ADEEL Faqirullah

10.9K posts

ADEEL Faqirullah banner
ADEEL Faqirullah

ADEEL Faqirullah

@AdeelNA98

راہِ مُستَقِیمِ مَن٘ راہِ نَجَف٘ ⚔️ منم غلامِ حضرتِ شاہِ نجف۴

🌍 Katılım Mayıs 2016
1.5K Takip Edilen1.9K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
ADEEL Faqirullah
ADEEL Faqirullah@AdeelNA98·
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ
فارسی
0
2
18
0
ADEEL Faqirullah
ADEEL Faqirullah@AdeelNA98·
میں آج یوم تکبیر کے موقع پر سائنسدانوں مسلح افواج پاکستان اور سیاسی و عسکری قیادت کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے ایک ذمہ دار ایٹمی ریاست بنانے اور اس کو دن بدن مضبوط  کرنے میں اپنا کردار ادا کیا اور کررہے ہیں۔ @MaryamNSharif @OfficialDGISPR @shahbaz339
اردو
0
0
0
9
ADEEL Faqirullah
ADEEL Faqirullah@AdeelNA98·
دھمکیوں کے چیلنجز درپیش تھے اس وقت وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے ان تمام چیلنجز کو ٹھکراتے ہوئے کامیاب ایٹمی دھماکوں سے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنایا۔
اردو
1
0
0
16
ADEEL Faqirullah
ADEEL Faqirullah@AdeelNA98·
چیئرمین ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی فیصل آباد چوہدری شہباز بابر صاحب ممبر قومی اسمبلی کا 28 مئی یوم تکبیر کے موقع پر پیغام۔۔۔۔۔ یہ دن صرف ایٹمی دھماکوں نہیں بلکہ قومی سلامتی و خودمختاری عزت و وقار اور دفاع وطن کے عزم کا دن ہے۔ جب  پاکستان کو معاشی و اقتصادی پابندیوں کی
ADEEL Faqirullah tweet media
اردو
1
0
0
16
ADEEL Faqirullah
ADEEL Faqirullah@AdeelNA98·
🕌🎈 Eid Mubarak to all the Muslims around the world 🎈 🕌 🤍May your Home and Heart be filled with the joyful spirit of Eid. 🤲 Chairman District coordination committee Faisalabad CH Shahbaz Babar MNA NA 98 #EidulAdha2026
ADEEL Faqirullah tweet media
English
0
0
2
23
ADEEL Faqirullah retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
میدان عرفات میں حضرت محمدﷺ نے جو خطبہ حج دیا تھا۔ آئیے اس خطبے کے اہم نکات کو دہرا لیں، کیونکہ ہمارے نبی نے کہا تھا، میری ان باتوں کو دوسروں تک پہنچائیں۔ *۱*۔ اے لوگو! سنو، مجھے نہیں لگتا کہ اگلے سال میں تمہارے درمیان موجود ہوں گا۔ میری باتوں کو بہت غور سے سنو، اور ان کو ان لوگوں تک پہنچاؤ جو یہاں نہیں پہنچ سکے۔ *۲*۔ اے لوگو! جس طرح یہ آج کا دن، یہ مہینہ اور یہ جگہ عزت و حرمت والے ہیں۔ بالکل اسی طرح دوسرے مسلمانوں کی زندگی، عزت اور مال حرمت والے ہیں۔ (تم اس کو چھیڑ نہیں سکتے )۔ *۳*۔ لوگو کے مال اور امانتیں ان کو واپس کرو، *۴*۔ کسی کو تنگ نہ کرو، کسی کا نقصان نہ کرو۔ تا کہ تم بھی محفوظ رہو۔ *۵*۔ یاد رکھو، تم نے اللہ سے ملنا ہے، اور اللہ تم سے تمہارے اعمال کی بابت سوال کرے گا۔ *٦*۔ اللہ نے سود کو ختم کر دیا، اس لیے آج سے سارا سود ختم کر دو (معاف کر دو)۔ *۷*۔ تم عورتوں پر حق رکھتے ہو، اور وہ تم پر حق رکھتی ہیں۔ جب وہ اپنے حقوق پورے کر رہی ہیں تم ان کی ساری ذمہ داریاں پوری کرو۔ *۸*۔ عورتوں کے بارے میں نرمی کا رویہ قائم رکھو، کیونکہ وہ تمہاری شراکت دار (پارٹنر) اور بے لوث خدمت گذار رہتی ہیں۔ *۹*۔ کبھی زنا کے قریب بھی مت جانا۔ *۱۰*۔ اے لوگو! میری بات غور سے سنو، صرف اللہ کی عبادت کرو، پانچ فرض نمازیں پوری رکھو، رمضان کے روزے رکھو، اورزکوۃ ادا کرتے رہو۔ اگر استطاعت ہو تو حج کرو۔ *۱۱* ۔زبان کی بنیاد پر, رنگ نسل کی بنیاد پر تعصب میں مت پڑ جانا, کالے کو گورے پر اور گورے کو کالے پر, عربی کو عجمی پر اور عجمی کو عربی پر کوئی فوقیت حاصل نہیں, ہر مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے۔ تم سب اللہ کی نظر میں برابر ہو۔ برتری صرف تقوی کی وجہ سے ہے۔ *۱۲*۔ یاد رکھو! تم ایک دن اللہ کے سامنے اپنے اعمال کی جوابدہی کے لیے حاضر ہونا ہے،خبردار رہو! میرے بعد گمراہ نہ ہو جانا۔ *۱۳*۔ یاد رکھنا! میرے بعد کوئی نبی نہیں آنے والا ، نہ کوئی نیا دین لایا جاےَ گا۔ میری باتیں اچھی طرح سے سمجھ لو۔ *۱۴*۔ میں تمہارے لیے دو چیزیں چھوڑ کے جا رہا ہوں، قرآن اور میری سنت، اگر تم نے ان کی پیروی کی تو کبھی گمراہ نہیں ہو گے۔ *۱۵*۔ سنو! تم لوگ جو موجود ہو، اس بات کو اگلے لوگوں تک پہنچانا۔ اور وہ پھر اگلے لوگوں کو پہنچائیں۔اور یہ ممکن ہے کو بعد والے میری بات کو پہلے والوں سے زیادہ بہتر سمجھ (اور عمل) کر سکیں۔ *پھرآسمان کی طرف چہرہ اٹھایا اور کہا*، *۱٦*۔ اے اللہ! گواہ رہنا، میں نے تیرا پیغام تیرے لوگوں تک پہنچا دیا۔ : اللہ تعالیٰ ہمیں ان لوگوں میں شامل کرے، جو اس پیغام کو سنیں/پڑھیں اور اس پر عمل کرنے والے بنیں۔ اور اس کو آگے پھیلانے والے بنیں۔ اللہ ہم سب کو اس دنیا میں نبی رحمت کی محبت اور سنت عطا کرے، اور آخرت میں جنت الفردوس میں اپنے نبی کے ساتھااکٹھا کرے، آمین۔
اردو
26
243
529
8.6K
ADEEL Faqirullah retweetledi
Kavish aziz
Kavish aziz@azizkavish·
Arafat.. لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ.. لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالمُلْكَ، لاَ شَرِيكَ لَكَ
Kavish aziz tweet media
العربية
5
74
648
4.8K
ADEEL Faqirullah retweetledi
Rohi Ali🥀
Rohi Ali🥀@Roohi_AI·
Ya Allah, You are Al-Mujeeb, the One who responds to every spoken and unspoken prayer. You know the deepest needs of our hearts. Accept our duas, forgive our sins, and make them beneficial for us in this world and the hereafter. Keep us close to You and never turn away our dua's.
English
4
202
513
7.4K
ADEEL Faqirullah retweetledi
Princess Emaan
Princess Emaan@EmaanG028·
O Allah, please accept my prayers and guide me toward what is best.
Princess Emaan tweet media
English
2
1
6
61
ADEEL Faqirullah retweetledi
E i s h a l🦋
E i s h a l🦋@EishalKhan01·
صبر کرنے والوں کیلئے اللہ تعالیٰ نے اجر عظیم کا وعدہ کیا ہے : خطبہ حج✨
اردو
47
13
128
1.4K
ADEEL Faqirullah retweetledi
حدیث نبوی ﷺ
حدیث نبوی ﷺ@Islam_Hadees786·
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : کوئی دن نہیں جس میں اللہ تعالیٰ عرفہ کے دن سے بڑھ کر بندوں کو آگ سے آزاد فرماتا ہو ، وہ ( اپنے بندوں کے ) قریب ہوتا ہے اور فرشتوں کے سامنے ان لوگوں کی بنا پر فخر کرتا ہے اور پوچھتا ہے : یہ لوگ کیا چاہتے ہیں ؟ (صحیح مسلم : 3288)
اردو
3
83
443
1.7K
ADEEL Faqirullah retweetledi
🅗︎🅐︎🅨︎🅐︎ 🅑︎🅐︎🅚︎🅗︎🅣︎
لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ، وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ ، لَهُ الْمُلْكُ ، وَلَهُ الْحَمْدُ ، وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ تنہا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، بادشاہی اسی کی ہے اور تعریف اسی کی ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔
🅗︎🅐︎🅨︎🅐︎ 🅑︎🅐︎🅚︎🅗︎🅣︎ tweet media
اردو
0
4
24
153
ADEEL Faqirullah
ADEEL Faqirullah@AdeelNA98·
May the blessings of this sacred Day of Arafah bring comfort, guidance, and countless rewards to every Muslim around the world. ✨ Keep me and my loved ones in your precious prayers today. #حج_1447هـ
ADEEL Faqirullah tweet media
English
0
0
0
22
ADEEL Faqirullah retweetledi
Dr Naina Niazi 🚩
Dr Naina Niazi 🚩@nainaaniiazi·
Historic turnout, a record-breaking crowd of 1.8 million in Hajj 2026 🌟❤ CEO, Engineer, Doctor, Worker, the rich, the poor, the young, the old, Arabs, Africans, Europeans & Asians all standing equal before Allah. 🕋🥰 This is islam in its purest form.😇❤ #يوم_عرفة #حج_1447هـ
Dr Naina Niazi 🚩 tweet mediaDr Naina Niazi 🚩 tweet mediaDr Naina Niazi 🚩 tweet mediaDr Naina Niazi 🚩 tweet media
English
5
6
38
1.2K
ADEEL Faqirullah
ADEEL Faqirullah@AdeelNA98·
لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْمُلْكَ، لاَ شَرِيكَ لَكَ – بندہ و صاحب و محتاج و غنی ایک ہوئے تیری سرکار میں پہنچے تو سبھی ایک ہوئے علامہ محمد اقبالؒ #HajjMubarak #Arafa
ADEEL Faqirullah tweet media
اردو
0
1
0
70
ADEEL Faqirullah retweetledi
Ihtisham Ul Haq
Ihtisham Ul Haq@iihtishamm·
Hajj 2026 ❤️
Magyar
232
3.9K
25.2K
326.8K
ADEEL Faqirullah retweetledi
Aqwal Salf
Aqwal Salf@AqwalSalf·
مومن کوہر وہ بات خوشی دیتی ہےجو اسکےمومن بھائی کوخوش کرے، اور مومن بھائی کےلیے بھی اسی بھلائی اورخیرکی تمناکرتاہےجسکی وہ اپنے لیےتمناکرتا ہے۔اور یہ سب کچھ(تب ہی ممکن ہے جب) سینہ کینہ،دھوکہ دہی اورحسدسے مکمل طور پرپاک اورصاف ہو۔ امام ابن رجب رح جامع العلوم والحکم - (صفحہ: ١٣٦)
اردو
0
12
101
1.4K
ADEEL Faqirullah retweetledi
Fareeha Zaheer
Fareeha Zaheer@AlphaLadyo85·
کعبہ حسینؑ کو دیکھ رہا ہے آخری بار۔۔۔کعبہ حج کررہا ہے آخری بار! ۶۰ ہجری لوگ حج پڑھتے رہے فاطمہ کا لعل (ع) حج کو عُمرے میں تبدیل کر کے بہنوں اور بیٹیوں کو لے کر عازم کربلا ہو گیا 🥺🥺🥹🥹🥹
Fareeha Zaheer tweet media
اردو
1
9
55
641
ADEEL Faqirullah retweetledi
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏
اے میرے مرکزِ جلال !!🤍 🕋 " تیرا یہ سیاہ وقار دنیا کے ہر منظر پر بھاری ہے کیوں کہ اس میں رحمتِ الٰہی کا نور اپنی کامل صورت میں جلوہ گر ہے !!" 🕋🤍🕋
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏ tweet media
اردو
39
54
175
1.3K