Abbas Malik

29.9K posts

Abbas Malik banner
Abbas Malik

Abbas Malik

@Abbbbest

Multan, Pakistan Katılım Kasım 2014
1.5K Takip Edilen186 Takipçiler
Abbas Malik retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
مایوس نہیں ہونا، خدا کی قسم یہ ملک واقعی تبدیلی کی طرف جارہا ہے، ہار نہیں ماننی، سرنڈر نہیں کرنا ،جیسے عمران ریاض خان صاحب نے کہا تھا کہ دل نہیں چھوڑنا، ڈٹے رہیں.
اردو
646
20.4K
56.7K
497.7K
Abbas Malik retweetledi
Fatal Error
Fatal Error@FatalsError·
Watch this and you will be shocked to know👻👻👻
English
29
417
1.3K
205K
Abbas Malik retweetledi
Adil Raja
Adil Raja@soldierspeaks·
عمران خان اور شاہ محمود قریشی کوئی سکول جاتے بچے نہیں کہ شور شرابا شروع کردیا۔ میرے خیال میں ان نیوز چینلز کو بھی سبق سکھانے کا وقت آگیا ہے۔ اس کا مناسب طریقہ ان کا بائیکاٹ نہیں۔ بلکہ انکے سپانسرز کا بائیکاٹ ہے۔ یعنی جو چینل رپورٹنگ ٹھیک نہیں کرے گا اس کو اشتہار دینے والی کمپنی کا بائیکاٹ ہوگا۔ اس سے ان بے غیرتوں کو اصل تکلیف ہوگی۔ اگر آپ لوگ متفق ہیں تو اپنے رائے کا اظہار کریں تاکہ پھر اس سلسلے کا آغاز کیا جائے۔ جو چینل عمران خان کے جلسوں اور ریلیوں کی کوریج نہیں کرے گا۔ تحریک انصاف کے بارے میں گھٹیا پراپگنڈہ کرے گا۔ اس چینل پر جو بھی کمپنی اشتہار دے گی اس کمپنی کی پراڈکٹس کا بائیکاٹ ہوگا۔
Adil Raja tweet media
اردو
2.3K
9.1K
27.9K
992.1K
Abbas Malik retweetledi
Historic Vids
Historic Vids@historyinmemes·
The fastest man-made object in the world is the Parker Solar Probe, which is moving at a speed of 692,000 kilometers per hour (429,988 miles per hour). This incredible feat was achieved during its mission to study the Sun, and it continues to provide valuable data for scientists to better understand our solar system.
English
358
2.5K
17.4K
10M
Abbas Malik retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
افغان مہاجرین کے ساتھ روا رکھے جانے برتاؤ پر بانی چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کا جیل سے خصوصی پیغام.
Imran Khan tweet media
اردو
2.3K
19K
46.4K
4.6M
Abbas Malik retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
الیکشن رکوانے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی گئی درخواست ایک غیر سنجیدہ درخواست ہے جو کہ ہر صورت مسترد ہو گی ، دوسری بات یہ ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے ساتھ جسٹس عامر فاروق چھیڑ چھاڑ کرنے کی جسارت نہیں کریں گے، اصل خبر کل وزارت دفاع اور وزارت داخلہ سے آئے گی، الیکشن کمیشن نے الیکشن کے لیے پونے تین لاکھ فوجی جوان مانگے ہیں، جب صرف پنجاب کے لیے فوج مانگی گئی تھی تو وزارت دفاع نے یہ کہہ کر انکار کردیا تھا کہ فوج دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مصروف ہے، اس وقت اور آج کی دہشت گردی میں زمین آسمان کا فرق ہے، دہشت گردی کئی گنا بڑھ گئی ہے، اب دیکھنا ہے کہ وزارت دفاع فوج کی availability پر کیا جواب دیتی ہے، اگر پونے تین لاکھ فوج نہ ملی تو الیکشن نہ ہونے کی یہ واحد اور سب سے بڑی وجہ ہوگی، کل سات دسمبر اس حوالے سے اہم ہے کیونکہ الیکشن کمیشن نے کل تک اس پر رپورٹ مانگی ہے
اردو
154
1.7K
7.3K
332.3K
Abbas Malik retweetledi
Fᴀʟᴄᴏɴ | ᴀᴛɪꜰ
Fᴀʟᴄᴏɴ | ᴀᴛɪꜰ@AtifButt540·
Top of that when your parcel arrives in Pakistan they don’t even bother to contact. They play cheap tactics by saying that “You haven’t picked up your parcel yet. So you have to pay more customs” I wish the things could get better in Pakistan!
Fᴀʟᴄᴏɴ | ᴀᴛɪꜰ@AtifButt540

Sometimes it’s irritating when you win a tournament abroad and the customs for sending the trophy IS HELLA TOO MUCH. They should have take the responsibility to pay the customs or send the trophy with us.🫠

English
7
13
127
8.5K
Abbas Malik retweetledi
Idris
Idris@7signxx·
A powerful lesson to be learnt from our mother Aisha رضي الله عنها ©Abdira7man_7assan
Català
14
849
2.9K
114.9K
Abbas Malik retweetledi
RH Riaz
RH Riaz@RH_views·
#پبلک_آگاہی_میسیج دہلی کا یہ ڈاکٹر دکھا رہاھے کہ کس طرح اس نےگھٹنوں کےجوڑوں کےدرد میں مبتلا ہزاروں مریضوں کو ٹھیک کیا اور بچایا اسکی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے گھٹنوں کےہزاروں مریض اس کلپ کو تلاش کررھےہیں یہ کلپ دیکھیں اور تیاری دیکھیں، پھر آزمائیں یا ان لوگوں کو تجویز کریں 👇1/2
اردو
89
3.6K
4.7K
774K
Abbas Malik retweetledi
iffi
iffi@iffiViews·
Genius
Lietuvių
10
62
424
72.7K
Abbas Malik retweetledi
Noor Ul Huda Shaheen
Noor Ul Huda Shaheen@nh_shaheen·
وادی کالام کی مہوڈھنڈ جھیل پر یہ میرا سیٹ اپ ہے۔ بنیادی سہولیات سے آراستہ اور صاف ستھرے ماحول کے ساتھ برفباری انجوائے کرنے کے لیے بہترین جگہ ہے۔ میں اس کی مارکیٹنگ کے ایکسپرٹ ہائر کرنے کی طاقت نہیں رکھتا۔ خود ہی مارکیٹنگ اور منیجمنٹ کرلیتا ہوں۔ کیا آپ میری مدد کرسکتے ہیں؟
Noor Ul Huda Shaheen tweet mediaNoor Ul Huda Shaheen tweet mediaNoor Ul Huda Shaheen tweet mediaNoor Ul Huda Shaheen tweet media
اردو
583
2.4K
8.6K
575.8K
Abbas Malik retweetledi
Farid Khan
Farid Khan@_FaridKhan·
The man who entered the pitch says his name is John, he's from Australia and he supports #Palestine 🇵🇸 He's arrested by Ahmedabad Police now 👀 #CWC23Final
English
179
3.2K
14.1K
517.6K
Abbas Malik retweetledi
Muhammad Wasim
Muhammad Wasim@MuhammadWasim77·
This is brilliant 🤩
Punjab, Pakistan 🇵🇰 English
109
893
5.7K
401.9K
Abbas Malik retweetledi
Ghumman
Ghumman@emclub77·
Angry Wasim Bhai is box office tv 🍿 🤣😂😅
English
74
1.1K
4.7K
514.2K
Abbas Malik retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
چیئرمین عمران خان پہلے ہی کئی مواقع پر قوم کو ”لندن پلان“ کی تفصیلات سے آگاہ کر چکے تھے۔ مفرور نوازشریف کی واپسی سے یہ منصوبہ اسی انداز میں رو بہ عمل ہے جس کی توقع کی گئی تھی۔ عدالت سےسزایافتہ ایک مجرم کی تالیف و سہولت کیلئے ریاستی پروٹوکول،سرکاری وسائل اور عوام کے ٹیکس کے پیسے کے بےجا استعمال کے ذریعے عوام، جو آزادانہ، منصفانہ اور شفاف انتخاب کے فوری انعقاد سے کم کچھ بھی قبول کرنے پر آمادہ و تیار نہیں، کی رائے پر اثر انداز ہونا ممکن نہیں۔ #PTISMT
اردو
1.5K
23.8K
56.2K
1.1M
Abbas Malik retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
Chairman Imran Khan had already intimated the nation about the London Plan on numerous occasions. With absconder Nawaz Sharif’s return, the plan appears to be unfolding as anticipated. State protocol, public resources, and use of public money to facilitate a convict can’t sway the public’s opinion who want nothing less than immediate, free, and fair elections. #PTISMT
English
3K
34.8K
77.6K
2M
Abbas Malik retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
جیل سے عمران خان کا اپنے خاندانی ذرائع سے عوام کیلئے پیغام: جب پانچ اگست کو مجھے اٹک جیل میں قید کیا گیا تھا تو پہلے چند روز میرے لئے خاصے مشکل تھے۔ سونے کیلئے میرے پاس بستر نہیں تھا اور مجھے فرش پہ لیٹنا پڑتا تھا جہاں دن کے وقت کیڑے مکوڑے اور رات کو مچھر ہوتے تھے۔ لیکن اب میں اس میں ایڈجسٹ ہوگیا ہوں۔ آج کے عمران خان میں اور اُس عمران خان میں جسے پانچ اگست کے روز قید کیا گیا تھا، زمین آسمان کا فرق ہے۔ میں آج روحانی، ذہنی اور جسمانی طور پر پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط اور طاقتور ہوں کیونکہ جیل کی تنہائی میں مجھے قرآنِ پاک کا بغور مطالعہ کرنے کا موقع ملا جس نے میرے ایمان کو مزید مستحکم کیا۔ اور قرانِ پاک کے ساتھ ساتھ میں دیگر کتب کا مطالعہ بھی کررہا ہوں اور اپنی سیاسی زندگی کے گذشتہ چند سالوں کے واقعات پہ غور بھی کررہا ہوں۔ یہ لوگ مجھے جس جیل میں بھی رکھیں، جیسے حالات میں بھی رکھیں آپ نے گھبرانا نہیں ہے اور نہ ہی میرے متعلق پھیلائی جانے والی افواہوں سے پریشان ہونا ہے۔ میں عوام کے حقِ حاکمیت اور آئینِ پاکستان کی بنیادی ترین شرط، صاف شفاف الیکشن، کے مطالبے سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹوں گا۔ جو لوگ مجھے کہ رہے ہیں کہ آپ ملک چھوڑ کر چلے جائیں انکو میراایک ہی جواب ہے کہ میرا جینا مرنا پاکستان کیساتھ ہے اور میں اپنی دھرتی کو چھوڑ کر کہیں نہیں جاؤں گا۔ جہاں تک سائفر مقدمے کا تعلق ہے، یہ مقدمہ سابق آرمی چیف جرنیل باجوہ، ڈونلڈ لو کو بچانے کیلئے گھڑا گیا ہے۔ ملک کا منتخب وزیراعظم تو میں تھا، جنرل باجوہ کے ساتھ مل کر غداری تو میرے ساتھ کی گئی اور آج مجھ پہ مقدمہ اسلئے قائم کیا گیا کہ میں نے پاکستانی عوام کو، جو کہ اس ملک کے اصل حاکم ہیں، اس غداری کی خبر دی۔ مجھے اگر کسی چیز کی تکلیف ہے تو اُن کارکنان، خصوصاً خواتین کارکنان، کی اسیری کی تکلیف ہے جنہیں طاقت کے گھمنڈ میں مبتلا چند افراد نے اپنی انا کی تسکین کیلئے کئی ماہ سے قید کیا ہوا ہے۔ میری عدلیہ سے اپیل ہے کہ ہمارے کارکنان کو رہائی دلائی جائے ۔ آخر میں, آپ نے ہمت نہیں ہارنی۔ آپ ثابت قدمی سے ڈٹے رہیں۔ یہ آزمائش کا وقت ختم ہو کر رہے گا کیونکہ اللہ تعالی کا فرمان ہے کہ "ہر مشکل کیساتھ آسانی ہے"۔ آپ ہر فورم پہ اس غیر منتخب حکمران ٹولے اور انکے سہولتکاروں کیخلاف آواز اُٹھاتے رہیں اور ملک میں صاف شفاف الیکشن کا مطالبہ کرتے رہیں۔ میں پیشنگوئی کررہا ہوں کہ جس دن بھی الیکشن ہوا، انشاءاللہ پاکستانی عوام کروڑوں کی تعداد میں نکلیں گے اور تحریکِ انصاف کو ووٹ ڈال کر لندن پلان والوں کو شکست دیں گے۔ یہ لوگ جتنی مرضی دھاندلی کرلیں، انکا مقدر صرف اور صرف شکست ہے۔ پاکستان زندہ باد
اردو
6K
42.7K
95.4K
2.9M
Abbas Malik retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
چیئرمین عمران خان نے ہمیشہ فلسطین کاز کی وکالت کی ہے اور ہمیشہ کرتے رہیں گے۔ ان کا ہمیشہ سے یہ مؤقف رہا ہے کہ جبر و تسلط(قبضہ) اور امن ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے۔ 1948 کے پہلے نکبہ سے لیکر فلسطینیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک اور غزہ کے محاصرے تک، اہلِ فلسطین تنہا کھڑے ہوئے ہیں اور انہوں نے پُرامن وجود و حیات کے اپنے بنیادی حق کیلئے جدوجہد کی۔ بین الاقوامی برادری قیمتی جانوں کےضیاع سے بچنے کی غرض سے کشیدگی اور تصادم میں مزید اضافہ روکنے کیلئے صورتحال میں بلاتاخیر مداخلت کرے۔ نیز یہ کہ ان واقعات کو تنازعے کے اقوامِ متحدہ اور او آئی سی کی قراردادوں کی روشنی میں پرامن حل یعنی 1967سے پہلے کی سرحدات پر مشتمل ایک فلسطینی ریاست کا قیام جس کا دالحکومت القدس الشریف ہو، کی ضرورت و اہمیّت کے ایک اہم حوالے کے طور پر لیا جائے۔ #PTISMT
اردو
1.3K
25.9K
67.4K
1.6M