Asa'ad Jafry

1.2K posts

Asa'ad Jafry

Asa'ad Jafry

@AdJafry

Katılım Aralık 2019
521 Takip Edilen424 Takipçiler
Asa'ad Jafry retweetledi
farrukh saleem
farrukh saleem@SaleemFarrukh·
Sanction-free Iran — A bonanza for Pakistan
English
8
26
66
2.3K
Asa'ad Jafry retweetledi
Khalid Mehmood Abbasi
Khalid Mehmood Abbasi@khalidmabbasi·
میدان جنگ کی بجائے میز پر معاہدہ ہونا ایران کی بڑی کامیابی ہے اور امریکی حکمت عملی کی ناکامی ہے تاہم یہ امریکہ کی شکست نہیں ہے مگر جنگ بندی کروا کر پاکستان نے اسرائیل کے عزائم کو ناکام بنا کر اسے اور خطے میں اس کے اتحادیوں اور امریکہ میں ان سب کے حواریوں،وظیفہ خوروں اور انکی لابیوں سمیت سب کو شکست فاش سے دوچار کیا ہے۔بچھڑے کے پچاریوں کی طرف سے جواب امریکہ میں انکے حمایتی میڈیا کے مخصوص پراپیگنڈے کے ذریعے بھی آئیگا،کے پی اور بلوچستان میں بھی آئیگا،پہلے ہی سے متحرک سیاسی عناصر کے ساتھ مزید کے اضافے سے بھی آ سکتا ہے اور مشرق سے گائے کے پجاریوں کے لہو کو بھی گرمانے کی کوشش بھی خارج از امکان نہیں۔پاکستان کی اس سفارتی فتح سے جہاں بے بہا امکانات و مواقع پیدا ہوئے ہیں وہیں بے شمار اطراف سے خدشات و خطرات بھی نظر آ رہے ہیں۔
اردو
28
103
365
8.4K
Asa'ad Jafry
Asa'ad Jafry@AdJafry·
@khalidmabbasi سندھ میں بھٹو زندہ ہے اور پنجاب میں بزدار کا زمانہ ورژن چھچھورپن میں مصروف ہے
اردو
0
0
2
29
Khalid Mehmood Abbasi
Khalid Mehmood Abbasi@khalidmabbasi·
مریم نواز صاحبہ نے آئرن لیڈی بننے کے شوق میں انتظامیہ کو رنجیت سنگھی اختیارات تفویض کر رکھے ہیں تو دوسری طرف انھیں ہر طرح کی مراعات سے نوازنے کیلئے عوام پر رنجیت سنگھی ٹیکسوں کی بھرمار بھی کر رکھی ہے جبکہ تیسری طرف پنجاب کے شہروں اور قصبوں کے رنجیت سنگھی دور کے نام بحال کرنے کے احکامات بھی جاری کر دیے ہیں۔بلوچستان اور کے پی کے پہلے ہی اپنی اپنی روایات کیلئے سربکف ہیں۔دیکھیے کب سندھ راجہ داہر کی روایات کے احیاء کیلئے حکومتی سطح پر ضروری اقدامات اٹھاتا ہے۔ بنیان مرصوص اور معرکہ حق والے اپنے دو قومی نظریے اور نظریہ پاکستان کی بساط بچھانے کیلئے مودی جی سے کوئی نئی جگہ مانگ لیں تو بے شک مانگ لیں موجودہ پاکستان میں اس کو زمین غذا دینے کیلئے تیار ہے اور نہ ماحول گنجائش دینے کا روادار ہے۔۔!!! بے شک پراجیکٹ عمران کی بساط لپیٹ دی گئی،مودی کے خواب بکھیر دیے گئے،دہشت گردوں اور سمگلروں کا سر کچلا جا رہا ہے مگر قومی وجود کو اندر سے دیمک لگی ہے اور پاکستان کی شناخت نشانے پر ہے۔جمہوریت جمہور ہی کو نہیں قومی شناخت کو بھی مٹانے کے درپے ہے۔پراجیکٹ عمران خان اب پراجیکٹ مریم نواز و ہمنوا ہے۔وہی گریٹر پنجاب ،گریٹر بلوچستان ، گریٹر پختونستان اور سندھو دیش و جناح پور۔تاہم اس سے مسئلہ حل تو نہیں ہو گا۔جب راجہ داہر والے ملتان( تقریباً موجودہ پنجاب) تک،رنجیت سنگھ والے کابل تک،باچا خان والے جہلم تک کے علاقوں کے دعویدار بنکر کھڑے ہونگے تو پورا خطہ کیا امن و امان اور راحت و سکون کے گہوارے میں بدل جائیگا یا آگ و خون میں نہائے گا!!؟ "جہاں ہستی ہوئی محدود لاکھوں پیچ پڑتے ہیں عقیدے،عقل عنصر سب کے سب آپس میں لڑتے ہیں" فوج نے پرویز رشید صاحب سے بہت سخت زیادتیاں کر رکھی ہیں۔ان سے ہاتھ جوڑ کر گزارش ہے اس کے بدلے میں تیس کروڑ انسانوں کو آگ میں جھونکنے والے مشورے مریم بی بی کو نہ دیں۔
اردو
54
126
321
7.3K
Asa'ad Jafry
Asa'ad Jafry@AdJafry·
@khalidmabbasi سیاسی جماعتیں ہر گزرتے دن کے ساتھ اپنے آپ کو نااہل ترین ثابت کر رہی ہیں
اردو
1
3
12
736
Asa'ad Jafry retweetledi
Sajjad Mustafa Bajwa
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa·
فیصل آباد ڈویژن، سرگودھا ڈویژن، ملتان، بہاولپور، ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں شوگر ملوں کا جال کس نے بچھایا؟ کیا یہ سب کپاس کے علاقے نہیں تھے؟ بجلی کے کارخانے بھی انہی کے سبسڈی بھی انہی کے لئے، حکومتیں بھی انہی کی چینی کی قیمت بھی انکی مرضی کی
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa

10 سالوں میں پاکستان کو 15 ملین کپاس کی گانٹھوں کی سالانہ پیداوار سے 5 ملین کپاس کی گانٹھوں تک کون لایا؟ کیا شوگر مافیا کے علاوہ کوئی اور زمہ دار ہے اسکا؟ کاٹن کی پیداوار کے علاقوں میں کس کس نے شوگر ملیں لگائیں اور کاٹن کی فصل کو کس کس نے تباہ کیا؟

اردو
4
187
303
5.6K
Asa'ad Jafry retweetledi
Khalid Mehmood Abbasi
Khalid Mehmood Abbasi@khalidmabbasi·
"دوستو! میں کچھ دن غائب ہوا". میرے ساتھ "جو ہوا ہے وہ آپ کے سامنے رکھتا ہوں". ایف آئی اے نے انھیں کیوں اٹھایا اور کیسے چھوڑا ؟ سوچنے کا مقام ہے کہ وطن کی محبت کا دم بھرنے والوں کو متنفر کرنے کےلیے کون ہے جو سرگرم ہے؟
اردو
93
379
1.1K
113.6K
Asa'ad Jafry retweetledi
Khalid Mehmood Abbasi
Khalid Mehmood Abbasi@khalidmabbasi·
مولانا فضل الرحمان صاحب نے پندرھویں صدی کا دوسرا سب سے بڑا حق بیان کیا ہے۔(پہلا باجوہ نیٹ ورک کو بے نقاب کرنے کا تھا).یہ حقیقت ہیکہ دو ہزار دس میں جامعہ اشرفیہ میں منعقدہ اکابر علماء دیوبند کی مجلس میں طویل بحث مباحثے کے بعد اس امر پر اتفاق ہو گیا تھا کہ پاکستان میں مسلح بغاوت ناجائز عمل ہے۔بریلوی مکتب فکر اور اہل حدیث حضرات پہلے ہی اس پر متفق تھے۔اس اتفاق رائے کے باوجود اس موقف کو بھرپور طور پر عوام کے سامنے اجاگر نہیں کیا جا سکا کیونکہ ایسی کوشش کرنے والی آوازوں کو گولیوں سے خاموش کر دیا جاتا رہا۔دوسری طرف قرائن سے ریاست بھی یکسو نہیں لگتی تھی۔اب پہلی مرتبہ مولانا فضل الرحمان مد ظلہ العالی نے پوری قوت سے وقت کی پکار پر لبیک کہتے ہوئے اس حق کو بیان بھی کیا ہے اور باطل کو للکارا بھی ہے۔ریاست نے علماء کی کیا حفاظت کرنی ہے۔اہل حق کی حفاظت الحق خود کرتا ہے۔جس ذہنیت کی دستبرد سے کبائر صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کی جانیں محفوظ نہ رہ سکیں ان کے ہاتھوں شہادت پانا یقیناً باعث سعادت و افتخار ہے۔
اردو
42
386
1.4K
38.2K
Asa'ad Jafry retweetledi
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی وہ صاف شفاف آسمان کی طرح تھے اور ہیں کہ جن کی طرف جس جس نے جب جب بھی تھوکنے کی کوشش کی تو تھوک خود ان کے منہ پر آ گری Nation Always Love & Respect Faez Isa
Mian Dawood tweet media
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
559
845
3K
37.4K
Asa'ad Jafry retweetledi
Zafar Shirazi 🇵🇰
Zafar Shirazi 🇵🇰@ZafarShirazi7·
حمید گل سے شروع ہوں اوریا مقبول جان سے ہوتے ہوۓ ساحل عدم پر بریک لگائیں یہ سارے جو انقلاب بیچ رہے ہیں فسادی ہیں اسلام کبھی انقلاب سے نہیں پھیلا اسلام پر آمن طریقے سے پھیلا ہے
اردو
45
266
740
19.8K
Asa'ad Jafry retweetledi
Fahd Husain
Fahd Husain@Fahdhusain·
Federal Minister for Energy (Petroleum Division) @AliPervaiz450 joins me on the show and explains on map plans for Pakistan’s oil supply options. Very interesting indeed! :)
English
80
267
1.3K
122K
Asa'ad Jafry retweetledi
Umar Cheema
Umar Cheema@UmarCheema1·
مسلمانوں میں سب سے زیادہ پڑھی جانے والی کتاب بھی کچھ سیکھنے کیلئے نہیں بلکہ ثواب کیلئے پڑھی جاتی ہے
اردو
112
306
1.4K
82.6K
Asa'ad Jafry retweetledi
Khalid Mehmood Abbasi
Khalid Mehmood Abbasi@khalidmabbasi·
@soulat_pasha نغمہ کجا و من کجا، ساز سخن بہانہ ایست سوئے قطار می کشم ناقہ بے زمام را (کہاں میں اور کہاں شاعری،اپنی شاعری کے ذریعے میں ایک بے لگام اونٹنی(امت) کو "بنیان مرصوص" بنا رہا ہوں) اور "بیا تا کار ایں امت بسازیم قمار زندگی مردانہ بازیم چناں نالیم اندر مسجد شہر دلے در سینہ ملا گدازیم"
اردو
2
30
104
1.7K
Asa'ad Jafry retweetledi
Khalid Mehmood Abbasi
Khalid Mehmood Abbasi@khalidmabbasi·
ریاست کے حق میں اٹھنے والی ایک اور آواز خاموش کر دی گئی انا للہ و انا الیہ راجعون
Khalid Mehmood Abbasi tweet media
اردو
52
306
1K
14.8K
Asa'ad Jafry retweetledi
Asa'ad Jafry retweetledi
Khalid Mehmood Abbasi
Khalid Mehmood Abbasi@khalidmabbasi·
مردوں اور عورتوں کیلئے جم کے اوقات الگ کرنے کے مطالبے پر جو واویلا ہوا ہے اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ شاید جم بھی جسم کی شاعری کے مراکز ہیں اور انصار عباسی صاحب اس ذوق لطیف سے نا آشنا ہیں
اردو
20
144
640
7.9K