Afghan Journalist
325 posts

Afghan Journalist
@Afghan03440
Backup account of @Afghan0344


















عاصم منیر کی پالیسیوں سے پاکستان کو نقصان ہوا، اور مہنگائی حد سے بڑھ گئی ہے۔ افغانستان کی طرف سے راستے بند ہونے کے باعث لاکھوں لوگ بے روزگار ہو گئے، فیکٹریاں بند ہو گئیں۔ اب مزید پندرہ ہزار پاکستانی بھی بے روزگار ہو گئے ہیں اور پندرہ ہزار خاندان اپنی آمدنی سے محروم ہو چکے ہیں۔





کنڑ سید جمال الدین یونیورسٹی جس کو آج پاکستان نے مزائل سے نشانہ بنایا ہے۔ کیا یہ دھشت گردوں کا مرکز ہے؟ تعلیمی اداروں مسجدوں اور ہسپتالوں کو نشانہ بنانا یھودیوں کی خصلت ہے۔ آج پاکستان اسی راہ پر ہے۔ اسرائیل بھی یہی کہتا ہے کہ نشانہ بننے والی جگہوں میں دہشت گرد تھے۔





بولدک کے علاقے (شورابک کی سمت) میں پاکستانی ملیشیا نے دوپہر کے وقت فائرنگ کر کے ایک بچے کو شہید کر دیا۔ جواب میں افغان فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے 6 پاکستانی اہلکار ہلاک کیے، ایک زخمی کو گرفتار کیا اور ایک لاش بھی اپنے ساتھ لے گئے۔ اس کارروائی میں 4 ہتھیار بھی قبضے میں لیے گئے۔




