
پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا سینیئر پارٹی رہنما و ضلع کاؤنسل شہید بینظیر آباد کے رکن محمد اسحاق راجپر کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار پی پی پی چیئرمین نے مرحوم کے فرزند سفیان راجپر سمیت سوگوار خاندان سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا @BBhuttoZardari

















