسٹم نصب کیا جائے گا (یعنی توانائی کے لیے قابلِ تجدید ذریعہ) شہر میں ٹریفک کا دباؤ کم ہو گا سفر کا وقت کم ہوگا
اردو
0
5
8
75
عبدالوحید عباسی
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے " راشن کارڈ" پروگرام سے مستحق خاندان مستفید ہو رہے ہیں۔ وقاص مسیح جیسے بے شمار شہری اب ماہانہ 3000 روپے کی مالی امداد حاصل کر رہے ہیں۔ شفافیت اور خدمت کا سفر جاری ہے
اردو
4
6
6
70
عبدالوحید عباسی
@RashidNasrulah وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ“ پنجاب میں پہلی مرتبہ 50ہزاربیواؤں اور یتیم بچوں کی مالی امدادکا باقاعدہ پروگرام وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پاکستان کے پہلے رحمت کارڈ پروگرام کا ڈیجیٹل افتتاح کر دیا صوبائی معاون خصوصی راشد اقبال نصراللہ نے رحمت کارڈ پراجیکٹ پر تفصیلی بریفنگ دی
اردو
0
2
2
30
Rashid Nasrullah
Rashid Nasrullah@RashidNasrulah·
شفاف ترین نظام کے تحت گھر کی دہلیز پر وزیر اعلیٰ پنجاب پہنچائیں گی اب رحمت کارڈ
اردو
10
33
92
1.3K
عبدالوحید عباسی
وزیراعظم شہباز شریف نے “اپنا گھر پروگرام” کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے، جس کا مقصد کم اور متوسط آمدنی والے افراد کو اپنی چھت فراہم کرنا ہے۔ یہ سکیم گھر کی تعمیر یا خریداری کے لیے آسان شرائط پر قرض فراہم کرے گی، * قرض کی حد: 1 کروڑ روپے تک * مدت: 20 سال تک آسان اقساط
اردو
1
5
7
105
عبدالوحید عباسی
*وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مستحق بیواؤں اور بے سہارا یتیم بچوں کو ان کا حق پہنچانے کیلئے "وزیرِ اعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ" کا اجراء کر دیا۔* موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں یا rahmatcard.punjab.gov.pk پورٹل وزٹ کریں۔* *مزید معلومات و رہنمائی کیلئے ہیلپ لائن 1077 پر رابطہ کریں۔*
عبدالوحید عباسی tweet media
اردو
2
4
4
27
عبدالوحید عباسی
@RashidNasrulah میری تمام ایم این ایز، ایم پی ایز عوامی نمائیندگان، شہریوں سے اپیل ہو گی کہ وہ اپنے اپنے علاقوں میں بسنے والی بیوہ خواتین اور یتیم بچوں کو رحمت کارڈ ضرور ایپلائی کروائیں
اردو
0
1
1
67
عبدالوحید عباسی retweetledi
Rashid Nasrullah
Rashid Nasrullah@RashidNasrulah·
میری تمام ایم این ایز، ایم پی ایز عوامی نمائیندگان، شہریوں سے اپیل ہو گی کہ وہ اپنے اپنے علاقوں میں بسنے والی بیوہ خواتین اور یتیم بچوں کو رحمت کارڈ ضرور ایپلائی کروائیں
اردو
83
399
1K
29.9K