Abdullah Jan Sabir

2.9K posts

Abdullah Jan Sabir banner
Abdullah Jan Sabir

Abdullah Jan Sabir

@AbdullahJanSab1

Anchorperson/Journalist | Gold-medalist in journalism | Documentarian| Independent writer | Work in Tribals KP

Mardan, Pakistan Katılım Mayıs 2020
840 Takip Edilen3.6K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Abdullah Jan Sabir
Abdullah Jan Sabir@AbdullahJanSab1·
12 جولائی 2023 کو ژوب چھاؤنی پر حملے کے دوران سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں 3 دہشت گرد مارے گئے جن کی شناخت افغانستان کے صوبہ قندھار کے رہائشیوں کے طور پر ہوئی ہے۔پاکستان کا موقف ہے کہ ہم نے کئی بار لاشیں افغان حکومت کو واپس کرنے کی کوشش کی لیکن افغان حکومت نے لاشیں قبول کرنے سے انکار کردیا۔اس لیے تینوں دہشت گردوں کی لاشیں پاکستان میں دفن کر دی گئیں۔ #Afghanistan #Pakistan
Abdullah Jan Sabir tweet mediaAbdullah Jan Sabir tweet mediaAbdullah Jan Sabir tweet mediaAbdullah Jan Sabir tweet media
اردو
61
648
642
60.6K
Abdullah Jan Sabir
Abdullah Jan Sabir@AbdullahJanSab1·
خیبر پختونخوا جل رہا ہے،ہر طرف خوف اور بدامنی پھیلی ہوئی ہے لیکن پشتون قوم کی بدقسمتی دیکھے کہ انکا نالائق وزیراعلی @SohailAfridiISF کابینہ سمیت اسلام آباد میں شاہی پروٹوکول کیساتھ گھوم رہا ہے۔مجھے لگ رہا ہے کہ پشتون قوم کو کسی کی بد دعا لگ گئی ہے کہ 2013 سے اس صوبے پر ایسے لوگ مسلط ہیں جو صرف کرپشن اور گالم گلوچ میں ماہر ہیں۔۔لیکن یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ پشتون قوم خود اپنی تباہی کے ذمہ دار ہیں کیونکہ بار بار ان نااہل اور عیاش ٹولے کو ووٹ دے رہے ہیں۔۔وما علینا البلاغ
اردو
0
5
9
288
Abdullah Jan Sabir
Abdullah Jan Sabir@AbdullahJanSab1·
بنوں حملے کی ذمہ داری ’اتحاد المجاہدین‘ نامی گروہ نے قبول کی ہے۔یہ گروپ پہلی بار 11 اپریل سنہ 2025 کو سامنے آیا اور یہ پاکستانی گروہ ہونے کا دعویٰ کرتا ہے ۔ اس گروہ میں حافظ گل بہادر، لشکر اسلام اور حرکتِ انقلابِ اسلامی پاکستانی نامی تنظیمیں شامل ہیں۔
Abdullah Jan Sabir tweet media
اردو
1
5
22
1.1K
Abdullah Jan Sabir
Abdullah Jan Sabir@AbdullahJanSab1·
پشتونوں کے قاتل ہمیشہ پشتون رہے ہیں لیکن ہم گالیاں پنجابی کو دیتے ہیں۔۔۔مولانا حسن جان،شیخ ادریس، مولانا خان زیب،عثمان کاکڑ، بلور فیمیلی اور دیگر ہزاروں پشتونوں پر گولی چلانے والے پشتون تھے۔۔۔گولی کیوں چلائی اور کس کے کہنے پر چلائی وہ ایک الگ سوال ہے لیکن پشتون کا قاتل پشتون خود ہے۔۔ میزبان:عبداللہ جان صابر مہمان:سید فخر کاکاخیل
اردو
59
345
767
82.3K
Abdullah Jan Sabir
Abdullah Jan Sabir@AbdullahJanSab1·
افغانستان میں ایک بار پھر پراکسیز متحرک ہوچکی ہیں۔را،این ڈی ایس،سی آئی اے اور موساد کے اہلکاروں پر مشتمل کمیٹیاں بنائی گئی ہیں تجزیہ:عبداللہ جان صابر (صحافی) مستند ذرائع سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ سی آئی اے ،را، این ڈی ایس اور موساد پر مشتمل مختلف کمیٹیاں بنائی گئی ہیں جن کا کام افغانستان میں القاعدہ،داعش،ٹی ٹی پی اور دیگر دہشتگرد تنظیموں کو فعال بنانا اور نئے دہشتگرد تنظیموں کا قیام ہے۔ ذرائع کے مطابق کمیٹیوں کی صرف تشکیل نو کی گئی ہے باقی ماضی اور حال کے مقاصد ایک جیسے ہیں۔ ان کے مقاصد میں خیبرپختونخوا کے قبائلی اضلاع میں انتشار پھیلانا، پاکستانی عوام کو پاک فوج کے خلاف بدظن کرنا،سی پیک کو سبوتاژ کرنا،بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں لسانیت اور قوم پرستی کو فروغ دینا،پاکستان میں دہشتگردانہ کاروائیاں اور ہائیبرڈ وار فیئر کے ذریعے پاکستان کو تقسیم کرنا شامل ہیں جن پر باقاعدہ طور پر کام کا آغاز بھی ہوچکا ہے۔ اسطرح کی کمیٹیاں ماضی میں بھی بنی تھیں جن کا ذکر تحریک طالبان پاکستان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان بھی کیا تھا کہ را، این ڈی ایس اور سی آئی اے پر مشتمل کمیٹیاں ہمیں محفوظ راستہ فراہم کرتی تھیں جن کی وجہ سے ہمیں سفر میں مشکلات اور مالی کمی کا کبھی بھی سامنا نہیں کرنا پڑا۔
Afghan Digital@AfghanDigital_

افغانستان میں ایک بار پھر پراکسیز متحرک ہوچکی ہیں۔را،این ڈی ایس،سی آئی اے اور موساد کے اہلکاروں پر مشتمل کمیٹیاں بنائی گئی ہیں تجزیہ:عبداللہ جان صابر (صحافی) افغانستان میں امارت اسلامیہ کے قیام کے بعد یہ تاثر عام تھا کہ اب افغانستان کی زمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہوگی، جیسے ہی افغانستان سے امریکی فوج کا انخلا ہوا اور پاکستان کے حوالے سے افغان طالبان کا موقف سامنے آگیا تو پاکستان مخالف ممالک اور انکی خفیہ ایجنسیوں نے بھی اپنی فریبی چال کامیاب بنانے کیلئے طریقہ کار بدلنے پر کام شروع کردیا تاکہ افغانستان کے موجودہ سیٹ اپ میں رہ کر پاکستان مخالف سرگرمیاں جاری رکھیں۔ مستند ذرائع سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ سی آئی اے ،را، این ڈی ایس اور موساد پر مشتمل مختلف کمیٹیاں بنائی گئی ہیں جن کا کام افغانستان میں القاعدہ،داعش،ٹی ٹی پی اور دیگر دہشتگرد تنظیموں کو فعال بنانا اور نئے دہشتگرد تنظیموں کا قیام ہے۔ ذرائع کے مطابق کمیٹیوں کی صرف تشکیل نو کی گئی ہے باقی ماضی اور حال کے مقاصد ایک جیسے ہیں۔ ان کے مقاصد میں خیبرپختونخوا کے قبائلی اضلاع میں انتشار پھیلانا، پاکستانی عوام کو پاک فوج کے خلاف بدظن کرنا،سی پیک کو سبوتاژ کرنا،بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں لسانیت اور قوم پرستی کو فروغ دینا،پاکستان میں دہشتگردانہ کاروائیاں اور ہائیبرڈ وار فیئر کے ذریعے پاکستان کو تقسیم کرنا شامل ہیں جن پر باقاعدہ طور پر کام کا آغاز بھی ہوچکا ہے۔ اسطرح کی کمیٹیاں ماضی میں بھی بنی تھیں جن کا ذکر تحریک طالبان پاکستان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان بھی کیا تھا کہ را، این ڈی ایس اور سی آئی اے پر مشتمل کمیٹیاں ہمیں محفوظ راستہ فراہم کرتی تھیں جن کی وجہ سے ہمیں سفر میں مشکلات اور مالی کمی کا کبھی بھی سامنا نہیں کرنا پڑا۔ چونکہ پاکستان اور افغانستان کے لوگ مذہب، قوم پرستی اور پیسے کے سامنے فطری طور پر بےبس ہیں لہذا ان تین عناصر کی مدد سے افغانستان میں موجود کمیٹیوں کے ذریعے اپنے مقاصد کیلئے سرگرم ہیں دوسری وجہ پاکستان میں سیاستدانوں کا منفی کردار ہے جو اپنی کرسی بچانے کیلئے نہ افغانستان میں موجود پراکسیزکے شیطانی حربوں کو کاونٹر کرنے کیلئے اداروں کیساتھ کھڑے ہوتے ہیں اور نہ ملکی سلامتی کو درپیش چیلنجز کا ادراک رکھتے ہیں بلکہ الٹا عوام کو سیکیورٹی اداروں کے خلاف کھڑا کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ مختصر یہ کہ پاکستان کے سیاستدان، میڈیا اور عوام افغانستان میں متحرک پراکسیز کو کمزور نہ سمجھیں کیونکہ یہی پراکسیز اب نئی حکمت عملی کیساتھ پاکستان پر حملہ اور ہونے کیلئے تیار ہیں لہذا تنقید اور منفی پراپیگنڈوں کے بجائے سیکیورٹی اداروں کا حوصلہ بڑھائے۔

اردو
1
5
14
478
Abdullah Jan Sabir
Abdullah Jan Sabir@AbdullahJanSab1·
راولپنڈی میں پیش آنے والے قتل کے واقعے کو پشتون نسلی مسئلہ یا پشتونوں کے خلاف امتیاز کے طور پر کیوں پیش کیا جا رہا ہے؟ پاکستان میں حملے کرنے والے مختلف دہشت گرد تنظیموں کی صفوں میں طویل عرصے سے محسود قبیلے کے بے شمار افراد شامل ہیں اور انکی دہشتگردی میں ھزاروں پولیس اہلکار، ایف سی جوان،فوجی اہلکار اور عام شہری شھید ہورہے ہیں۔لیکن جب کوئی ان محسود دہشتگردوں کو جواز بنا کر تمام پشتونوں کو دہشت گرد قرار دینے کی کوشش کرتے ہیں تو مجھ سمیت بہت سے لوگ اس کی سخت مخالفت کرتے ہیں کہ یہ محسود دہشتگرد پورے پشتون قوم کی نمائندگی نہیں کرتے. بلکل اسی طرح، چند محسود افراد کے ایک ذاتی پرتشدد تنازعے کو بھی پاکستان کے سارے پشتونوں کے خلاف استعمال نہیں کیا جانا چاہیے۔باقی پشتونوں کا چند محسود قبائلیوں کے اس ذاتی جھگڑے سے کیا لینا دینا ہے؟ اور ہمارے پشتونوں کو بھی چاہئیے کہ جذباتی ہونے کی بجائے ملوث محسودوں کے خلاف قانون کا ساتھ دیں کیونکہ انکی وجہ سے پشتونوں کی بدنامی ہورہی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ، قانون کا اطلاق سب پر یکساں اور منصفانہ ہونا چاہیے۔ راولپنڈی پولیس کو بھی مکمل طور پر قانون کے مطابق کاروائی کرنی چاہیے۔ بچوں کی گرفتاری غیر قانونی ہے اور ایسی خواتین کو گرفتار کرنا جو اس واقعے میں ملوث نہیں ہیں، وہ بھی غیر قانونی اور ناقابلِ جواز ہوگا۔
Abdullah Jan Sabir tweet mediaAbdullah Jan Sabir tweet media
اردو
20
41
137
7.9K
Abdullah Jan Sabir
Abdullah Jan Sabir@AbdullahJanSab1·
پشاور/باڑہ: مصدقہ انٹیلی جنس رپورٹس کے مطابق خـودکـش حـمـلہ آور دھـمـاکـہ خیز مواد سے بھری سوزوکی کیری گاڑی میں شہر داخل ہو چکا ہے۔ عوام مشکوک سرگرمی یا لاوارث گاڑی کی فوری اطلاع دیں۔
اردو
0
2
2
247
Abdullah Jan Sabir
Abdullah Jan Sabir@AbdullahJanSab1·
بنوں کے علاقے فتح خیل میں پولیس چوکی پر ہونے والے حملے میں شہید ہونے والے اہلکاروں کی نمازِ جنازہ بنوں پولیس لائن میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی گئی۔ نمازِ جنازہ میں اعلیٰ حکام، پولیس افسران، اہلکاروں اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ واقعے کے بعد علاقے میں فضا سوگوار ہے اور شہریوں کی جانب سے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔ عوام نے امن و امان کی بحالی اور دہشت گرد عناصر کے خلاف مؤثر کارروائی کا مطالبہ بھی کیا ہے۔ دعا کی جا رہی ہے کہ اللہ تعالیٰ وطنِ عزیز خصوصاً بنوں میں امن و سکون قائم فرمائے۔
Abdullah Jan Sabir tweet mediaAbdullah Jan Sabir tweet media
اردو
1
3
8
525
Abdullah Jan Sabir
Abdullah Jan Sabir@AbdullahJanSab1·
مولانا فضل الرحمان کا چارسدہ میں شیخ ادریس کے تعزیتی اجتماع سے خطاب ۔۔ دہشت گردی کے حوالے سے اپنا موقف واضح انداز میں ایک بار پھر بیان کردیا ۔ @MoulanaOfficial @juipakofficial
اردو
1
8
16
302
Abdullah Jan Sabir
Abdullah Jan Sabir@AbdullahJanSab1·
اس انتشار کے پیچھے ایک طریقہ کار ہے۔ پی ٹی آئی، پی ٹی ایم، ٹی ٹی پی , افغان طالبان اور افغان ڈائسپورا (diaspora) کا یہ طریقہ کار ہے۔ سب سے پہلے اُن لوگوں کو سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بناکر کھل کر پاکستانی ریاست کی حمایت کرتے ہیں۔ پھر یہ شرپسند اپنے دہشتگرد تنظیموں کے ذریعے شیخ ادریس صاحب جیسے محب وطن علماء کرام کو قرل کردیتے ہیں اس کے بعد پی ٹی ایم، پی ٹی آئی، افغان طالبان اورافغان ڈائسپورا اس قتل پر آن لائن ماتم شروع کر دیتے ہیں. جبکہ ٹی ٹی پی اور دیگر دہشت گرد گروہ اس میں ملوث ہونے سے صاف انکار کرتے ہیں۔ پھر وہ سب مل کر اس قتل کا الزام پاکستان کی ریاست پر ڈال دیتے ہیں۔مولانا ادریس کی شہادت میں یہ سب ملوث ہیں۔ ہماری ریاست کب ان کے خلاف ایسی کاروائی کرے گی جس طرح کرنی چاہیے، تاکہ علماء کرام سمیت دیگر شہریوں کا تحفظ بھی یقینی بنایا جاسکے
Abdullah Jan Sabir tweet media
اردو
8
28
92
2.3K
Abdullah Jan Sabir
Abdullah Jan Sabir@AbdullahJanSab1·
شیخ ادریس صاحب کا وہ بیان جسکیوجہ سے ان کی شہادت ہوئی۔۔ واضح رہے کہ شیخ ادریس صاحب کا واقعہ اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ نہیں۔ اس سے قبل بھی خوارج دینی مدارس، مفتیانِ کرام اور سیاسی رہنماؤں کو نشانہ بناتے رہے ہیں۔ اللہ ان کے درجات بلند فرمائے..آمین
Abdullah Jan Sabir tweet media
اردو
0
6
9
278
Abdullah Jan Sabir
Abdullah Jan Sabir@AbdullahJanSab1·
وزیراعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی خود اعتراف کر رہا ہے کہ اس صوبے میں کرپشن کا بازار گرم ہے لیکن میں خوش ہوں کیونکہ پشتون قوم کے بعض لوگ آج بھی پی ٹی آئی کو اپنا محسن سمجھ رہے ہیں۔ @SohailAfridiISF
Abdullah Jan Sabir tweet media
اردو
0
1
3
111
Abdullah Jan Sabir
Abdullah Jan Sabir@AbdullahJanSab1·
مجموعی طور پر 419 ملازمین نے 53 لاکھ سے زیادہ رقم زکوٰۃ فنڈ سے حاصل کی، 15ملازمین نے 30، 30 ہزاراور 404 ملازمین نے12، 12 ہزار روپے لیے: آڈٹ رپورٹ #KPK #Corruption
Abdullah Jan Sabir tweet media
اردو
0
0
3
185
Abdullah Jan Sabir
Abdullah Jan Sabir@AbdullahJanSab1·
ضلع باجوڑ کے علاقوں ماموند اور سلارزی میں مارچ اور اپریل کے دورا افـغـان فـورسز کی بلااشتعال فـائرنـگ سے 9 شہری شـہیـد، 12 زخمی
اردو
0
1
4
161
Abdullah Jan Sabir
Abdullah Jan Sabir@AbdullahJanSab1·
طویل عرصے سے غیر فعال خیبر پختونخواہ کے ضلع کرم میں پاڑہ چنار ایئرپورٹ کو فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن اور پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی کی کاوشوں سے دوبارہ فعال کر دیا گیا
اردو
0
1
7
231
Abdullah Jan Sabir
Abdullah Jan Sabir@AbdullahJanSab1·
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ کے تحصیل ماموند کے علاقے ڈمہ ڈولہ میں نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ندیم خان ولد غلام خان شدید زخمی ہوا۔زخمی کو ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیا گیا۔ جبکہ ٹی ٹی پی نے ذمہ داری قبول کرلی
Abdullah Jan Sabir tweet media
اردو
0
5
3
340
Abdullah Jan Sabir
Abdullah Jan Sabir@AbdullahJanSab1·
باجوڑ تحصیل سلارزی علاقہ درہ چیک پوسٹ کے قریب قاری الیاس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ،قاری الیاس شدید زخمی ۔۔موصوف کا تعلق پنجپیر سے ہے
Abdullah Jan Sabir tweet media
اردو
0
2
12
764
Abdullah Jan Sabir
Abdullah Jan Sabir@AbdullahJanSab1·
اگرچہ پاکستانی سوشل میڈیا پر زیادہ ویوز یا تو فخش ویڈیوز کو ملتے ہیں یا گالی دینے والوں کو۔۔زمینی حقائق کیا ہے؟ اور لوگوں کے ذہنوں میں کیا چل رہا ہے؟ ان باتوں سے یہ بچے ناواقف ہوتے ہیں لیکن ہم کیا کریں فیصلہ تو مقتدر حلقوں نے کرنا ہے لہذا ریاستی بیانیہ دور دور تک نظر نہیں آرہا۔
اردو
0
0
1
57
Abdullah Jan Sabir
Abdullah Jan Sabir@AbdullahJanSab1·
آج ایک دوست نے مجھ سے سوال کیا کہ پاکستان میں ریاستی بیانیہ کیوں نہیں بن رہا؟ تو میں نے اسکو جواب دیا کہ بھائی چونکہ مقتدر خلقوں نے اس سنجیدہ کام کا 80 فیصد حصہ بچوں اور بیانیے سے نابلد لوگوں کو سونپا ہے کیونکہ انکو ویوز چاہئیے ۔۔
Abdullah Jan Sabir tweet media
اردو
1
7
10
443