Ali jan'k 2

64.8K posts

Ali jan'k 2 banner
Ali jan'k 2

Ali jan'k 2

@A_jk93

مرد خوبصورت یا بدصورت نہیں ہوتا مرد امیر ہوتا ہے یا غریب ہوتا ھے۔

♥️ Katılım Haziran 2023
4.1K Takip Edilen4K Takipçiler
Ali jan'k 2 retweetledi
Ali Jan K
Ali Jan K@A_jk94·
❤️ ہونٹوں کے اندر لگ بھگ گیارہ ہزار کے قریب اعصاب ہوتے ہیں جو بوسوں کے دوران سٹمیولیٹ ہوتے ہیں اور پریشانی میں کمی کا سبب بنتے ہیں جسکی وجہ سے بلڈ پریشر نارمل ہوتا ہے اور ہارٹ اٹیک کے چانسز ستائیس سے تیس فیصد کم ہو جاتے ہیں لہذا کوئی موقع ضائع نہ کریں بشرطیکہ محبوب اپنا ہی ہو🫣🫣
Ali Jan K tweet media
اردو
10
7
21
373
Ali jan'k 2 retweetledi
Ali Jan K
Ali Jan K@A_jk94·
❤️ اگر آپ نے آخر میں کسی کو چھوڑ ہی دینا ہے تو اس کو بہت سے لوگوں سے چُرا کے مت رکھیں۔ #Ali_jan 💞💞
Ali Jan K tweet media
اردو
12
11
29
766
Ali jan'k 2 retweetledi
Ali Jan K
Ali Jan K@A_jk94·
❤️ ہمارا کمنٹ بس لائک ہوتا ہے دوسروں کو رپلائی بھی واہ ڈیجیٹل دشمنی 🫣 #Ali_jan💕💞
Ali Jan K tweet media
اردو
7
4
14
347
Ali jan'k 2 retweetledi
Ali Jan K
Ali Jan K@A_jk94·
بیٹھے بیٹھے خیال آیا کہ ایک نمبر سے بلاک ہوئے چار سال ، دو ماہ ، چھبیس دن، بائیس گھنٹے اور چالیس منٹ گزر گئے۔😒 #Ali_jan 🥲
Ali Jan K tweet media
اردو
10
8
27
488
Ali jan'k 2 retweetledi
Ali Jan K
Ali Jan K@A_jk94·
❤️ بیوی کی ٹر ٹر سننے کی عمر میں مچھر کی ریں ریں سن رہا ہوں🥺 #Tipko 👈
Ali Jan K tweet media
اردو
12
10
27
474
Ali jan'k 2 retweetledi
Ali Jan K
Ali Jan K@A_jk94·
❤️ گھر والے مجھے روز پوچھتے ہیں کوئی پسند ہے تو بتا دو ، مینوں پتہ ہے اے کٹن دے بہانے لب رہے ہیں میں وی نہیں دسنا 🫣 #Tipko 😁😁
Ali Jan K tweet media
اردو
6
3
13
229
Ali jan'k 2 retweetledi
Ali Jan K
Ali Jan K@A_jk94·
❤️ کیا عجب ہے کہ دو دیش جنگ کے دہانے پہ کھڑے ہیں، اور اتنے میں بھی ایک شخص تمہارے خیالات میں گم تمہیں یاد کر رہا ہے۔ #Monkey_ 💞💞
Ali Jan K tweet media
اردو
8
7
12
219
Ali jan'k 2 retweetledi
Ali Jan K
Ali Jan K@A_jk94·
❤️ حاکمِ وقت سے گزارش ہے کہ میرے اور اُس کے درمیان بھی بات چیت کروائی جائے۔ #Ali_jan 💕💕
Ali Jan K tweet media
اردو
6
5
13
270
Ali jan'k 2 retweetledi
Ali Jan K
Ali Jan K@A_jk94·
❤️ چلیں ایک راز کی بات بتاؤں! منہ سے Foooo کرو تو ٹھنڈی ہوا نکلتی ہے اور Haaaa کرو تو گرم ہوا نکلتی ہے۔😁 #Ali_jan 💞💞
Ali Jan K tweet media
اردو
16
8
32
604
Ali jan'k 2 retweetledi
Ali Jan K
Ali Jan K@A_jk94·
اس سے بڑی اذیت کیا ہو کہ زندگی ایک لمبے عرصے بعد کسی خوب صورت ٹریک پہ چلنے ہی لگتی ہے تو ہمیں وہ انسان ہی کھونا پڑ جائے جس نے ہمارے کھنڈر نما دل میں رنگ بھرے ہوں۔ خدایا اور نہ لے آزمائشیں ایسی کہ زندہ رہنے کی کوشش جہاد لگنے لگے۔ #Ali_jan_k 💞💞
Ali Jan K tweet media
اردو
13
8
31
531
Ali Jan K
Ali Jan K@A_jk94·
❤️ کسی کے ساتھ صرف موجود رہنا کافی نہیں، سچائی اور خلوص کے ساتھ , ساتھ دینا اصل وفاداری ہے۔ #Ali_jan 💕💕
Ali Jan K tweet media
اردو
11
8
31
462