🍂🍃تجھ سے منسوب رہوں , تیری کہی جاؤں پیا
تیری نسبت سے لکھی اور پڑھی جاؤں پیا❤️🔥
🍂🍃جھومتی پھرتی ہواؤں کی طرح سے میں بھی
چوم کر لمس تیرا مست ہوئی جاؤں پیا❤️🔥
🍂🍃 تیرے احساس سے لپٹی رہوں خوشبو کی طرح
رات کی رانی بنوں اور کھلی جاؤں پیا❤️🔥
M👑
Good night
------ 🕕🕕🕕🕕🕕🕕 ------
Have a peaceful night and a restful sleep and see you
Assalamualaikum X Creators 💞 Kiya ap Meri post par nhi aay gy 😭
Plz come to my post 🙏