Sabitlenmiş Tweet
❀.𝐀𝐝𝐢𝐥ᵃᶠᵍʰᵃⁿ.❀
6.3K posts


@taahir_khan عام ادمی تو چھوڑو بلکہ پاکستان کے وہ لوگ جو اپنے اپ کو محدث متقی برگر خاندان اور خاندانی لوگ کہتے ہیں
وہ سب اسی کینسر بیماری میں مبتلا ہے یعنی منفی پوسٹ اور پروپیگنڈے کرتے ہیں
پہلے ان کو لگام دو
اردو

#پاکستان اور #افغانستان کے درمیان جنگ بندی اور تعلقات معمول پر لانے کے لئے سنجیدہ کوششوں کا آغاز ہوا ہے جس میں #چین کا رول بھی سامنے آرہا ہے، دونوں ملکوں میں حکومتی ذمہ داران سے اپیل ہے کہ اس بات کو یقینی بنائے کہ ان کے بے نامی سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے درخواست کی جائے کہ وہ کچھ عرصے کے لئے منفی پوسٹس اور پروپیگنڈے سے دور رہے، تاکہ معاملات آگے بڑھ سکے، حکومتی ادارے اپنے کنٹرولڈ میڈیا، اینکرز، یوٹیوبرز، وی لاگرز سے بھی کچھ عرصے کے لئے زبان بندی کی بھی اپیل کرے، #اسلام آباد، #کابل اور باہر ممالک میں آرام سے زندگی گزارنے والے جنگ سے متاثرہ افراد کی مشکلات بھی ذہن میں رکھے بلخصوص ان خاندانوں کے غم کا لحاظ رکھے جن کے لوگ جنگ کا شکار ہوئے ہیں، شکریہ
اردو






