سینیٹ الیکشن میں منڈی سجنے کو ہے۔ سرمایہ داروں کو ٹکٹ دیے جا رہے ہیں۔ بولیاں لگیں گی، ارکان اسمبلی بھیڑ بکریوں کی طرح خریدے جائیں گے۔ ایک جماعت اسلامی ہے جس میں بکنے والے ہیں نہ بولی لگانے والے۔ الحمدللہ
ہم یہاں تک پہنچ چکے ہیں اور اب انشاءاللہ اس سے بھی آگے جائیں گے۔ کچھ دنوں سے افواہوں کے ذریعے چوں چوں سننے میں آ رہی ہیں کہ 27ویں ترمیم کے ذریعے دوبارہ انہی چیزوں کو اسمبلی میں لانے کی کوشش کی جا رہی ہے جنہیں ہم نے پہلے مسترد کیا تھا۔ اگر یہ ترمیم لوٹوں کے ووٹوں سے پاس کروانے کی کوشش کی گئی تو قوم اسے قبول نہیں کرے گی۔ ہم خاموشی سے بیٹھنے والے نہیں ہیں۔
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کا چنیوٹ میں خطاب
جہاں ایک ایک ووٹ کروڑوں میں بک جاتا ہے ، عہدوں کی نذر ہو جاتا ہے وہاں مولانا نے اپنے اور اپنی پارٹی کے ووٹ سود کے خاتمے، شریعت کورٹ کے نفاذ اور مدارس کے تحفظ کے نذر کئیے ..!
الحمدللہ جمعیت کو دیا گیا ہمارا ووٹ پنا مقصد پاگیا ..!❣️🥀
#مولاناتیرا_شکریہ
مولانا صاحب نے پہلے مسودے کے 56 شقوں کو کانٹ شانٹ کرکے 22 شقوں کے مسودے پر لا کھڑا کیا اور 24 متنازع شقوں کو پہلے مسودے سے نکال دیا۔
جبکہ نئے مسودے میں سودی نظام کے خاتمے اور شریعت کورٹ جیسے اسلامی شقیں بھی شامل کی گئیں۔
جو یقینا بڑا اور قابل ستائش کردار ہے.
#مولاناتیرا_شکریہ
مولانا کی رہائش گاہ کے پچھلے چند ہفتوں کا حال اور آئینی ترامیم میں سود کے خاتمے کا فیصلہ ان مذہبی طبقات و شخصیات کے منہ پر ایک زوردار طمانچہ ہے جو سیاست کو اسلام کا حصہ نہیں سمجھتے اور سیاست سے کنارہ کشی اختیار کئے ہوئے ہیں ..!
#مولاناتیرا_شکریہ
مولانا کی رہائش گاہ کے پچھلے چند ہفتوں کا حال ان مذہبی طبقات و شخصیات کے منہ پر ایک زوردار طمانچہ ہے جو سیاست کو اسلام کا حصہ نہیں سمجھتے اور سیاست سے کنارہ کشی اختیار کئے ہوئے ہیں ..!
مفتی محمود رحمہ اللہ کی روح کو بھی تسکین ملتی ہوگی کہ ان کا فرزند ان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے انہی کی طرح اصولوں کی سیاست کرتے ہوئے جمعیت علماء اسلام کی ایک بے مثال تاریخ رقم کر رہا ہے🌹 اللہ میرے قائد جی کا حامی و ناصر ہو آمین 🤲
#JTI_FoundationDay
تیرا اراکین پارلیمنٹ کے سامنے 90 اور 204 اراکین پارلیمنٹ کا بے بس ہو جانا غیبی مدد ہی کہلاتا ہے
مولانا فضل الرحمن کے اس جملے غیبی مدد کا مذاق اڑانے والے تو سمجھ گئے ہوں گے
#JTI_FoundationDay
پیپ، ن، تحریک انصاف سب مولانا molana کے لائے گئے ڈراپ پر متفق ہو گئے تھے، اب اگر عمران خان سے جھاڑ کھانے کے بعد تحریک انصاف پلٹ جاتی ہے تو ان کی وجہ سے ملک کا نظام نہیں رکھنا چاہیے -
#JTI_FoundationDay
#نکلو_آئین_بچانے_کی_خاطر
غیر رجسٹرڈ مدارس کے ایک مولوی کے ہاں حکومت ، اپوزیشن اور مقتدر قوتیں خود کو رجسٹر کروا رہی ہیں💪
علماء کی یہ عزتیں اور وقار تاقیامت اسی طرح شاد رکھنا میرے مولا🤲
#JTI_FoundationDay
تقریبا چالیس سال سے سیاست سے جڑے ہوئے ہیں، بہت سے ایسے بدمعاش آئے اور چلے گئے، مولانا تب بھی ڈٹے رہے ہیں مولانا آج بھی ڈٹے ہوئے ہیں💪 نظرئے اور اصول پر کوئی کمپرومائز نہیں کرتے میرے قائد محترم😘
#بدمعاشی_نہیں_چلےگی
سب کی زبان پر مولانا مولانا,,
صحافی، وکلاء، سیاستدان، یوٹیوبرز، گلی کوچوں بازاروں میں مولانا فضل الرحمان ہی کے تذکرے ہیں.
اور
یہی غیبی مدد ہوتی ہیں.
#بدمعاشی_نہیں_چلےگی
الحمدللہ شفاف کردار اور ہمیشہ جاندار موقف اپنا کر جمعیت علماء اسلام نے روز اول سے پارلیمنٹ میں عددی اکثریت کو مات دی ہے اور ثابت کیا ہے کہ تعداد میں کم ہونے کے باوجود بھی جمعیت علماء اسلام ہی کے موقف کو ہمیشہ سراہا گیا ہے ..!
#بدمعاشی_نہیں_چلےگی