Chaudhry Adeel Nisar

72.1K posts

Chaudhry Adeel Nisar banner
Chaudhry Adeel Nisar

Chaudhry Adeel Nisar

@AdeelNisar

SMT President for Division Gujranwala and proud member of Maryam Nawaz's team.Mian Nawaz Sharif is our Quaid. Join me in our mission to build a better Pakistan.

Gujranwala, Pakistan Katılım Aralık 2009
2K Takip Edilen3.3K Takipçiler
Chaudhry Adeel Nisar
Chaudhry Adeel Nisar@AdeelNisar·
یہ level کی planning تو کسی نے نہ کی ہوگی 😭🥭 آم لینے گئے تھے… پورا درخت ہی ساتھ لے آئے 😂 یہ ہوتی ہے “Buy 1 Get Tree Free” آفر! 🌳🤣
اردو
0
0
0
1
Chaudhry Adeel Nisar
Chaudhry Adeel Nisar@AdeelNisar·
بین الاقوامی سیاست میں سپیس خود نہیں ملتی، بنانی پڑتی ہے 🇵🇰 پاکستان کے حق میں امریکی کانگریس میں پیش قرارداد اسی سفارتی محنت کا نتیجہ لگتی ہے۔
Chaudhry Adeel Nisar tweet media
اردو
0
0
1
14
Chaudhry Adeel Nisar
Chaudhry Adeel Nisar@AdeelNisar·
لاہور پھر سے جگمگا اٹھا 🇵🇰✨ PSL فائنل سے قبل آتش بازی، بھرپور اسٹیڈیم اور گونجتے نعروں نے ماحول بنا دیا—یہ شہر صرف کھیل نہیں، جذبہ بھی جیتتا ہے 💪🏏 دلوں کا شہر، کھیلوں کا مرکز 🔥
اردو
0
0
2
16
Chaudhry Adeel Nisar
Chaudhry Adeel Nisar@AdeelNisar·
بڑی پیش رفت 🇵🇰🇮🇷🇺🇸 امریکا نے پاکستان کے ذریعے ایران کی 14 نکاتی تجاویز کا جواب دے دیا—اسلام آباد ایک بار پھر اہم سفارتی پل کے طور پر سامنے
اردو
0
0
0
6
Chaudhry Adeel Nisar
Chaudhry Adeel Nisar@AdeelNisar·
آج جاتی امرا میں شہباز شریف کی نواز شریف سے ملاقات—ہمیشہ کی طرح رہنمائی اور مشاورت کا تسلسل 🇵🇰✨ ملک کی بہتری کیلئے یہ رابطہ اور ہم آہنگی حوصلہ افزا ہے
اردو
0
0
1
16
Chaudhry Adeel Nisar
Chaudhry Adeel Nisar@AdeelNisar·
کچے میں حقیقی تبدیلی 🇵🇰 ترقیاتی پیکج اور عام معافی کے بعد عوام خود کو محفوظ اور آزاد محسوس کر رہے ہیں—خوف کی فضا ختم، زندگی معمول پر۔ مریم نواز کے اقدامات پر اہلِ کچہ کی جانب سے بھرپور شکریہ اور دعائیں @MaryamNSharif
اردو
0
2
2
19
Chaudhry Adeel Nisar
Chaudhry Adeel Nisar@AdeelNisar·
پہلے خوف تھا، اب سکون ہے 🇵🇰 بہتر حکمتِ عملی سے جرائم میں کمی—لوگ اب رات کو بھی اطمینان سے آ جا سکتے ہیں، اور کئی افراد محنت مزدوری کی طرف لوٹ آئے ہیں۔ مریم نواز کی پالیسی کے مثبت نتائج 💪✨
اردو
0
2
4
32
Chaudhry Adeel Nisar
Chaudhry Adeel Nisar@AdeelNisar·
دو سال میں ترقی کا واضح فرق 🇵🇰 مریم نواز کے منصوبے خود بول رہے ہیں—کیا KP اور سندھ کی قیادت بھی ایسی کارکردگی دکھا سکتی ہے؟ @MaryamNSharif
Chaudhry Adeel Nisar tweet media
اردو
0
1
1
17
Chaudhry Adeel Nisar
Chaudhry Adeel Nisar@AdeelNisar·
کچے میں امن کے ساتھ ترقی کا جامع ماڈل 🇵🇰 23 ارب کے پیکج میں زمین، تعلیم، صحت، سڑکیں اور روزگار—“اپنا کھیت، اپنا روزگار” سے مقامی آبادی کو باعزت معاشی راستہ۔ مریم نواز کی پالیسی: مستقل امن اور استحکام @MaryamNSharif
اردو
0
2
2
20
Chaudhry Adeel Nisar
Chaudhry Adeel Nisar@AdeelNisar·
گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ سسٹم 🇵🇰🚆 ہر اسٹیشن اور ڈپو پر سولر سسٹمز، اور 2.6 ملین مسافروں کی گنجائش—شہر کیلئے جدید، ماحول دوست ٹرانسپورٹ کا آغاز۔ مریم نواز کے وژن سے گوجرانوالہ ترقی کی نئی راہ پر @MaryamNSharif
Chaudhry Adeel Nisar tweet mediaChaudhry Adeel Nisar tweet mediaChaudhry Adeel Nisar tweet mediaChaudhry Adeel Nisar tweet media
اردو
0
1
1
9
Chaudhry Adeel Nisar
Chaudhry Adeel Nisar@AdeelNisar·
گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ سسٹم 🇵🇰🚆 24 اسٹیشنز (2 انڈرگراؤنڈ)، 62 کلومیٹر ڈرینج سسٹم اور جدید کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر—شہر کی ٹرانسپورٹ اور انفراسٹرکچر میں بڑا اپ گریڈ۔ مریم نواز کے وژن سے گوجرانوالہ ترقی کی نئی راہ پر @MaryamNSharif
Chaudhry Adeel Nisar tweet mediaChaudhry Adeel Nisar tweet mediaChaudhry Adeel Nisar tweet media
اردو
0
3
3
42
Chaudhry Adeel Nisar
Chaudhry Adeel Nisar@AdeelNisar·
“تعبیر پروگرام” — خوابوں سے حقیقت تک 🇵🇰✨ سرگودھا کی بیٹی وسائل کی کمی کے باوجود اب بااختیار—انٹرویوز کے بعد فائنل سلیکشن مکمل، ہنر سے خودمختاری کی راہ ہموار۔ مریم نواز کے وژن اور Punjab Skills Development Fund کے اشتراک سے نوجوانوں کیلئے بڑا قدم @MaryamNSharif
اردو
0
1
1
6
Chaudhry Adeel Nisar
Chaudhry Adeel Nisar@AdeelNisar·
لاہور میں داخل ہوتے ہی فرق واضح محسوس ہوتا ہے 🇵🇰✨ صاف ستھرا ماحول، بہتر انفراسٹرکچر اور منظم نظام—باہر سے آنے والوں کیلئے خوشگوار تجربہ۔ مریم نواز کے اقدامات شہر کی بدلتی تصویر خود بیان کر رہے ہیں 💪 @MaryamNSharif
اردو
0
1
1
20
Chaudhry Adeel Nisar
Chaudhry Adeel Nisar@AdeelNisar·
“میں پاکستان اور اسلام آباد کی بہت عزت کرتا ہوں—وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کیلئے بھی بے حد احترام” 🇵🇰🇺🇸 — ڈونلڈ ٹرمپ یہ پاکستان کی قیادت اور عالمی سطح پر بڑھتے اعتماد کا واضح اعتراف ہے 💪🇵🇰
اردو
0
2
3
28
Chaudhry Adeel Nisar
Chaudhry Adeel Nisar@AdeelNisar·
بڑی خبر 🇵🇰🇺🇸 ڈونلڈ ٹرمپ کا واضح پیغام—پاکستان، اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کیلئے بے حد احترام۔ عالمی سطح پر پاکستان کی بڑھتی اہمیت اور قیادت پر اعتماد واضح 💪🇵🇰
اردو
0
3
4
34
Chaudhry Adeel Nisar
Chaudhry Adeel Nisar@AdeelNisar·
Landmark for Punjab 🇵🇰 Girl Child Marriage Act 2026—کم از کم عمر 18 سال، بیٹیوں کا تحفظ یقینی۔ عظمیٰ بخاری کی مضبوط آواز مریم نواز کی قیادت میں ہر بچی محفوظ @MaryamNSharif @AzmaBokhariPMLN
اردو
0
0
0
15
Chaudhry Adeel Nisar
Chaudhry Adeel Nisar@AdeelNisar·
وزیراعلی مریم نواز نے کمال کر دیا کچے کے علاقے میں بڑے بڑے ڈاکو گینگ سرنڈر کر کے قومی دھارے میں شامل، گزشتہ روز مریم نواز نے کچے ایریا کیلئے 23 ارب روپے پیکج کا اعلان کیا جس سے اس علاقے کی تقدیر بدلے گی یہاں کے لوگوں کو بھی صحت تعلیم انفراسٹرکچر میسر ہوگا۔۔۔ شکریہ مریم نواز
اردو
0
3
4
27
Chaudhry Adeel Nisar
Chaudhry Adeel Nisar@AdeelNisar·
کچے کیلئے 23 ارب روپے کے ترقی و خوشحالی پیکج کا اعلان کچے کے بڑے گینگ اس اعلان پر خوش کچے میں جشن کا سماں،جو کوئی نہ کر سکا وہ وزیراعلی مریم نواز نے کر دکھایا یہ وہ گینگ ہے جن کے سروں پر انعامات تھے لیکن آج یہ تعلیم صحت انفراسٹرکچر سمیت دیگر سہولیات کے اعلان پر شکریہ مریم نواز۔
اردو
0
2
2
19
Chaudhry Adeel Nisar
Chaudhry Adeel Nisar@AdeelNisar·
وزیراعلی مریم نواز کا بیواؤں اور یتیموں کے لیے "وزیراعلی پنجاب رحمت کارڈ" کا آغاز رحمت کارڈ کے ذریعے 50 ہزار مستحق بیواؤں اور یتیم بچوں کو فی خاندان کو 1 لاکھ روپے کی مالی امداد فراہم کی جائے گی۔ ( rahmatcard.punjab.gov.pk ) یا ہیلپ لائن 1077 کے ذریعے اپلائی کر سکتے ہیں
اردو
0
2
2
23
Chaudhry Adeel Nisar
Chaudhry Adeel Nisar@AdeelNisar·
مریم نوازشریف صاحبہ ہم آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں آپ نے ہمیں معاف کیا ہمیں ہمارے علاقے کو امن دیا ہمیں سکول دیئے اب سڑکیں بھی دی جا رہی ہیں۔۔۔ کچے کے سرنڈر کرنے والے گینگ سربراہ کی گفتگو کچے میں امن قائم کرنے پر شکریہ مریم نواز
اردو
0
4
4
33