Abdullah Jee
35.4K posts

Sabitlenmiş Tweet
Abdullah Jee retweetledi

بالکل بنتا بھی ہے ۔۔۔ امید ہے کریں گی بھی۔
Abdullah Jee@Abdjii
میڈم جی پیرمحل اور کمالیہ کا دورہ بھی کریں،، @MaryamNSharif
اردو
Abdullah Jee retweetledi

بالکل بنتا بھی ہے ۔۔۔ امید ہے کریں گی بھی۔
Abdullah Jee@Abdjii
میڈم جی پیرمحل اور کمالیہ کا دورہ بھی کریں،، @MaryamNSharif
اردو
Abdullah Jee retweetledi

یہ کمینہ اب تک پکڑا جانا چاہئے تھا
ظلم کرنے کی بھی حد ہوتی ہے
لیکن پنجاب پولیس کی بے غیرتی کی کوئی حد نہیں
jokerrr 🇵🇰@jokkeerrr2
پاک پتن کے نواحی گائوں میں پولیس مرد اہلکار نے خاتون کو مارا پیٹا۔ کیا پنجاب پولیس کے لیے کوئی قانون کوئی نظام نہیں ہے کیا ایسے درندوں کو لگام ڈالی جائے گی
اردو
Abdullah Jee retweetledi

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی چوتھی تحصیل پیرمحل کے نام سے موسوم ہے جس کی آبادی تقریبا 6 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے سولہ یونین کونسلز اور 134گاؤں پر مشتمل ہے
پورے ڈسٹرکٹ میں سےصرف تحصیل پیرمحل کو الیکٹرک بسوں سے محروم کر دیا گیا
@MaryamNSharif
اردو
Abdullah Jee retweetledi

پیرمحل یونیورسٹی کیمپس جو پیرمحل کے باسیوں کا درینہ مطالبہ تھا منظور ہونے کے بعد نئے منتخب ہونے والے پی ٹی آئی ایم این اے ریاض فتیانہ نے پیرمحل کے حق پر ڈاکہ ڈالتے ہوئے
کمالیہ لے گئے
اب صرف تحصیل پیرمحل کو الیکٹرک بسوں سے محروم کر دیا گیا ہے
@MaryamNSharif
اردو
Abdullah Jee retweetledi
Abdullah Jee retweetledi
Abdullah Jee retweetledi

الحمدُللّٰہ، اپنی چھت اپنا گھر سکیم کے تحت 7 ماہ کی قلیل مدت میں تقریباً پچاس ہزار گھر زیرِ تعمیر ہیں اور 9 ہزار گھر مکمل ہو چکے ہیں۔ آج تین ہزار افراد سے ملاقات ہوئی جو اس سکیم سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے گھروں کی تعمیر مکمل کر کے ان میں شفٹ ہو چکے ہیں۔ ان میں اکثریت مزدوری پیشہ افراد کی ہے جو کل تک دوسروں کے گھروں کی اینٹیں اٹھاتے تھے اور آج اپنے گھر کی چابی اٹھائے بہت خوش دکھ رہے تھے۔ اس سال کے آخر تک ایک لاکھ گھر مکمل ہو جائیں گے، انشاءاللّٰہ!
اردو

لگتا ہے سوچ رہیں ہیں
@MaryamNSharif
پیرمحل اور پنجاب کی عوام کے لئے اور کیا سہولت ہو سکتی ہے
جس سے ان کی زندگیوں میں آسانی ہو
😂😂👍💯

اردو
Abdullah Jee retweetledi

بالکل ویسے بھی اگر دیکھا جائے تو پیرمحل میں پاکستان مسلم لیک کا ووٹ بینک زیادہ @MaryamNSharif میڈم صاحبہ پیرمحل کو بھی شامل کریں ۔شکریہ
Muhammad Nadeem@Ndmpml
@MaryamNSharif صاحبہ آپ نے ڈسٹرکٹ ٹوبہ ٹیک سنگھ کو الیکٹرک بسیں مہیا کی ہیں جن کا روٹ تحصیل کمالیہ تحصیل گوجرہ اور ٹوبہ ٹیک سنگھ بنایا گیا جبکہ میرے شہر تحصیل پیرمحل کو اگنور کیا گیا ہے پیرمحل شہر کے لوگوں کو أپ سے بہت امیدیں ہیں براۓ مہربانی فوری شامل کرے میرے شہر پیرمحل کو 🙏🏿
اردو
Abdullah Jee retweetledi

@MaryamNSharif
صاحبہ آپ نے ڈسٹرکٹ ٹوبہ ٹیک سنگھ کو الیکٹرک بسیں مہیا کی ہیں جن کا روٹ تحصیل کمالیہ تحصیل گوجرہ اور ٹوبہ ٹیک سنگھ بنایا گیا جبکہ میرے شہر تحصیل پیرمحل کو اگنور کیا گیا ہے پیرمحل شہر کے لوگوں کو أپ سے بہت امیدیں ہیں براۓ مہربانی فوری شامل کرے میرے شہر پیرمحل کو
🙏🏿
اردو

بریکنگ۔۔۔
پاکستان نے بھارت کا تیسرا جنگی جہاز دوسرا رافیل طیارہ بھی مار گرایا۔👍🏻💪🏽🇵🇰
الحمدلله ❤️
Waseem Abbasi@Wabbasi007
Breaking News: Pakistan shots down Indian Rafale jet making the tally to three..
اردو







