Sabitlenmiş Tweet
RH Riaz
219.8K posts

RH Riaz
@RH_views
میرا پرانا اکاونٹ 42k والا ہیک ہو گیا ھے دوستوں سے فالو کرنے کی درخواست
Katılım Ağustos 2013
3.4K Takip Edilen36.5K Takipçiler
RH Riaz retweetledi

پاکستان کی تاریخ میں اب ائیر سپرمیسی، میزائل سپرمیسی اور سائبر سپرمیسی دنیا میں قائم ہو چکی ہے۔ اجمل وزیر
مکمل ویڈیو دیکھئے:
youtu.be/teyoDRFJVwU

YouTube
اردو

پاکستان بھارت اور کشمیر کے مسئلے کو بل کلنٹن کے بعد اب امریکی صدر نے عالمی سطح پر ہائی لائٹ کر دیا ہے۔بھارت کی ائیر فورس کا جھومر رافیل ہم نے گرا دیا ان کے ڈرون ہم نے گرا دئیے اور بھارت کے ساتھ دنیا میں کوئی ملک کھڑا نہیں ہوا
@aniqnaji
مکمل ویڈیو دیکھئے:
youtu.be/tlqJ2bsIe1g

YouTube
اردو

ارنب گوسوامی صحافت کے نام پر ایک گٹر ہے۔وہ Not Trust Trump کا ہیش ٹیگ چلا رہا ہے۔اس کی وجہ یہ ہے کہ ٹرمپ نے بھارت کو اس کی اوقات دلائی ہے اور گزشتہ چھے دنوں میں ٹرمپ نے چھے مرتبہ کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت برابر ہیں۔ صحافی سجاد بھٹی
مکمل ویڈیو دیکھئے : youtu.be/Mot6iQ0bmCw

YouTube
اردو

راج ناتھ سنگھ اور جے شنکر کے بیانات سن کر لگتا ہے یہ بوکھلا گئے ہیں پاگل ہو گئے ہیں۔ایسا اکثر تب ہوتا ہے جب آپ کا نقصان ہو آپ کو مار پڑے تو دماغ کام کرنا بند کر جاتا ہے۔ صحافی سجاد بھٹی
مکمل ویڈیو دیکھئے : youtu.be/Mot6iQ0bmCw

YouTube
اردو

ایک وقت وہ تھا جب ترقی و خوشحالی کی راہیں کھل رہی تھیں کشکول ٹوٹ چکے تھے
نوازشریف نے پوری قوم کو خوشخبری سنائی کہ ہم IMF کو خداحافظ کہہ رہے ہیں
پاکستان اپنے پاوُں پہ کھڑا ہوچکا تھا
@NawazSharifMNS
یہ دور پھر آنے والا ہے انشاء اللہ
اردو
RH Riaz retweetledi

آج فوج کا سربراہ ایک شیر دل حافظ قرآن ہے، جس کا ایمان مضبوط ہے، بھارت کہتا ہے بہت خطرناک آدمی ہے، ایسے خطرناک سے پنگا نہیں لینا
خواجہ سعد رفیق
@KhSaad_Rafique
@ranamashhood
اردو
RH Riaz retweetledi
RH Riaz retweetledi

