احتساب کا ایساطوفان آنیوالا ہےکہ آپ اب تک ہونیوالےاحتساب کوpeanutsکہیں گے۔ہر طرف چیخ وپُکارہوگی۔لیکن اللہ کے فضل سے اگر ہم اس میں کامیاب ہوگئے تو پاکستان کے وارے نیا رے اور مافیاز کا مَکُو ٹھپا جائے گا۔
آج 4 مئی، ٹیپو سلطان کا یوم شہادت ہے۔ ٹیپو سلطان وہ ہستی ہے جس نے غلامی کی زندگی پر آزادی کو ترجیح دی اور اسی کیلئے لڑتے لڑتے اپنی جان قربان کردی۔ ٹیپو سلطان سے میری الفت کی بھی یہی وجہ ہے۔