⚔️🕋AD Awan240🇵🇰⚔️ retweetledi
⚔️🕋AD Awan240🇵🇰⚔️
14.4K posts

⚔️🕋AD Awan240🇵🇰⚔️
@AdAwan240
AD Awan from Khushab live in district Bahwalngar
Katılım Mart 2020
4.7K Takip Edilen1.6K Takipçiler
⚔️🕋AD Awan240🇵🇰⚔️ retweetledi
⚔️🕋AD Awan240🇵🇰⚔️ retweetledi

ملک ریاض اور پاک فوج کے ادارے ڈی ایچ اے کے جنگلات کی زمین پر قبضے کے متعلق بی بی سی کے @azamshaam کی عمدہ سٹوری!!
Matiullah Jan@Matiullahjan919
تخت پڑی، ملک ریاض اور ڈی ایچ اے: راولپنڈی کے جنگل پر ’قبضے‘ کی کہانی - BBC News اردو bbc.com/urdu/articles/…
اردو
⚔️🕋AD Awan240🇵🇰⚔️ retweetledi
⚔️🕋AD Awan240🇵🇰⚔️ retweetledi
⚔️🕋AD Awan240🇵🇰⚔️ retweetledi
⚔️🕋AD Awan240🇵🇰⚔️ retweetledi
⚔️🕋AD Awan240🇵🇰⚔️ retweetledi

مصدر مسؤول في «حماس» لـ«الشرق الأوسط»: الحركة «منفتحة تماماً على تقديم كل التسهيلات اللازمة في المرحلة الثانية من المفاوضات لمنع تجدد الحرب على أهالي غزة»
#صحيفة_الشرق_الأوسط
#صحيفة_العرب_الأولى
aawsat.news/bt73v
العربية
⚔️🕋AD Awan240🇵🇰⚔️ retweetledi

زید حامد آئی ایس آئی کا ماوت پیس آخر کیوں سعودیہ عرب کے خلاف مسلسل اکسا رہا ہے یہاں تک کہہ دیا کہ سفیر کو ملک بدر کیا جائے ؟ دوسرا ماوت پیس جو اس کے ساتھ ٹی وی شو کا ہوسٹ تھا وہ اسرائیل کے حق میں ہر روز بیان دیتا ہے۔ آخر یہ چکر کیا ہے؟
Arsalan Taj@ArsalanGhumman
یہ وہ آدمی ہے جس کو کسی سال پہلے آئی ایس آئی نے مشرف کے وقت میں لانج کیا تھا جونوان نسل کو پتا نہیں کون کون سی کہانیاں سناتا تھا مگر سوال یہ کہ آئی ایس آئی کا یہ پالتو آخر سعودی عرب کے پیچھے کیوں لگا ہوا ہے اتنے وقت سے ؟ اگلی ٹوئیٹ میں ویڈیو لگاوگا جس میں یہ عوام کو سعودی حکومت کے خلاف اکسا رہا تھا۔
اردو
⚔️🕋AD Awan240🇵🇰⚔️ retweetledi

#مینڈیٹ_چور_اردلی_حکومت
عمران خان نے جنرل عاصم منیر کو جیل سے خط لکھا ہے
عمران خان نے لکھا ہے کہ ملک میں دہشتگردی بڑھ رہی ہے، جتنا زور آپ نے پی ٹی آئی کو ختم کرنے میں لگایا ہے، اتنا زور اگر آپ ہمارے بارڈر کی حفاظت پر لگا دیں تو ہمارے لوگ زیادہ محفوظ محسوس کریں گے، پی ٹی آئی اور عمران خان کو ختم کرنے کی آپ کی پالیسی سے عوام اور فوج کے درمیان خلیج بڑھتی جا رہی ہے
@Aleema_KhanPK
#آٹھ_فروری_یوم_وفا #قوم_کی_آواز_خان_کی_رہائی #خان_کا_حکم_ترسیلات_بائیکاٹ
#ImranKhan #Pakistan #FreeImranKhan #ReleaseImranKhan #AsimMunir

اردو
⚔️🕋AD Awan240🇵🇰⚔️ retweetledi
⚔️🕋AD Awan240🇵🇰⚔️ retweetledi
⚔️🕋AD Awan240🇵🇰⚔️ retweetledi
⚔️🕋AD Awan240🇵🇰⚔️ retweetledi
⚔️🕋AD Awan240🇵🇰⚔️ retweetledi
⚔️🕋AD Awan240🇵🇰⚔️ retweetledi

#مینڈیٹ_چور_اردلی_حکومت
میں جو ہر بار ترے وار میں آ جاتا ہوں
تُو سمجھتا ہے کہ بیکار میں آ جاتا ہوں
جب بھی سر چڑھ کے دہکتا ہے نفَس کا سورج
میں سمٹتا ہُوا دیوار میں آجاتا ہوں
کہدو حاکم سے کہ میں لفظ نہیں بیچوں گا
یہ ہے منظور تو دربار میں آ جاتا ہوں
اک اضافی سی خبر لگتا ہوں اب یاروں کو
جگہ بچتی ہے تو اخبار میں آ جاتا ہُوں
شب کے بکھرے ہوئے شاعر کو اکٹھا کر کے
دن نکلتا ہے تو بازار میں آجاتا ہوں
@naeemzarrar @ImranRiazKhan
@pasha_samina @MoeedNj
#قوم_کی_آواز_خان_کی_رہائی
#ImranKhan #Pakistan #FreeImranKhan #ReleaseImranKhan #ImranRiazKhan #PakistanUnderMilitaryFascism

اردو
⚔️🕋AD Awan240🇵🇰⚔️ retweetledi
⚔️🕋AD Awan240🇵🇰⚔️ retweetledi

سمینہ پاشا کے ساتھا عمران ریاض کا انٹرویو اب سے تھوڑی دیر پہلے دیکھا۔بہت سے لوگوں کیلئے اس انٹرویو کے اندر بتائی گئی جبر ظلم کی داستان ان کیلئے جیسے اپنی داستان ہو۔ ظلم جبر روپوشی گمشدگی قید جلاوطن یہ سب وہ انسان ہی سمجھ سکتا ہے جس پر گزری ہو۔
میرے بہت سے بھائی آج بھی روپوشی میں ہیں یہ ایک انتہائی دردناک وقت ہوتا ہے جب آپ کا کوئی پکا ٹھکانا نہیں ہوتا آپ کو معلوم نہیں ہوتا کہ آپ کب تک کس جگہ ہیں کس پر بھروسہ کر سکتے ہیں کون آپ کو پنہاں دے سکتا ہے چھت دینے والوں کی اگر خبر مل جائے تو ان پر کیا ظلم ہوگا گھر والوں کو اپنی خبر بھی یہ سوچ کہ نہ دی جا سکے کہ کہیں وہ خطرے میں نہ آئے۔ اور سب سے بڑا دکھ تو یہ کہ اس وقت جو آپ کی مدد کرے آپ سرعام ان کا شکریہ بھی ادا نہ کر سکیں کہ کہیں انکو نشانہ نہ بنا لیا جائے۔ اس پر بھی کچھ لوگ چاہتے ہیں کہ پورا تفصیلات ان کو بتائی جائے تا کہ وہ مزے مزے سے کہانی سنے اور اگر پھر بھی مزہ نہ آئے تو پھر الزام تراشی۔
اس الزام تراشی کی بھی بڑی وجہ وہ عناصر جنہوں نے جھوٹی کہانیاں بنائی جن کا ویسے معلوم سب کو ہی تھا مگر انکی وجہ سے سب ایک دوسرے پر ہی شک کرنے لگ گئے اور اس سک کی دکان نے سب کو اپنے لپیٹے میں لے لیا جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ مظلوم ہی کٹہرے میں نظر آیا۔
بے شک جو وقت عمران ریاض نے کاٹا ہے شاید ہی کسی نے کاٹا ہو ان کے خاندان کا اور انکا حوصلہ پہاڑ جیسا ہے اللہ ان کی حفاظت کرے آمین۔
x.com/ImranRiazKhan/…
@ImranRiazKhan @pasha_samina
اردو
⚔️🕋AD Awan240🇵🇰⚔️ retweetledi


















