جہاں دشمنوں کے جہاز گرانے کی صلاحیت ہو، وہاں سوات میں پھنسے سیاحوں کی چیخیں کیوں بے اثر ہو گئیں؟ ایک ہی خاندان کے پندرہ افراد مدد کے لیے پکارتے رہے، مگر ریاست کی خاموشی نے انہیں نگل لیا۔
#Swat
پاکستان کی جانب سے خطے میں امن کے کردار پر ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل انعام کے لیے تجویز کیا گیا اور آج ہی دن اسی "امن کے سفیر" نے ایران پر باقاعدہ بمباری کر دی۔
کبھی کبھی امن کے نام پر سب سے خطرناک فیصلے ہوتے ہیں۔
#IranIsraelConflict
It’s a total ego game. Everyone is searching for lost honour, even if it leads to destruction or bloodshed. The elites will win on both sides, while the people will suffer the losses. Peace must prevail.
#IndiaPakistanWar2025
سڑکوں ہر نکل آنا اور نعرے لگانا بے وقوفی ہے۔ نعروں سے جنگیں نہیں لڑی جاتی، میڈیا کو سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔ کھوئی ہوئی سالھ کو تباہی سے بحال نہ کیا جائے۔ اپنی حفاظت کو یقینی بنائیں۔
#PakistanIndianWar
اگر پہلے حملے کے فوراً بعد پاکستان مؤثر جوابی کارروائی کرتا تو آج یہ نوبت نہ آتی۔
ہمیں جھوٹے بیانیے سے باہر نکلنا ہوگا اور عوام کو مزید بیوقوف بنانا بند کرنا ہوگا۔
بھارت بار بار اشتعال دلا رہا ہے، مگر یہاں صرف جھوٹا پروپیگنڈا چل رہا ہے۔
#PakistanIndianWar
This is no longer a simple protest. It's a resistance for dignity, rights, and justice in the face of authoritarian repression. #SavePUStudents Punjab University