Abid Khan 🇵🇰

75.6K posts

Abid Khan 🇵🇰 banner
Abid Khan 🇵🇰

Abid Khan 🇵🇰

@Aabid0786

نائب صدر سوشل میڈیا ٹائیگرز ٹیم مسلم لیگ نواز

Gulf Katılım Mayıs 2021
0 Takip Edilen3.9K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Abid Khan 🇵🇰
Abid Khan 🇵🇰@Aabid0786·
میاں محمد نواز شریف کو ملی نا حق سزا کا خلاصہ یہ وہ فیصلہ ہے جس نے پاکستان کی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ۔۔ کیا ان ججوں کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جا سکے گا ؟؟؟ @NawazSharifMNS @MaryamNSharif
Abid Khan 🇵🇰 tweet media
اردو
0
13
10
769
Abid Khan 🇵🇰 retweetledi
PMLN
PMLN@pmln_org·
PML-N President Shehbaz Sharif applauds Supreme Court's decision to ensure elections on February 8.
PMLN tweet media
English
34
87
249
8.8K
Abid Khan 🇵🇰 retweetledi
Syed Jafery
Syed Jafery@officials_pmln·
#OnlyNawazSharif "On February 8, I trust that you, the people, will render your verdict, a verdict for a developed Pakistan, a verdict for progress in Pakistan."
English
0
22
10
354
Abid Khan 🇵🇰 retweetledi
Geo News Urdu
Geo News Urdu@geonews_urdu·
انتخابی شیڈول تیار ہے کچھ دیر تک جاری کریں گے، چیف الیکشن کمشنر urdu.geo.tv/latest/349760-
اردو
12
122
1.3K
31.7K
Abid Khan 🇵🇰 retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
آپ یہ دیکھیں پی ٹی آئی کے حامد خان سپریم کورٹ کے سامنے کھڑے یہ بتا رہے کہ کیسے نواز شریف کے خلاف عدالتوں کو مینج کیا گیا اس سے بہتر صورتحال ممکن نہی ہو سکتی تھی مگر نون کے لیڈران ، میڈیا یا آفشل سوشل میڈیا نے اس سے ایک ٹکے کا فائدہ نہی اٹھایا یہی حال یہی بیان پی ٹی آئی بارے ہوتا اس وقت ملک میں ٹاپ ٹاپک یہ ہوتا طوفان آ چکا ہوتا
اردو
109
765
2K
57K
Abid Khan 🇵🇰 retweetledi
Abid Khan 🇵🇰 retweetledi
Abdul Qayyum Siddiqui
Abdul Qayyum Siddiqui@QayyumReports·
عام سا اصول ہے چوری کا مال پکڑا جائے تو اس کے مالک کو ہی واپس لوٹایا جاتا ہے کسی ایریا غیرے کو نہیں
Matiullah Jan@Matiullahjan919

آخری سین اور اُلٹی فلم تحریر؛ مطیع اللہ جان فلم کے آخری منظر میں ہیرو کو لازمی مرنا ہے، ہیرو کو اُسکے انجام تک پہچانے کے لئیے پوری فلم کا سکرپٹ پیچھے کی طرف لکھنا ہو گا، ملک کی سیاسی فلم کا سکرپٹ بھی لکھا جا چکا ہے اِسکے آخری منظر میں بچہ جمہورا نے آنسو بہاتی سپریم کورٹ کی بانہوں میں دم توڑنا ہے، پارلیمنٹ نے جنرل باجوہ کو دل پر پتھر باندھ کر ایکسٹینشن دی تو دس ماہ کے لئیے عیسی کو کیا پڑی ہے کہ نظام کے گناہوں کی صلیب ُاُٹھا کر شاہراہ دستور پر لڑکھڑاتا پھرے انجام ناگزیر ہے مگر عوامی توقعات کے کوہ ہمالیہ سے گرے کوہ پیما کا نشان بھی بمشکل ہی ملتا ہے، اسی لئیے تین گھنٹے کی فلم میں سسپنس، جذبات، گیت اور کچھ لڑائی مار کٹائی فلم بینوں کو غیر محسوس طریقے سے آخری منظر تک پہنچا دیتی ہے، یہ وہ منظر ہوتا ہے جو سب سے پہلے فلمایا جا چکا ہوتا ہے اور اسکے بعد ہی باقی فلم کا سکرپٹ بھی تیار ہوتا ہے، ہماری اِس سیاسی فلم میں ہیرو اور ولن کے کردار اور ڈائیلاگ بھی لکھے لکھائے ہیں اور اس فلم کی انفرادیت یہ ہے کہ ناظرین آخر دم تک یہ طے نہیں کر پائینگے کہ ہیرو کون ہے اور ولن کون، جہاں ملکی مفاد کے نام پر ۲۵ کروڑ عوام کے مینڈیٹ کو ۲۰۱۸ میں چُرایا گیا وہاں اب ملکی مفاد میں ہی عوام کا مینڈیٹ برآمد کر کے ۲۰۲۴ میں لوٹانے کا وعدہ ہے۔ اور جب چوری کر پرچہ کٹا ہی نہیں تو مال مسروقہ برآمدگی کے بعد انتخابی سپرداری کا تکلف کیسا۔ مکینوں کو تھانیدار کے ہاتھوں مینڈیٹ واپس دینے کا ایک سہارا مل رہا ہے تو اسکے لئیے انتخابی عمل کی سپرداری کا تردد کیسا- اس فلم کی کامیابی کے لئیے پروڈیوسر کو کچھ کالے بکروں کی قربانی دینا ہو گی جن میں نقوی، باجوہ اور فیض شامل ہیں، ان بکروں نے جوانی میں پورا ملک اپنی سینگوں پر اُٹھا رکھا تھا،ان کی قربانی بلوچستان سے اُٹھنے والی تحریکِ پاکستان کے قانونی وارثوں کی پیشہ وارانہ انا اور تاریخ میں بقا کے لئیے لازم ہے۔ ایسی قربانی سے فلم میں ایسی جان پڑ جائیگی کہ تین گھنٹے کی فلم کے آخری منظر میں بچے جمہورے کی موت پر رونے کی بجائے ناظرین گھروں کو روانہ ہوتے فلم پروڈیوسر کے بکروں کے اُس سوپ کی تعریف کر رہے ہونگے جو انہیں وقفے میں مفت پلایا گیا تھا- وہ سب بھول جائینگے کہ کس طرح ڈائیلاگ بازی اور کرداروں کی اداکاری نے انہیں انجام کا آکر دم تک پتہ نہیں چلنے دیا۔ جذباتی مناظر دیکھ کر لوگ رو بھی دیتے ہیں یہ جانے ہوئے کہ یہ فلم ہے حقیقت نہیں۔ آج کی فلم کے سکرپٹ کا خلاصہ یہ ھیکہ، اسٹیبلشمنٹ نے نواز شریف کو مضبوط ہوتا دیکھ کر عمران خان کو استعمال کیا اور اقتدار پر بیٹھا دیا، پھر خان کو مظبوط ہوتا دیکھ کر اُسے اتار کر نواز شریف کو واپس لے آئے، مگر عسکری لیباریٹری کا وائرس عوام میں پھیل چکا تھا اور اسکی ویکسین دستیاب ہی نہیں تھی، طے ہوا کہ مرض کے مقابلے کے لئیے الیکشن کے روز لوگوں کو گھروں میں محدود کر دیا جائے اور الیکشن ہی نہ کرائے جائیں۔ یہ فلم کا آخری سین تھا جو پہلے ہی فلمبند ہو چکا تھا۔ اس آخری منظر سے پہلے عوام کو معاشی ریکیف دینا لازمی مگر امریکہ اور عرب ممالکُ کی سرمایہ کارانہ امداد کے بغیر ناممکن تھا، عقلِ کل ہونے کے وہم، وسائل کی خوشبو اور طاقت نے اسٹیبلشمنٹ کو معیشت کے تمام شعبوں میں خندقیں کھودنے کی جانب مائل کیا، جمہوری امریکہ اور غیر جمہوری عرب ممالک سے اربوں روپوں کی سرمایہ کاری کے وعدوں کو تحفظ دینے کے لئیے اور معاشی پالیسیوں کے تسلسل کے نام پر فیصلہ ہوا کہ فوری الیکشن ملکی مفاد میں نہیں۔ ایسے میں کیا آج کے افتخار محمد چودھری آج کے جنرل کیانی کیساتھ ویسا ہی “تعاون” کرینگے ؟ آثار تو دکھتے ہیں، پہلے مشرف کالا بکرا بنا اورآج فیض۔ فیض عدالت آ گیا تو ہم جیسے موبائل پکڑ کر خود کو جمہوریت کا سپاہی ثابت کرنے میں جُت جائینگے، قاضی کے جانثار بے شمار ہو جائینگے۔ فیض آباد دھرنے کمیشن کی رپورٹ مظاہر نقوی کا انخلا، نواز شریف کی اہلیت کیس کا شور شرابا یا پھر کوئی اور بڑی پھلجڑی یا خدانخواستہ کچھ اور، اس سب میں ۸ فروری بھی گذر جائیگا اور اُس سے پہلے چند ارب ڈالر کا سرمایہ آ گیا تو کہا جائیگا جمہوریت سے عوام کا پیٹ نہیں بھرتا ، سیاست نہیں ریاست بچاؤ، ملک ہے تو آئین ہے وغیرہ وغیرہ سرکاری ملازموں کو این آر او الیکشن کمیشن نے لگایا، چیلنج پی ٹی آئی نے کیا، لاہور کے عدالتی گلوبٹ نے الیکشن کمیشن کی گاڑیوں کی ونڈ سکرینیں ہی توڑ دی، اب انٹرا کورٹ اپیل ہو گی یا سپریم کورٹ سو موٹو نوٹس لیگیاس سے پہلے ایسے ہی گلو بٹ نقوی نے مشرف کیس کی عدالت پر ڈنڈے برسائے تھے لگتا ہے اسٹیبلشمنٹ کے پرانے والے لاڈلے کا چلا پورا ہو گیا ہے اور وہ خود مائنس ہونے کے بعد جلد الیکشن میں دلچسپی کھوچکاہے۔ ڈنڈا پیر کا چہرہ بہت پہلے کا دیکھا ہوا ھے اسلئیے اب گھونگھٹ اُٹھانے کی بھی ضرورت نہیں۔

اردو
30
129
754
38.2K
Abid Khan 🇵🇰 retweetledi
روبینہ افضل ملک
استانی جی کہتی ہیں کہ عالم یوتھیات کھوتیات مرادیات کھسریات کتیات و کتے کام کا واحد لیڈر خان ظالمو!!! قدر کرو اتنی بے غیرتیات کا حامل لیڈر شاید پھر کبھی نہ ملے 🤭😀😀 @PRani_7 @Saba5670 @obint1 @Khuxhbu1 @NabilaPMLN @Wjh40 @SF_740 @Bepeer999 @Shanaz_SR @1AAH8 @Fate_ma4 @fz_f33
روبینہ افضل ملک tweet mediaروبینہ افضل ملک tweet mediaروبینہ افضل ملک tweet mediaروبینہ افضل ملک tweet media
اردو
12
48
72
2.3K
Abid Khan 🇵🇰 retweetledi
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
تحریک انصاف کے لوگ باہر مجھے گالیاں دیتے ہیں، الیکشن کمیشن میں آکر معافیاں مانگتے ہیں، چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ
اردو
0
30
306
1.5K
Abid Khan 🇵🇰 retweetledi
Ali Sajjad
Ali Sajjad@AliSajjadceo·
میاں صاحب کے دل میں جو تشنگی ہے وہ ایک سچے پاکستانی کی ہے۔ تمام عالم فاضل اور اینکر حضرات روشنی ڈالنے سے قاصر ہیں کہ ہنستا بستا پاکستان آخر کیوں ایک فاشسٹ، بدکردار، بدتمیز اور بےضمیر آدمی کے لیے تباہ کیا گیا۔ نوازشریف کی نفرت میں ملک کا بیڑا غرق کیوں کیا۔ @NawazSharifMNS #OnlyNawazSharif
اردو
0
51
53
2K
Abid Khan 🇵🇰 retweetledi
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
آج پوری قوم جسٹس قاضی فائز عیسی جسٹس سردار طارق مسعود جسٹس منصور علی شاہ کی شکرگزار ہے جنہوں نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے فتنہ عمرانیہ کی سازش کو ناکام بنایا اور انتخابات 8 فروری کو کروانے کا پتھر اوتے لکیر حکم جاری کیا
Raja Kabeer ™ tweet mediaRaja Kabeer ™ tweet mediaRaja Kabeer ™ tweet media
اردو
32
963
3.3K
29.6K
Abid Khan 🇵🇰 retweetledi
سید عدنان بادشاہ 🇵🇰
یہ ہوتا لیڈر ۔ یہ ہوتا ہے قیادت ۔باڈی لینگویج چیک کریں جب ذات بے عیب ہوں ۔ اللہ پر ایمان مظبوط ہوں ۔ تو یہ نہیں دیکھا جاتا کہ سامنے کون ہے ۔۔ آرمی چیف کا دبنگ انداز ۔ 🇵🇰💕
سید عدنان بادشاہ 🇵🇰 tweet mediaسید عدنان بادشاہ 🇵🇰 tweet media
اردو
481
318
1K
64.3K
Abid Khan 🇵🇰 retweetledi
PMLN
PMLN@pmln_org·
پی ٹی آئی کے لوگ جانتے ہیں کہ انتخابات کیلیے 8 فروری کی تاریخ مقرر ہوچکی ہے تو پھر لاہور ہائیکورٹ میں جو درخواست گزار تھے پی ٹی آئی کے انہیں درخواست واپس لے لینی چاہیے تھی کیا ماضی میں بیوروکریسی انتخابات نہیں کرواتی رہی؟
اردو
25
153
431
10.5K
Abid Khan 🇵🇰 retweetledi
Naseem Akhtar
Naseem Akhtar@NaseemFarooq283·
@AYousufpk @Saba5670 بیت المال کی گھڑی کو ذاتی کہنا اور ذاتی بیٹی کو پراٸی کہنا، وجوہات یہ ہیں کہ بیٹی بوجھ تھی اور گھڑی موج 🤣🤣🤣🤣
اردو
1
1
6
75
Abid Khan 🇵🇰 retweetledi
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
اور ناظرین شاہزیب خانزادہ نے صرف ڈیڑھ منٹ میں رئیس المنافقین عمران نیازی کی الیکشن التواء سازش سے پردہ چُک دیا ہے
اردو
19
873
2.1K
37K
Abid Khan 🇵🇰 retweetledi
Najam Wali Khan
Najam Wali Khan@najamwalikhan·
عمران پراجیکٹ کا بانی شجاع پاشا تھا، پھر اسے ظہیر الاسلام نے سنبھالا اور فیض حمید اسے عروج پر لے گیا۔ جنرل کیانی، جنرل راحیل اور جنرل باجوہ کا کردار یہ رہا کہ انہوں نے اسے “ویٹو” نہیں کیا۔
Lahore, Pakistan 🇵🇰 اردو
185
237
1.2K
39.4K
Abid Khan 🇵🇰 retweetledi
سید عدنان بادشاہ 🇵🇰
بریکنگ نیوز۔۔۔🚨 نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی مستعفی ہوگئے۔سرفراز بگٹی کے استعفیٰ پر پراپیگنڈا کرنے والے سن لیں کہ سرفراز بگٹی نے آئین و قانون کا احترام کرتے ہوئے باعزت طریقے سے استعفیٰ دیا ۔ کیونکہ سرفراز بگٹی آئیندہ الیکشن میں بلوچستان سے قومی اسمبلی کا امیدوار ہوگا ۔ انشاءاللہ سرفراز بگٹی بھاری اکثریت سے الیکشن جیت کر دوبارہ اسی عہدے پر آئیگا ۔ سرفراز بگٹی جیسے قابل انسان پر پاکستان کے عوام فخر کرتے ہیں ۔ پاکستان کو ایسے بہادر سپوتوں کی ضرورت ہے جو اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر دشمن کے آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر جواب دیتے ہیں ۔۔ سرفراز بگٹی نے نہایت ایمانداری اور بہادری کے ساتھ وزیر داخلہ کا منصب سنمبھالا جس پر قوم خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔ @PakSarfrazbugti
سید عدنان بادشاہ 🇵🇰 tweet mediaسید عدنان بادشاہ 🇵🇰 tweet mediaسید عدنان بادشاہ 🇵🇰 tweet media
اردو
19
87
354
20.9K
Abid Khan 🇵🇰 retweetledi
Khawaja M. Asif
Khawaja M. Asif@KhawajaMAsif·
عمران نیاز ی کی PTI کیطرف سے بیرسٹر عمیر نیازی کی الیکشن کو لاھور ہائ کورٹ سے ملتوی کرنے کی واردات سپریم کورٹ نے ناکام بنا دی. الیکشن وقت پہ ھونگے انشاءاللہ
اردو
799
498
2.7K
123K