Chaudhary Abdullah Gujjar

2.7K posts

Chaudhary Abdullah Gujjar

Chaudhary Abdullah Gujjar

@Abdullah_views

Student of #Political-Science and #History. Master in #Political_Science. #Sportsman

Katılım Kasım 2022
1.6K Takip Edilen1.9K Takipçiler
Chaudhary Abdullah Gujjar retweetledi
اردو ورثہ
اردو ورثہ@UrduVirsa·
تو میری خانہ بدوشی سے کہاں واقف ہے میں تو گھر بار اٹھاؤں گا چلا جاؤں گا
اردو ورثہ tweet media
اردو
6
21
139
2.7K
Chaudhary Abdullah Gujjar retweetledi
اردو ورثہ
اردو ورثہ@UrduVirsa·
بندہ و صاحب و محتاج و غنی ایک ہوئے تیری سرکار میں پہنچے تو سبھی ایک ہوئے علامہ محمد اقبالؒ میدان عرفات کا منظر ❤️
اردو ورثہ tweet media
اردو
11
102
533
6.3K
Chaudhary Abdullah Gujjar retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
جہالت کا کوئی توڑ نہیں، اور نون لیگ کا جہالت میں کوئی مقابلہ ہی نہیں۔ اوریا مقبول جان #pakistan @OryaMaqboolJan خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
8
309
1.5K
12.6K
Chaudhary Abdullah Gujjar
Chaudhary Abdullah Gujjar@Abdullah_views·
وقت نے ثابت کیا " سائفر تھا سازش تھی اور مداخلت بھی تھی۔ #سائفر_ایک_حقیقت
اردو
0
1
2
38
Chaudhary Abdullah Gujjar retweetledi
اردو ورثہ
اردو ورثہ@UrduVirsa·
دھڑکن تھے دعا تھے مرے ہونے کا یقیں تھے خوشبو کے محافظ تھے محبت کے امیں تھے دُکھ یہ ہے میرے یوسف و یعقوب کے خالق وہ لوگ بھی بچھڑے جو بچھڑنے کے نہیں تھے اے بادِ ستم خیز تیری خیر کہ تُو نے پنچھی وہ اُڑائے ٫ کہ جو اُڑنے کے نہیں تھے یہ سوچ کے اُس شوخ نے غیروں سےنبھائی ہم لوگ فقط ہجر سے مرنے کے نہیں تھے تیرا بھی گلہ اپنی جگہ ٹھیک ہے لیکن ہم عشق سِوا کُچھ بھی تو کرنے کےنہیں تھے اِک وصل کی اُمید پہ فُرقت مِیں تمہاری وہ دن بھی گزارے جو گزرنے کے نہیں تھے اے گردشِ حالات "تیری خیر کہ تو نے" وہ زخم بھرے ہیں کہ جو بھرنے کے نہیں تھے تم سے تو کوئی شکوہ نہیں چارہ گری کا چھوڑو یہ میرے زخم ہی بھرنے کے نہیں تھے بھر ڈالا اُنہیں بھی میری بیدار نظر نے جو زخم کسی طَور بھی بھرنے کے نہیں تھے اے زیست اِدھر دیکھ کہ ہم نے تیری خاطر وہ دن بھی گزارے جو گزرنے کے نہیں تھے کل رات تیری یاد نے طوفاں وہ اٹھایا آنسو تھے کہ پلکوں پہ ٹھہرنے کے نہیں تھے اُن کو بھی اُتارا ہے بڑے شوق سے ہم نے جو نقش ابھی دل مِیں اُترنے کے نہیں تھے اے گردشِ ایام ہمیں رنج بہت ہے کچھ خواب تھے ایسے کہ بِکھرنے کے نہیں تھے راکب مختار
اردو ورثہ tweet media
اردو
9
40
162
6K
Chaudhary Abdullah Gujjar retweetledi
مستنصر حسین تارڑ
مستنصر حسین تارڑ@mutansartarar·
یہ شہر اجنبی میں اب کسے جا کے بتائیں ہم کہاں کے رہنے والے ہیں، کہاں کی یاد آتی ہے
اردو
7
81
456
11.4K
Chaudhary Abdullah Gujjar retweetledi
اردو ورثہ
اردو ورثہ@UrduVirsa·
کبھی لوٹ آئیں تو پوچھنا نہیں دیکھنا انہیں غور سے جنہیں راستے میں خبر ہوئی کہ یہ راستہ کوئی اور ہے سلیم کوثر
اردو
4
69
255
9.7K
Chaudhary Abdullah Gujjar retweetledi
مستنصر حسین تارڑ
مستنصر حسین تارڑ@mutansartarar·
کسی مشکل میں بزدل سے کوئی مشورہ مت کرنا. کیونکہ وہ تمہاری بچی ہوئی ہمت کو بھی ختم کر دے گا.
اردو
10
123
698
14.3K
Chaudhary Abdullah Gujjar retweetledi
Basharat Raja
Basharat Raja@BasharatRaja786·
شیر کی ایک دن کی زندگی گیدڑ کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے ٹیپو سلطان آج کے ہی دن 4 مئی 1799 کو شہید ہو گے
Basharat Raja tweet media
اردو
2
64
428
3K
Chaudhary Abdullah Gujjar retweetledi
اردو ورثہ
اردو ورثہ@UrduVirsa·
اِن درختوں میں کوئی وصفِ خُداوندی ہے چھاؤں دیتے ہُوئے، مذہب نہیں پُوچھا کرتے احمد آشناؔ
اردو ورثہ tweet media
اردو
11
77
595
9.7K
Chaudhary Abdullah Gujjar retweetledi
اردو ورثہ
اردو ورثہ@UrduVirsa·
یہ رکھ رکھاؤ محبت سکھا گئی اس کو وہ روٹھ کر بھی مجھے مسکرا کے ملتا ہے محسن نقوی
اردو ورثہ tweet media
اردو
7
26
134
4.2K
Chaudhary Abdullah Gujjar retweetledi
اردو ورثہ
اردو ورثہ@UrduVirsa·
میری پسندیدہ غزلوں میں سے ساغر صدیقی کی یہ غزل ♥️ وہ بلائیں تو کیا تماشا ہو ہم نہ جائیں تو کیا تماشا ہو یہ کناروں سے کھیلنے والے ڈوب جائیں تو کیا تماشا ہو بندہ پرور جو ہم پہ گزری ہے ہم بتائیں تو کیا تماشا ہو آج ہم بھی تری وفاؤں پر مسکرائیں تو کیا تماشا ہو تیری صورت جو اتفاق سے ہم بھول جائیں تو کیا تماشا ہو وقت کی چند ساعتیں ساغرؔ لوٹ آئیں تو کیا تماشا ہو ساغر صدیقی
اردو ورثہ tweet media
اردو
17
33
200
6.7K
Chaudhary Abdullah Gujjar retweetledi
Tariq Jamil
Tariq Jamil@TariqJamilOFCL·
اللہ کے سِوا کوئی مشکل کشا نہیں صرف اُسی کو مدد کے لیے پکارو۔
اردو
149
1.2K
9.1K
118K
Chaudhary Abdullah Gujjar
Chaudhary Abdullah Gujjar@Abdullah_views·
تو قادر و عادل ہے مگر ترے جہاں میں ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کی اوقات (علامہ اقبال) #LabourDay
اردو
0
0
0
8
Chaudhary Abdullah Gujjar retweetledi
مستنصر حسین تارڑ
مستنصر حسین تارڑ@mutansartarar·
گر جانا برا نہیں ہوتا. اگر آپ سو بار گرے ہیں تو سو بار اٹھیں. برا ہوتا ہے اخلاق سے گر جانا معیار سے گر جانا کردار سے گر جانا کسی کے دل و دماغ سے گر جانا اور سب سے برا کسی کی نظر سے گر جانا. گرے ہوئے پھول اور پتے ہی اچھے لگتے ہیں انسان نہیں.
اردو
11
113
509
14.6K
Chaudhary Abdullah Gujjar retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
میں نے عمران خان کا ایک کمرشل شوٹ کیا شوٹ کے بعد وہاں کھانے کیلئے تین الگ الگ ٹیبلز لگے۔سلیبریٹیز کیلئے الگ، فلم شوٹنگ والوں کیلئے الگ اور لیبر کیلئے الگ۔۔عمران خان آئے اُنہوں نے اِدھر اُدھر دیکھا اور کھانے کیلئے لیبر کے ساتھ زمین پر بیٹھ گئے اور کہا میرا کھانا بھی اِدھر لاؤ
اردو
120
3.2K
12.8K
307.1K