Aalia Ch:

3.7K posts

Aalia Ch: banner
Aalia Ch:

Aalia Ch:

@AaliaCh22

محبت دل پہ دستک ہے ❤️

Katılım Nisan 2021
8K Takip Edilen45.7K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Aalia Ch:
Aalia Ch:@AaliaCh22·
محبت نعمتوں کی معراج ہے
اردو
120
97
610
0
Aalia Ch: retweetledi
Psycho
Psycho@GladChill·
بعض اوقات جس چیز کو ہم دھوکہ سمجھتے ہیں وہ ہماری نظر کا ہیر پھیر بھی تو ہو سکتا ہے وہ چیز ہماری توقع، ہماری سوچ سے یکسر مختلف ہونے کی بنا پر بھی تو دھوکے کا گمان ہو سکتا ہے کبھی کسی چیز کے بارے میں حتمی رائے قائم مت کریں
اردو
2
7
16
1K
Aalia Ch:
Aalia Ch:@AaliaCh22·
تلوار تو ہٹا ، مجھے کچھ سوچنے بھی دے ایمان لاؤں تجھ پہ کہ ___ جزیہ ادا کروں
اردو
0
5
11
941
Aalia Ch:
Aalia Ch:@AaliaCh22·
#قومی_زبان ہم نے ہر دُکھ کو محَبَّت کا تَسَّلسُّل سمجھا ہم کوئی تُم تھے کہ دُنیا سے شکایت کرتے
اردو
6
11
63
13.9K
Aalia Ch:
Aalia Ch:@AaliaCh22·
#قومی_زبان ہم پر اب اس لئے خنجر نہیں پھینکا جاتا خشک تالاب میں کنکر نہیں پھینکا جاتا جو چھپا لیتا ھو دیوار کی عریانی کو دوستو! ایسا کلنڈر نہیں پھینکا جاتا
اردو
2
9
45
2.8K
Aalia Ch:
Aalia Ch:@AaliaCh22·
#قومی_زبان تم سنو نا سنو ، ہاتھ بڑھاؤ نا بڑھاؤ ڈوبتے ڈوبتے اک بار پکاریں گے تمہیں
اردو
3
11
57
13.6K
Aalia Ch:
Aalia Ch:@AaliaCh22·
رشتے کی نوعیت بدلی جا سکتی ہے پر جن سے کبھی بھی آپ نے محبت کی ہو، اُن کو نہ دل سے نکالا جا سکتا ہے نہ اُن کے تہی محبت میں کمی آتی ہے #اردو_زبان #اردو
اردو
4
5
46
4.7K
Aalia Ch:
Aalia Ch:@AaliaCh22·
مصنوعی نہ بنیں ، آپ کی فطرت ان لوگوں کے لیے انتہائی دلکش ہے جو آپ کو چاہتے ہیں #سرمایہ_زیست
اردو
2
4
46
4.5K
Aalia Ch:
Aalia Ch:@AaliaCh22·
#قومی_زبان ﺑﺎﺗﻮﮞ ﮐﯽ ﺣﺪ ﺗﮏ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﺑﮭﯽ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﺑﮯ ﺣﺪ، ﺑﮯ ﭘﻨﺎﮦ، ﺑﮯ ﺗﺤﺎﺷﮧ ﻣُﺠﮭﮯ
اردو
10
10
61
13.3K
Aalia Ch: retweetledi
کورا کاغذ
کورا کاغذ@PunjabMale·
تمہارے ہــاتھ کی دستک کی آس میں محسن میں اپنے گھر سے کہیں بھی نہیں گیا برسوں #قومی_زبان
اردو
2
8
33
11K
Aalia Ch: retweetledi
کورا کاغذ
کورا کاغذ@PunjabMale·
اب تیرے ذکر پہ ہــم بات بدل دیتے ہیں کتنی رغبت تھی ترے نام سے پہلے پہلے #قومی_زبان
اردو
1
9
29
12K
Aalia Ch: retweetledi
کورا کاغذ
کورا کاغذ@PunjabMale·
کب ضــــــروری ہے شــــناســـائے حقیقت ہی رہوں زنــــــدگی بســــــر خیالوں میں بھی ہو سکتی ہے دلکشی _ صــــــرف حسینوں کی ہی جاگیر نہیں کچھ کشش دیکھنے والوں میں بھی ہو سکتی ہے #قومی_زبان
اردو
2
7
25
1.6K
Aalia Ch:
Aalia Ch:@AaliaCh22·
#قومی_زبان انا مد مقابل ہو تو ہم کبھی پسپا نہیں ہوتے محبت رو برہ ہو تو سب کچھ ہار جاتے ہیں
اردو
6
10
47
3.4K
Aalia Ch:
Aalia Ch:@AaliaCh22·
#قومی_زبان بخشا ھے جس نے روح کو زخموں کا پیرہن محسن وہ شخص کتنا طبیعت شناس تھا
اردو
3
8
49
8.9K
Aalia Ch:
Aalia Ch:@AaliaCh22·
نظر سے نظر ملاکر تم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نظر لگا گئے یہ کیسی لگی نظر کہ ہم ہر نظر میں آ گئے #قومی_زبان
اردو
4
8
42
9.8K
Aalia Ch:
Aalia Ch:@AaliaCh22·
لوگ غیر منطقی انداز میں، حتیٰ کہ نہ چاہتے ہوئے محبت میں گرفتار ہوتے ہیں۔۔ اُنہیں اِس بات کا احساس تک نہیں ہو پاتا۔۔ یہی محبت کی خوبی ہے۔۔ #سوچ_کا_سفر #شعور #سرمایہ_زیست
اردو
2
3
44
1.6K
Aalia Ch:
Aalia Ch:@AaliaCh22·
عقل کو بھول جا ، کچھ دیر تو نادانی کر مصلحت چھوڑ ذرا عشق میں آسانی کر دل کی مسند پر تیرا نام ہے چسپاں جاناں اب تذبذب نہ دکھا ، بیٹھ جا، سلطانی کر #قومى_زبان
اردو
3
8
43
1.5K
Aalia Ch:
Aalia Ch:@AaliaCh22·
عقل کو بھول جا ، کچھ دیر تو نادانی کر مصلحت چھوڑ ذرا عشق میں آسانی کر دل کی مسند پر تیرا نام ہے چسپاں جاناں اب تذبذب نہ دکھا ، بیٹھ جا، سلطانی کر #اردو_زبان
اردو
6
5
43
1.5K
Aalia Ch:
Aalia Ch:@AaliaCh22·
#قومی_زبان کچھ نہ کچھ بولتے رہو ہم سے چپ رہو گے تو لوگ سن لیں گے
اردو
2
6
48
1.8K
Aalia Ch:
Aalia Ch:@AaliaCh22·
تلوار تو ہٹا ، مجھے کچھ سوچنے بھی دے ایمان لاؤں تجھ پہ کہ ___ جزیہ ادا کروں #قومی_زبان
اردو
6
10
49
8.2K