IK

12K posts

IK banner
IK

IK

@ActiveMood280

I use it to convey my opinion about the country's situation to the people

unknown Katılım Mart 2017
3 Takip Edilen495 Takipçiler
IK
IK@ActiveMood280·
@FaisalbinFarhan تم لوگوں نے امریکہ کو اڈے کیوں دیے؟ انہی اڈوں سے اسلامی جمہوریہ ایران پر امریکہ بمباری کر رہا ہے بروز قیامت اللّٰہ کو کیا جواب دوگے؟
اردو
0
0
0
13
IK
IK@ActiveMood280·
@YousafSiddiquii تو تم اسرائیل کی سپورٹ کیوں کر رہے ہو۔کیا اسرائیل نے فلسطین پر پھول پھینکے تھے؟
اردو
0
0
0
28
Yousaf Siddiqui-The Writer
Yousaf Siddiqui-The Writer@YousafSiddiquii·
ایران مسلمانوں کا دوست نہیں ایران کی تاریخ میں 1948 کی عرب اسرائیل جنگ، 1956 کا سویز بحران،1967 کی چھ روزہ جنگ،1973 کی یومِ کپور جنگ، 1980 کی ایران عراق جنگ اور 2020کی نگورنو کاراباخ جنگ جیسے مواقع پر اس نے مسلمانوں کا ساتھ نہیں دیا، بلکہ اس کی پالیسیاں ہمیشہ مفادات کے تابع رہیں۔
اردو
6
70
172
2.2K
IK
IK@ActiveMood280·
@MuftiPopalzai اسٹیبلشمنٹ ڈر سے عید کا اعلان واپس کردیا۔یہ ان مولویوں کا ایمان ہیں😂😂😂
اردو
0
0
3
59
Mufti Shahabuddin Popalzai
Mufti Shahabuddin Popalzai@MuftiPopalzai·
عید الفطر بروز ہفتہ کو ہوگی۔ کل تیسواں رمضان المبارک ہے ۔ مسجد قاسم علی خان کا اعلان
اردو
324
591
4.2K
127K
IK
IK@ActiveMood280·
@ImRakiti_ زان تہ خصوصی دعا اوکۓ چے اللّٰہ درنہ جاہلیت اور منافقت ختم کی آمین
اردو
0
0
0
31
IK
IK@ActiveMood280·
@muqadasawann آجکل تم بہت منفی سوچتی ہو۔کیا وجہ ہے؟؟؟
اردو
0
0
0
115
Muqadas Farooq Awan
Muqadas Farooq Awan@muqadasawann·
چاند دیکھنے والوں نے فٹا فٹ ویڈیو کیوں نہیں بنائی
اردو
12
14
359
14.9K
IK
IK@ActiveMood280·
@HibaFawadPk ہم پشاور والوں کا عید ہے
اردو
0
0
0
22
Hiba Fawad
Hiba Fawad@HibaFawadPk·
سحری کی تیاری کیجئے ۔۔۔۔کل روزہ ہوگا
اردو
44
5
381
13.7K
IK
IK@ActiveMood280·
@UmarCheema1 پاکستان کو ایران کیساتھ کھڑا ہونا چاہیے اور سعودی عرب کو یہ کہے کہ امریکہ کے آڈے ختم کرو
اردو
0
0
0
13
Umar Cheema
Umar Cheema@UmarCheema1·
اللہ نہ کرے کہ وہ وقت آئے جب پاکستان کو فیصلہ کرنا پڑ جائے کہ ایک وقت میں وہ سعودی عرب کیساتھ کھڑا ہو سکتا ہے یا ایران کے ساتھ، اگر ایسی صورت آتی ہے تو پاکستان کو کیا فیصلہ کرنا چاہیئے؟
اردو
1.8K
129
1.4K
247.4K
IK
IK@ActiveMood280·
@nosferatu1x سب سے پہلے ایران نے پاکستان کو تسلیم کیا تھا اور سب سے پہلا دورہ ایران نے پاکستان کا کیا تھا 1965 کی جنگ میں ایران نے جرمنی سے جنگی طیارے لیکر پاکستان کو دیئے اور کیا کریں؟
اردو
0
0
0
32
Loki - 🇵🇰
Loki - 🇵🇰@nosferatu1x·
پاکستان نے ایٹمی دھماکے کیے تو ہماری مدد کے لیے سعودیہ آیا ، ایران نہیں پاکستان نے کشمیر پر فارن پالیسی مرتب کی تو ہماری مدد کے لیے سعودیہ آیا، ایران نہیں پاکستان پر معاشی پابندیاں لگیں تو ہماری مدد کو سعودیہ آیا، ایران نہیں
اردو
169
352
1.3K
32K
Muqadas Farooq Awan
Muqadas Farooq Awan@muqadasawann·
آپ کس کو نکال دیں گے اور کیوں؟؟
Muqadas Farooq Awan tweet media
اردو
428
29
487
51.6K
IK
IK@ActiveMood280·
یہ جنگ ! یہ آپریشن نہ طالبان کے خلاف ہے نہ ہی دہشت گردی کے خلاف ہے یہ جنگ امریکہ کو خوش کرنے کے لیے ہے ! یہ بگرام ائر بیس کی جنگ ہے ! ( بابر اعوان )
اردو
0
0
0
16
IK
IK@ActiveMood280·
قطر نے ایرانی سفیروں کو24 گھنٹوں میں ملک چھوڑنےکا حکم دے دیا لیکن امریکہ کی فوج اور فوجی اڈے ختم نہیں کر سکتا، ایران منافقوں کے چہرے واضح کر رہا ہے شکریہ ایران🌹
اردو
0
0
0
21
IK
IK@ActiveMood280·
ایران نے سعودی عرب پر حملہ کیا ہے ❌ ایران نے سعودی عرب میں قائم امریکی تنصبات پر حملہ کیا ہے ✅
اردو
0
0
0
15
IK
IK@ActiveMood280·
@shahzaibnoshahi تو پھر یہ دہشت گرد کیسے آتے ہیں؟
اردو
0
0
0
8
Iran time
Iran time@khanadan99·
From which country do you pray for the Iranian people? Repost and #follow
Iran time tweet media
English
3.9K
1.5K
6.1K
146K
IK
IK@ActiveMood280·
@Abdulla92091082 سوری میں نے منافق نہیں بننا مرنے کے بعد اللّٰہ کو جواب بھی دینا ہے
اردو
0
0
2
37
Abdullah Khilji
Abdullah Khilji@Abdulla92091082·
بڑی آفر : تمام نوجوانوں کیلئے JUI کے دروازے کھلے ہیں آئیں شمولیت اختیار کریں اور ایک باعزت، باوقار اور محبِ وطن پارٹی کا حصہ بنیں
اردو
50
24
135
3.5K
IK
IK@ActiveMood280·
@OshoUzma @PTIofficial بالکل خان کے بارے میں کچھ بھی برداشت نہیں کرینگے ہمیں جو بولنا ہے بولو لیکن خان کے اوپر نو کمپرومائز
اردو
0
0
0
9
PTI
PTI@PTIofficial·
18 مارچ 2023 ایک اور سازش ، ایک اور قاتلانہ حملہ اپنی ایمانداری، بہادری اور خودداری کی عمران خان آج تک بہت بھاری قیمت چُکا رہے ہیں ۔۔!!
اردو
29
2.4K
6.6K
54K
IK
IK@ActiveMood280·
@araghchi Please be safe 🙏🙏 🇵🇰🇹🇯🤲
English
0
0
0
9
IK
IK@ActiveMood280·
@ImRakiti_ فضل الرحمان کیلئے دعا کرو کہ اللّٰہ اسکو ہدایت دے۔آمین اگر ہدایت نہیں ملتی تو اللّٰہ زلیل ورسوا کریں۔آمین
اردو
0
0
0
7
عبدالسلام راکٹی
پھر کرم ہوگیا میں مدینے چلا ❤️ بسوئے شہر جاناں❤️
عبدالسلام راکٹی tweet media
اردو
70
15
330
6.7K
PTI
PTI@PTIofficial·
عمران خان کے لیے بنی گالہ اسٹاف کی جانب سے بھیجے گئے عید کے کپڑے واپس کر دینا اس بات کا ثبوت ہے کہ عمران خان کے بنیادی انسانی حقوق اور جیل قوانین کو جان بوجھ کر پامال کیا جا رہا ہے۔ خود عمران خان نے واضح طور پر کہا ہے کہ "جیل میں میرے ساتھ ہونے والا سلوک عاصم منیر کے کہنے پر ہو رہا ہے۔" اس سے زیادہ کم ظرفی کی مثال اور کیا ہو گی کہ ایک خدائی دعوے کرنے والا حافظِ قرآن، تاحیات بزدل جو خود کو درست ثابت کرنے کے لیے اپنی سہولت کے مطابق قرآنی آیات کا استعمال تو جانتا ہے، اسی کے کہنے پر ایک ملک کے سابق وزیراعظم سے باجماعت نماز (چاہے جمعہ ہو یا عید) کا حق چھین لیا گیا ہے، قرآن اور دینی کتابوں کی ترسیل بند کر دی گئی ہے، قید تنہائی میں رکھ کر علاج سے محروم رکھا جا رہا ہے۔ یہ محض زیادتی نہیں، بلکہ دین اور قانون دونوں کی صریح خلاف ورزی ہے۔ اور اب عمران خان کو عید کے کپڑوں سے بھی محروم کیا جا رہا ہے۔ یہ کون سا قانون ہے؟ یہ کیسی ریاست ہے؟ فیصلہ اب پاکستانی عوام کے ہاتھ میں ہے، کب تک انہوں نے یہ برداشت کرنا ہے۔ #ImranKhanHealthRedAlert #ImranKhanMedicallyHostage
PTI tweet mediaPTI tweet mediaPTI tweet media
اردو
124
5.1K
11.8K
129.3K