سعید کھیتران ایڈووکیٹ

16.9K posts

سعید کھیتران ایڈووکیٹ banner
سعید کھیتران ایڈووکیٹ

سعید کھیتران ایڈووکیٹ

@AdvSaeedAkhtar

Law & Litigation

Lahore, Pakistan Katılım Şubat 2013
6.5K Takip Edilen3.5K Takipçiler
سعید کھیتران ایڈووکیٹ
اب ہوٹلز میں فیملی کا شناختی کارڈ ہوٹل والے مانگتے ہیں۔ کیا یہ درست اقدام ہے ایک فیملی کا ڈیٹا بھی عام لوگوں کے پاس چلا جاتا یے؟ اس سے سیاحت کا فروغ نہیں زوال ہوگا اور فیملی غیر محفوظ ہوگی۔ جب ایک مرد کے کارڈ سے بکنگ ہو گئی تو فیملی کے کارڈ کی کیا ضرورت ہے @PakistanJannatt
اردو
0
0
0
7
سعید کھیتران ایڈووکیٹ
میرے دفتر میں چوری ہوئی اور میں نے تھانہ میں درخواست معہ مال مسروقہ دی۔ پولیس سیریس نہ تھی کہ سامان غلط یا زیادہ لکھ دیا ہے۔ چور پکڑا گیا سامان برآمد ہوا تو مجھے کہنے لگے پہلا وکیل/مستغیث دیکھا ہے جس نے جو درخواست میں لکھا وہی برآمد ہوا
اردو
0
0
0
27
سعید کھیتران ایڈووکیٹ
کوئی شخص جب پولیس کے پاس قانونی مدد کیلئے جاتا یے تو پولیس سب سے پہلے اسے تھریٹ کرتی ہے۔ ڈی مورال کرتی ہے بغیر انکوائری کے اسے مشکوک اور جھوٹا سمجھتی ہے۔
اردو
0
0
1
17
سعید کھیتران ایڈووکیٹ
سچ کہتے ہیں خدا گنجے کو ناخن نہ دے گنجوں نے پاکستانی عوام کو ایسے ناخن مارے جو اب ناسور بن چکے ہیں لیکن گنجے بالوں والے یو گئے اور عوام گنجی ہو گئی
سعید کھیتران ایڈووکیٹ tweet media
اردو
0
0
0
6
سعید کھیتران ایڈووکیٹ retweetledi
رضوان کاشف رضی
مجھے ٹیومر ہے اور میرا علاج پاکستان میں ممکن نہیں ۔میں امت مسلمہ کے عظیم لیڈر عزت ماب جناب ولی عہد محمد بن سلمان صاحب سے مدد کی اپیل کرتا ھوں میرے بابا میرا علاج بیرون ملک نہیں کروا سکتے کیونکہ میں ایک مزدور کا بیٹا ھوں امید ھے آپ مجھے مایوس نہیں کریں گے 🙏 @AmbassadorNawaf
رضوان کاشف رضی tweet media
اردو
53
1.6K
3.3K
91.3K
سعید کھیتران ایڈووکیٹ retweetledi
Adnan Adil
Adnan Adil@adnanaadil·
سیالکوٹ کے بعض بڑے بزنس مین اب ایکسپورٹ سے زیادہ ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے کاروبار میں مصروف ہوگئے ہیں سیالکوٹ تا ڈسکہ ہاؤسنگ سوسائٹیوں کا سیلاب آیا ہوا ہے۔ بزنس مین، سیاستدان سب حسب توفیق یہ کھیل کھیل رہے ہیں۔
اردو
12
84
414
3.9K
سعید کھیتران ایڈووکیٹ
عوام پیٹرول و ڈیزل کی قیمت میں 22 روپے کی کمی کو مسترد کرتی یے۔ قیمت کو واپس اصل گراف پر لے جایا جائے
اردو
0
0
2
46
سعید کھیتران ایڈووکیٹ retweetledi
Abid Dhariwal
Abid Dhariwal@a__bd26·
عوام کو ریلیف دینے کے وقت اس بار معیشت کی خرابی کا ذمہ دار عمران نیازی کو دینے سے گریز کرے اسے اقتدار سے نکلے ہوئے چار سال سے زیادہ عرصہ ہو چکا معیشت کو بہتر نہ کر سکنے کی زمہ داری شہباز حکومت کو لینا چاہیے کہ اس حکومت معیشت ٹھیک کرنے کی صلاحیت نہیں عوام اب سمجھدار ہو چکے ہیں
اردو
18
44
134
1.2K
سعید کھیتران ایڈووکیٹ retweetledi
Mir Mohammad Alikhan
Mir Mohammad Alikhan@MirMAKOfficial·
ڈونلڈ ٹرمپ 18 مرتبہ ایران سے جنگ جیت چُکا ہے۔ 22 مرتبہ امن معاہدہ کر چُکا ہے 26 مرتبہ ایران کی ملٹری نیوی ایر فورس کو تباہ کر چکا ہے 15 مرتبہ آبناۓ ہرمُوز کُھلوا چُکا ہے 12 مرتبہ ایران کے نئیوکلیئیر اثاثے تباہ کر چُکا ہے اتنا زیادہ کرنے کے باوجٗود آپ سب ٹرمپ سے اور کرنے کا مُطالبہ کررہے ہیں۔ کچھ تو خیال کریں۔
اردو
22
190
981
24.8K