Adil Rajput 🇵🇰

39.1K posts

Adil Rajput 🇵🇰 banner
Adil Rajput 🇵🇰

Adil Rajput 🇵🇰

@AdiLRajput_

مسلم لیگ ن میرا جنون ہے ❤ قابل فخر پاکستانی ہوں ❤ اپنی فوج سے محبت کرتا ہوں ❤ 🇵🇰 یہ جھنڈا میرا غرور ہے ❤🇵🇰

Pakistan Katılım Eylül 2023
1.3K Takip Edilen3.6K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Adil Rajput 🇵🇰
Adil Rajput 🇵🇰@AdiLRajput_·
🚨🚨🚨 اسلام علیکم پیارے عزیز ہموطنوں۔ میری ملت کے جوانوں۔ میرے اللّه کے مجاہدو۔ میرے پاک رسول ﷺ کے امتیو۔ اللّه تم پر اور تمہارے خاندان پر اپنی رحمت عظیم کا سایہ رکھے۔ اور پاکستان میرے وطن کو شاد و آباد رکھے۔ عزیز ہموطنوں۔ تم سے کچھ ضروری باتیں کرنی ہیں۔ سمجھو تو دل کی بات ہے۔ آواز ہے ان شہیدوں کی جنہوں نے اس وطن کی سلامتی و بقا کے لئے اپنا خون پیش کیا۔ سمجھو تو آنسو و بے بسی ہے ان خواتین کی جن کے شوہر بیٹے اور بھائی اس وطن پہ قربان ہوۓ۔ مانو تو بات ہے عظیم قائد اعظم کی جو تم کو آزادی جیسی نعمت دے گئے۔ امریکا ہمیشہ سے پاکستان کی نیوکلیئر طاقت کے خلاف رہا ہے۔ اور وہ پاکستان کی نیوکلیئر طاقت کو ختم کرنا چاہتا ہے۔ جو بائیڈن کو خود سن لو۔ 🚨غیر مسلم یا تو سیدھا حملہ کرتے ہیں اگر وہ جانتے ہوں کے اگلا مسلم ملک کمزور ہے یا بہترین دفاع نہیں رکھتا۔ مگر پاکستان کے ساتھ ایسا نہیں۔ ہم ایک مضبوط فوج رکھتے ہیں۔ ہر طرح کا ہتھیار رکھتے ہیں۔ اور ایک نیوکلیئر طاقت ہیں۔ سیدھا حملہ ممکن نہیں۔ 🚨 اب پاکستان پہ اگر سیدھا حملہ نہیں کیا جا سکتا تو کیا ہو سکتا ہے ؟ وہی جو ہمیشہ سے ہوتا آیا۔ اندر سے غدار تلاش کرو۔ اس کے راستے ملک توڑ دو۔ یا ایسا کر دو کے اندر کے غدار خود راستہ بنا دیں۔ 🚨 امریکا اور یورپ کو اندر کا غدار ملا۔ عمران خان نیازی۔ مگر یہاں غلطی ہم سے بھی ہوئی۔ ہماری فوج نے ایک برا تجربہ کیا۔ عمران خان کی مدد کی اور وزیر اعظم بنایا۔ مگر جلد ہی سب کو سمجھ آ گئی۔ عمران نیازی کسی اور ہی مقصد کے لئے کام کر رہا تھا۔ عمران خان نے فوج کے اندر بغاوت پیدا کرنے کی کوشش کی۔ فوج پہ وہ الزامات لگا ڈالے جو کسی دشمن نے آج تک نہیں لگائے۔ 🚨 امریکا کا ہدف پاکستان کی فوج اور عوام کو آمنے سامنے لانا تھا۔ یہ کام عمران خان اور تحریک انصاف نے کیا۔ 9 مئی جیسا بھیانک حملہ کیا گیا۔ شہیدوں کی یادگاریں توڑ دی گئیں۔ فوج کو میر جعفر میر صادق کہہ کر عوام کے دلوں میں زہر بھرا گیا۔ فوجیوں کی شہادت کا مذاق اڑایا گیا۔ فائنل کال پوہ رسوائی ہوئی تو فوج پہ قتل و غارت کا الزام لگا دیا۔ 🚨 اب یہاں ایک اور کام کیا گیا۔ جس عمران نیازی غدار نے امریکا پہ اپنی حکومت گرانے کا الزام لگایا۔ اسی میں لابنگ کا آغاز کیا۔ وہاں کے نمائندوں نے خطوط لکھ کر عمران کی آزادی کا مطالبہ کیوں کیا ؟ وجہ کیا ہے ؟ 🚨 جن لوگوں نے خطوط لکھے وہ کون ہیں ؟ آپ ایک ایک کو چیک کر لیں۔ آپ کو وہ لوگ ملیں گے جو پاکستان کے نیوکلیئر طاقت کے خلاف ہیں۔ اور اسرائیل کے زبردست حمایتی ہیں۔ اب سوچنے والی بات یہ ہے۔ جو اسرائیل کے حامی ہیں اور ہمارے نیوکلیئر پروگرام اور میزائل کے خلاف ہیں وہی لوگ عمران خان کی حمایت کیوں کر رہے ہیں ؟ پیارے ملت کے جوانوں سوچو۔ کوئی اسرائیل کا حامی غزہ کے مسلمانوں کے خون پہ خوش ہونے والا ہمارے نیوکلیئر ہتھیاروں کے خلاف کھڑا ہونے والا۔ عمران خان کا حامی کیوں ہے ؟ اور یاد کرو۔ جب عمران خان نے کہا۔ میں نیوکلیئر ہتھیاروں کے سخت خلاف ہوں۔ پھر کہا کشمیر کا مسلہ حل ہو جائے تو نیوکلیئر طاقت کی ضرورت نہیں۔ پھر کہا پاکستان کے نیوکلیئر ہتھیار محفوظ نہیں۔ پھر کہا پاکستان 3 ٹکڑے ہو جائے گا۔ آخر کیوں ؟ جواب ایک ہے۔ ہمیں نا صرف باہر کے دشمنوں بلکہ اندر کے غداروں کا بھی مقابلہ کرنا ہے۔ پاکستان کا ساتھ دینا ہے۔ فوج کا ساتھ دینا ہے۔ 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Adil Rajput 🇵🇰 tweet media
اردو
8
45
73
4.3K
Adil Rajput 🇵🇰 retweetledi
بِٹــــــــ‏ــــــــــــ‏ــــو 🇵🇰
پاکستان کی عوام کو اب ایران کی جنگ کا بھی ٹیکس دینا پڑے گا؟ ایک طرف کہا جا رھا ھے ایران نے پاکستان چین اور روس کے جہاز گزرنے کی اجازت دے رکھی ھے۰ دوسری طرف تیل پیدا کرنے والے ملکوں کے کنویں ابل رھے۰ تیسرا کہا جا رھا سعودی عرب متبادل راستے سے تیل بھیجے گا پاکستان۰ پھر تیل کی شارٹیج کیوں؟ پھر تیل کی قیمت بڑھی کیوں؟ امریکہ نے جنگ لگائی اور ڈالر کی قیمت بڑھی کیوں؟ جب عالمی منڈی میں قیمت کم ھوئی عوام کو کتنا سستا تیل دیا جو اب بڑھنے کے ساتھ اتنی لمبی چھلانگ ماری جا رھی ھے؟ پاکستان جب قیمت کم ھوتی ھے تو لانگ ٹرم معاھدے کیوں نہی کرتا تاکہ قیمتیں سٹیبل رکھ سکے؟ ملک میں ڈالر لانے کے لئے جو ڈالر کی قیمت کو بڑھایا گیا یہ پاکستان کی عوام پر ظلم ھے۰ کچھ بھی کر کے ڈالر کو نیچے لائیں تاکہ عوام کو ڈالر کی بڑھتی قیمت کے ساتھ عذاب ملتا ھے وہ تھوڑا کم ھو۰ اور تیل کا مستقل بندوبست کریں چاھے سستے تیل کے لانگ ٹرم معاھدے کریں چاھے ملکی پیداوار بڑھائیں۰ خودانحصاری کی طرف جائیں یہ نہی کے دنیا کے لسی دوسرے کونے میں چڑی بھی سو سو کر جائے تو مصیبت پاکستان کے عوام کے لئے بن جائے۰ سعودی عرب ایران یواے ای کو پاکستان اتنا فیور کرتا ھے بدلے میں ان سے اور نہی تو تیل کی مد میں فیورز حاصل کریں۰ جب سب کو اپنی پروڈکٹ مہنگا کرنے کا حق ھے تو پاکستان کیوں فی سبیل اللہ انکی فیور کرتا ھے؟
اردو
11
53
128
3.3K
Adil Rajput 🇵🇰
Adil Rajput 🇵🇰@AdiLRajput_·
its not about Shia or Suni Its About Your Legacy And Being A Suni Muslim Syedi i am so proud of Your legacy and i love you ❤️
English
0
2
4
213
Adil Rajput 🇵🇰 retweetledi
بِٹــــــــ‏ــــــــــــ‏ــــو 🇵🇰
بلکل جس طرح امریکہ نے عمران کو سائفر سے کھیلنے کی اجازت دی تھی انکو بھی اپنا گال پیش کر رھا ھے تاکہ بدلہ پاکستان سے لیا جا سکے۰
شبانہ شوکت@Shabanashaukat4

یہ سب کرنے والے پاکستان کے مخلص ہرگز نہیں ہیں ،اتنے بچے ہیں کہ انہیں ہر طرف پھیلی کشیدگی نظر نہیں آرہی ؟یہ کس کے اکسانے پر نکلے ہیں ؟

اردو
1
30
65
1K
Adil Rajput 🇵🇰 retweetledi
بِٹــــــــ‏ــــــــــــ‏ــــو 🇵🇰
مذھبی علماء اس وقت اپنے فالورز کو شانت کریں۰ پاکستان کو آگ لگا کر آپ خامنہ ائی شہید کی نہی امریکہ کی مدد کر رھے ھیں۰ جو پاکستان کو جلتا دیکھنا چاھتے آپ انکے ارمان پورے کر رھے ھیں۰ اپنے آپ کو سنبھالئیے پاکستان اور عوام کے لئے مشکلات نہ کھڑی کریں۰
اردو
1
17
60
921
Adil Rajput 🇵🇰 retweetledi
بِٹــــــــ‏ــــــــــــ‏ــــو 🇵🇰
ایک تو یہ پاکستانیوں نے ساری دنیا کا مفت میں ٹھیکہ لے رکھا ھے۰ دنیا کے کسی اور ملک میں پاکستان کے لیے کبھی احتجاج ھوا ھے؟ تانوں کادی اچوائی اے؟؟
اردو
1
21
113
1.3K
Adil Rajput 🇵🇰 retweetledi
Adil Rajput 🇵🇰 retweetledi
بِٹــــــــ‏ــــــــــــ‏ــــو 🇵🇰
کس بات کا احتجاج ھے؟ خامنہ ائی نے خود شہادت کی تمنا کی تھی۰ اور شہادت پر غم نہی منایا جاتا شہادت کی تو مبارک دی جاتی ھے۰ اللہ شہادت کے لئے بندہ خود چُنتا ھے۰ یہ غمزدہ لوگ نہی یہ ویسے تشدد پسند لوگ ھیں جیسا امریکہ اور اسرائیل ھے۰ وہ بھی کمزوروں پر طاقت آزماتے احتجاج لرنے والے بھی جو ملا توڑ دیا۰ یہ گاڑیاں یہ بلڈنگز یہ سڑکیں انہوں نے آپکا کیا بگاڑا ھے؟
اردو
1
22
67
1.3K
Adil Rajput 🇵🇰 retweetledi
بِٹــــــــ‏ــــــــــــ‏ــــو 🇵🇰
پاکستان ایٹمی قوت بن گیا مگر پاکستانی نہ ایمٹمی قوت والے ملک کے زمہ دار شہری بن سکے نہ ھی ان میں کوئی گریس آئی ھے۰ یہ وھی گلی کے لُچے لفنگے کے لیول سے نہی اٹھ سکے۰
اردو
9
76
415
5K
Adil Rajput 🇵🇰 retweetledi
بِٹــــــــ‏ــــــــــــ‏ــــو 🇵🇰
رات دنیا نے خاص بھارت اور اسرائیل نے دیکھ لیا ھے کے پاکستان کتنا تیار ھے۰ کوئی غلط فہمی میں نہ رھے کے وہ ھٹ اینڈ رن کے ارادے سے آئے گا اور کامیاب ھو گا۰ وہ جس طرف سے آیا مارا جائے گا۰ اور پھر اس طرف پاکستان کا جواب جائے گا جو انکی نسلیں کبھی بھول نہی پائیں گی۰
اردو
16
383
1.1K
22.2K
Adil Rajput 🇵🇰 retweetledi
بِٹــــــــ‏ــــــــــــ‏ــــو 🇵🇰
جیو نیوز پر ھیکرز کی جانب سے دیئے جانے والے پیغام سے صاف ظاھر ھے وہ عوام کو فوج کے خلاف کھڑا کرنا چاھتے ھیں تاکہ فوج کو کمزور کر کے پاکستان کو کمزور کیا جا سکے۰ یہ کس کا مفاد ھے؟ پاکستانی عوام کا؟ بلکل بھی نہی فوج نہ ھو تو افغانیوں بھارتیوں اسرائیلیوں سے کون لڑے گا؟ پاکستان کی فوج مضبوط ھے اسی کی دشمنوں کو تکلیف ھے کے پاکستان تر نوالہ نہی بن رھا۰ جس بندے کے منہ سے اس وقت جنگ میں مصروف فوج کے لئے نیک کلمات نہی نکل رھے وہ پاکستان کا سگا نہی جو پاکستان کا سگا نہی وہ عوام کا ھمدرد کیسے ھو گا؟
اردو
7
73
215
3.1K
Adil Rajput 🇵🇰 retweetledi
بِٹــــــــ‏ــــــــــــ‏ــــو 🇵🇰
ان شرپسندوں سے ھوشیار رھیں جو اس وقت پاکستان میں آگ لگانے کی کوشش کریں۰ انہیں ایران یا طالبان سے ھمدردی نہی یہ پاکستان میں حالات خراب کرنے کے لئے مقرر ھیں۰
اردو
2
42
133
1.5K
Adil Rajput 🇵🇰
Adil Rajput 🇵🇰@AdiLRajput_·
Alvida Ya Syedi You Will Be In My Heart Forever ❤️😥
English
0
1
2
62
Adil Rajput 🇵🇰
Adil Rajput 🇵🇰@AdiLRajput_·
جب ہم نے کہا یہ بندا دو نمبر ہے تب کسی رہنما نے سنا کسی نے سوچا آج سب کو نظر آ گیا آپ نے ان جیسے مفاد پرست لوگوں کے لئے بہت سے وفادار اور ہمت والے کارکنان کے دل توڑے ہیں خیر اب کیا کر سکتے ہیں #انفالو_آر_اے_شہزاد
Adil Rajput 🇵🇰 tweet media
اردو
0
0
0
542
Adil Rajput 🇵🇰 retweetledi
بِٹــــــــ‏ــــــــــــ‏ــــو 🇵🇰
بیٹیاں ویسے بھی اللہ کی رحمت ھوتی ھیں۰ مریم نواز پنجاب کے مریضوں کے لئے رحمت بن گئی ھیں۰ مہنگے علاج مہنگی دوائیاں جو عام شہریوں کی پہنچ سے دور تھے اب سب کی ذمہ داری پنجاب حکومت نے لے لی ھے۰ وزیراعلی پنجاب ڈائیلاسس پروگرام کے تحت کل رجسٹرڈ مریض 30579 کل کیئے گئے ڈائیلاسس سیشنز 1067068 وزیراعلی پنجاب ٹرانسپلانٹ پروگرام کل رجسٹرڈ مریض 1385 کل کیئے گئے ٹرانسپلانٹس 948 وزیراعلی پنجاب چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام کل رجسٹرڈ چلڈرن مریض 13645 کل سرجریز 8764 یہ اعداد و شمار نہی یہ ھزاروں گھرانوں کی صحت کی ذمہ داری ھے جو اٹھائی گئی ھے۰ ان گھرانوں کو معاشی پریشانی کو بانٹا گیا ھے۰ انکا بوجھ بانٹ کے انہیں اپنی حکومت ھونے کا احساس دلایا گیا ھے۰ لوگوں کو اعتبار دلایا گیا ھے کے آپ ھماری ذمہ داری ھیں۰ اور ان شاءاللہ آئیندہ بھی فلاحی ریاست کا جو تصور ھے اس کردار کو نبھایا جاتا رھے گا۰
اردو
4
35
111
1.7K
Adil Rajput 🇵🇰 retweetledi
بِٹــــــــ‏ــــــــــــ‏ــــو 🇵🇰
عمران خان ایسا شخص ھے جو اپنے مفاد کے لئے کچھ بھی کر سکتا ھے۰ اپنے کہے سے پھر سکتا ھے۰ اصولوں کا سودا کر سکتا ھے۰ ملک دشمنوں سے ھاتھ ملا سکتا ھے۰ اپنی ماں کی بیماری کو بیچ سکتا ھے۰ ملک کو انتشار اور خانہ جنگی کی طرف دھکیل کے ملک توڑنے کے منصوبے کا سہولت کار بن سکتا ھے۰ اپنا آپ بچانے کے لئے عوام کے بچے مروا سکتا ھے۰ لوگوں کے اخلاق خراب کر سکتا ھے۰ اپنے مفاد کے لئے کسی کو بھی باپ بنا سکتا ھے۰ وہ ھر محب وطن سے دشمنی نبھا سکتا ھے۰ #عمران_خان_ذہنی_مریض
بِٹــــــــ‏ــــــــــــ‏ــــو 🇵🇰 tweet media
اردو
0
20
38
552
Adil Rajput 🇵🇰 retweetledi
بِٹــــــــ‏ــــــــــــ‏ــــو 🇵🇰
PTI کہہ رھی ھے کے عمران خان سے دنیا ڈر رھی ھے۰ جبکہ ڈرا اور گھبرایا تو وہ ھے جس کی بہنیں کہتی ھیں ھمارا بھائی ذھنی دباو میں ھے۰ پہلے ایک بہن نے کہا تھا ھمارا بھائی ذھنی مریض بنتا جا رھا ھے۰ وہ خود کیمروں کی طرف دیکھ کے گالیاں نکالتا ھے۰ بہنوں کے سامنے بھی گالیاں نکالتا ھے۰ ڈرے تو وہ ھیں جو جیل سے نکلنے کے لئے پاکستان کے دشمنوں سے مدد مانگ رھے ھیں۰ ڈرے تو وہ ھیں جو عوام کے بچوں سے کہہ رھے ھیں کے باھر نکلو مرو مارو بس جیل توڑ کے مجھے باھر نکالو۰ ڈرا تو وہ ھے جس کو جرم کرنے کا شوق تگا اب سزاؤں سے بھاگ رھا ھے۰ عمران خان ملک کے خلاف بیرونی مدد سے سازشیں کرنے پر اپنے دور میں لوگوں کو مروانے پراور آئین توڑنے پر سزائے موت کا حقدار ھے۰
اردو
3
36
110
2K